Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, اگست 22, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ہاکی ورلڈ کپ میں 16 سال بعد پاکستان کی کامیابی، قومی ٹیم نے جاپان کو شکست دیدی
    • عمران خان کی پمز ہسپتال منتقلی کے خلاف پی ٹی آئی نے توہین عدالت کی درخواست دائر کردی
    • وزیر اعظم شہبازشریف کا حالیہ بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کی مالی معاونت کا حکم
    • وزیر اعظم شہبازشریف نے بلوچستان کے مسائل کے حل کیلئےگرینڈ ڈائیلاگ کی تجویز دیدی
    • ایس سی او سربراہ اجلاس 2027 کی تیاری، پاکستانی کوآرڈینیٹر کی رکن ممالک کے سفیروں سے ملاقات
    • لیڈز ٹیسٹ میں انگلینڈ نے پاکستان کو ایک اننگز اور 103 رنز سے شکست دے دی
    • بانی پی ٹی آئی کے پمز ہسپتال میں معائنے کے بعد واپس اڈیالہ جیل منتقل کیا گیا، صحت مند قرار
    • خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی مشترکہ کارروائیاں، 49 دہشت گرد ہلاک
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ایبٹ آباد:دوبارہ پی کے 44 پر گنتی جاری
    اہم خبریں فروری 24, 2024

    ایبٹ آباد:دوبارہ پی کے 44 پر گنتی جاری

    Facebook Twitter Email
    Abbottabad Counting continues on PK 44 again
    Share
    Facebook Twitter Email

    ایبٹ آباد کے حلقہ پی کے 44 پر دوبارہ گنتی جاری کر دی گئی ہے

    دوبارہ ایبٹ آباد کے حلقہ پی کے 44 پر گنتی کا عمل جاری کر دیا گیا ہے۔اس حوالے سے بتایا جا رہا ہےکہ پی کے 44 پر اب تک ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا عمل 128پولنگ سٹیشنز پر مکمل کر لیا گیا ہے۔اعلامیہ کے مطابق 22168 ووٹ کے ساتھ تحریک انصاف کے افتخار جدون آگے ہے جبکہ 20ہزار 992 ووٹ لے کر ن لیگ کے اورنگزیب نلوٹھہ پیچھے ہیں۔ن لیگ کے امیدوار اورنگزیب نلوٹھہ نے انتخابی نتائج کے حوالے سے دوبارہ گنتی کی درخواست دی تھی۔ آر او آفس کے باہر پولیس کی بھاری نفری ایبٹ آباد میں جاری دوبارہ گنتی کے موقع پر تعینات کر دی گئی ہے۔واضح رہے کہ پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار افتخار جدون 34867 ووٹ لے کر حلقہ پی کے 44 پر کامیاب ہوئے تھے۔

    Abbottabad PK 44 ایبٹ آباد پی کے 44
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخاتون نے ایپل آئی پیڈ اوون میں رکھ دیا،پھر کیا ہوا؟
    Next Article کل سےملک کے مختلف اضلاع میں مزید بارشوں اور بالائی علاقوں میں برفباری کا امکان
    Mahnoor

    Related Posts

    ہاکی ورلڈ کپ میں 16 سال بعد پاکستان کی کامیابی، قومی ٹیم نے جاپان کو شکست دیدی

    اگست 22, 2026

    عمران خان کی پمز ہسپتال منتقلی کے خلاف پی ٹی آئی نے توہین عدالت کی درخواست دائر کردی

    اگست 22, 2026

    وزیر اعظم شہبازشریف کا حالیہ بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کی مالی معاونت کا حکم

    اگست 22, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ہاکی ورلڈ کپ میں 16 سال بعد پاکستان کی کامیابی، قومی ٹیم نے جاپان کو شکست دیدی

    اگست 22, 2026

    عمران خان کی پمز ہسپتال منتقلی کے خلاف پی ٹی آئی نے توہین عدالت کی درخواست دائر کردی

    اگست 22, 2026

    وزیر اعظم شہبازشریف کا حالیہ بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کی مالی معاونت کا حکم

    اگست 22, 2026

    وزیر اعظم شہبازشریف نے بلوچستان کے مسائل کے حل کیلئےگرینڈ ڈائیلاگ کی تجویز دیدی

    اگست 21, 2026

    ایس سی او سربراہ اجلاس 2027 کی تیاری، پاکستانی کوآرڈینیٹر کی رکن ممالک کے سفیروں سے ملاقات

    اگست 21, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.