Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, نومبر 4, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • 27 ویں آئینی ترمیم بحث کیلئے پارلیمان میں پیش کی جائے گی،نائب وزیراعظم اسحاق ڈار
    • غربت کا خاتمہ اور سب کیلئے باعزت روزگار کی فراہمی وقت کی ضرورت ہے، صدر آصف علی زرداری
    • بلیو اکانومی پاکستان کیلئے ترقی کے نئے دروازے کھول سکتی ہے، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    • سپریم کورٹ کی کینٹین میں گیس سلنڈر پھٹنے سے زوردار دھماکہ، 4 افراد زخمی
    • قلات میں سیکیورٹی فورسز کی خفیہ اطلاع پر کارروائی، 4 دہشت گرد ہلاک
    • افغانستان سے دراندازی کی ایک اور کوشش ناکام، افغان بارڈر فورس کے اہلکار سمیت 3 دہشتگرد ہلاک
    • میری پیدائش پشاور کے علاقہ رام داس میں ھوئ گڑھی میراحمد شاہ کے گلی کوچوں میں بچپن گزرا۔ فردوس جمال۔۔
    • جاوید اختر کی پاکستان کے خلاف ھرزہ سرائ ایک سخن ور اور لکھاری کے شایان شان نہیں پرزور مزمت کرتا ھوں۔ ناصر علی سید۔۔
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » باڑہ:مختلف واقعات میں دو افراد جاں بحق، دو بچے زخمی
    اہم خبریں

    باڑہ:مختلف واقعات میں دو افراد جاں بحق، دو بچے زخمی

    فروری 21, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Bara Two people died and two children were injured in different incidents
    Share
    Facebook Twitter Email

    ضلع جمرود کی تحصیل باڑہ میں مختلف واقعات میں دو افراد جاں بحق جبکہ دو بچے زخمی ہو گئے ہیں

    ضلع جمرود کی تحصیل باڑہ میں بچوں سمیت مختلف واقعات کے دوران دو افراد جاں بحق جبکہ دو بچے زخمی ہو گئے ہیں۔ اعلامیہ کے مطابق ٹرالر فرنٹئیر روڈ پر الٹ جانے سے ایک بچہ جاں بحق جبکہ دو زخمی ہو گئے ہیں۔
    ابتدائی طبی امداد  تینوں بچوں کو فراہم کرکے ڈوگرہ ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے،ہسپتال ذرائع نے جہاں افتخار ولدیقین شاہ کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کر دی ہے۔

    اعلامیہ کے مطابق حادثہ کے دروان زخمی ہونے والے بچوں میں ابوزر ولد ظاہر شاہ اور شہنشاہ ولد طاہر شاہ شامل ہیں۔دوسری طرف نامعلوم افراد کی فائرنگ سے باڑہ کاریگر گھڑی چیک پوسٹ کے قریب پنجاب سے تعلق رکھنے والے محمد رازق ولد محمدارشاد جاں بحق ہو گئے ہیں۔پولیس ذرائع کے مطابق ملزمان ارتکاب جرم کرنے کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔ واضح رہے کہ دو افرادباڑہ میں‌مختلف واقعات میں‌ جاں بحق ہو گئے ہیں.

    Bara incidents باڑہ واقعات
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleآراوزکےخلاف فارم 45 تبدیل کرنے پر کارروائی کی جائے، کامران بنگش
    Next Article 146جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں اضافہ
    Mahnoor

    Related Posts

    سپریم کورٹ کی کینٹین میں گیس سلنڈر پھٹنے سے زوردار دھماکہ، 4 افراد زخمی

    نومبر 4, 2025

    رواں ہفتے ملک کے بالائی علاقوں میں بارشوں اور برفباری کی پیشگوئی

    نومبر 3, 2025

    بنوں:شمالی وزیرستان کے ڈی پی او کی گاڑی پر فائرنگ، 6 پولیس اہلکار زخمی

    نومبر 3, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    27 ویں آئینی ترمیم بحث کیلئے پارلیمان میں پیش کی جائے گی،نائب وزیراعظم اسحاق ڈار

    نومبر 4, 2025

    غربت کا خاتمہ اور سب کیلئے باعزت روزگار کی فراہمی وقت کی ضرورت ہے، صدر آصف علی زرداری

    نومبر 4, 2025

    بلیو اکانومی پاکستان کیلئے ترقی کے نئے دروازے کھول سکتی ہے، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب

    نومبر 4, 2025

    سپریم کورٹ کی کینٹین میں گیس سلنڈر پھٹنے سے زوردار دھماکہ، 4 افراد زخمی

    نومبر 4, 2025

    قلات میں سیکیورٹی فورسز کی خفیہ اطلاع پر کارروائی، 4 دہشت گرد ہلاک

    نومبر 4, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.