Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, اگست 29, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • فیلڈ مارشل عاصم منیر سے سعودی وزیر ماحولیات کی اہم ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
    • جنوبی وزیرستان کے بازار میں دھماکہ، امن کمیٹی کا رکن جاں بحق، 8 افراد زخمی
    • بیرسٹر افتخار گیلانی نے آزاد کشمیر کے نئے وزیراعظم کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
    • ہاکی ورلڈ کپ میں جنوبی افریقہ کو ہرا کر پاکستان نے 11ویں پوزیشن حاصل کرلی
    • لیگی رہنما بیرسٹر افتخار گیلانی آزاد کشمیر کے وزیراعظم منتخب ہوگئے
    • سی ٹی ڈی پشاور ریجن کی قبرستان مہر گل کلے، میراکچوڑی میں کامیاب کارروائی، 4 دہشت گرد ہلاک
    • کویت کے وزیرِ دفاع کی راولپنڈی میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے اہم ملاقات
    • پاکستان کی مسلح افواج کویتی فوج کی تربیت و سرحدی دفاع میں معاونت کیلئے معاہدے پر دستخط
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » انڈر 19 ورلڈ کے پہلے سیمی فائنل میں آسٹریلیا کو شکست، انگلینڈ نے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
    کھیل فروری 3, 2026

    انڈر 19 ورلڈ کے پہلے سیمی فائنل میں آسٹریلیا کو شکست، انگلینڈ نے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

    Facebook Twitter Email
    England defeat Australia in first semi-final of U-19 World Cup, qualify for final
    انگلینڈ کے 277 رنز ہدف کے تعاقب میں آسٹریلیا کی پوری ٹیم 48ویں اوور میں 250 رنز پر ڈھیر ہو گئی ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    انڈر 19 ورلڈ کپ کے پہلے سیمی فائنل میں انگلینڈ نے آسٹریلیا کو 27 رنز سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ انگلینڈ کے 278 رنز ہدف کے تعاقب میں آسٹریلیا کی پوری ٹیم 48ویں اوور میں 250 رنز پر ڈھیر ہو گئی اور فائنل سے باہر ہو گئی ۔

    زمبابوے کے شہر بلاوایو میں کھیلے گئے انڈر 19 ورلڈ کپ کے پہلے سیمی فائنل میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ۔

    انگلینڈ کی ٹیم نے مقررہ اوورز میں سات وکٹوں کے نقصان پر 277 رنز بنائے تھے جس میں تھامس ریو نے شاندار 110 اور کالیب فورکنر نے 40 رنز بنائے ۔

    آسٹریلیا کی جانب سے ہیڈن چلر اور نیڈ کورے نے دو دو وکٹیں حاصل کیں ۔

    ہدف کے تعاقب میں آسٹریلیا کی پوری ٹیم 48 اوورز میں 250 رنز پر ڈھیر ہوگئی اور فائنل میچ سے باہر ہوگئی ۔

    آسٹریلیا کے کپتان اولیور پیک نے آخری لمحات تک انگلش بولرز کا مقابلہ کیا اور 100 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے، نتیش سیموئل 47 اور آرین شرما 34 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے ۔

    انگلینڈ کی جانب سے سبسٹین مورگن، جیمز منٹو، مینی لمسڈن اور رالف البرٹ نے دو دو وکٹیں حاصل کیں ۔

    انگلینڈ کے تھامس ریو کو شاندار 110 رنز بنانے پر مین آف دی میچ کا ایوارڈ دیا گیا، ایونٹ کا دوسرا سیمی فائنل کل ہرارے میں افغانستان اور بھارت کے درمیان کھیلا جائے گا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleقانون کی تعلیم کی بہتری کیلئے قومی کانفرنس کا انعقاد، جدید اصلاحات اور ٹیکنالوجی کے استعمال پر اتفاق
    Next Article یاسمین جعفری مرحومہ میری آئیڈیل تھیں: خالدہ یاسمین
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    ہاکی ورلڈ کپ میں جنوبی افریقہ کو ہرا کر پاکستان نے 11ویں پوزیشن حاصل کرلی

    اگست 28, 2026

    پاکستان نے جاپان جونیئر اوپن سکواش چیمپئن شپ میں 2 گولڈ میڈلز اپنے نام کرلئے

    اگست 23, 2026

    اے سی سی انتخابات، پاکستان کے حمایت یافتہ پینل نے بھارتی حمایت یافتہ پینل کو شکست دیدی

    اگست 23, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    فیلڈ مارشل عاصم منیر سے سعودی وزیر ماحولیات کی اہم ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

    اگست 28, 2026

    جنوبی وزیرستان کے بازار میں دھماکہ، امن کمیٹی کا رکن جاں بحق، 8 افراد زخمی

    اگست 28, 2026

    بیرسٹر افتخار گیلانی نے آزاد کشمیر کے نئے وزیراعظم کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

    اگست 28, 2026

    ہاکی ورلڈ کپ میں جنوبی افریقہ کو ہرا کر پاکستان نے 11ویں پوزیشن حاصل کرلی

    اگست 28, 2026

    لیگی رہنما بیرسٹر افتخار گیلانی آزاد کشمیر کے وزیراعظم منتخب ہوگئے

    اگست 28, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.