Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, ستمبر 12, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • آپریشن کے دوران ہتھیار ڈالنے والے دہشتگرد کے تہلکہ خیز انکشافات
    • پاکستان ایشیا کپ میں اپنا پہلا میچ آج عمان کے خلاف کھیلے گا
    • اسرائیل حماس رہنماؤں پر حملہ کر کے غزہ میں جنگ ختم کرنے کی کوششوں کو ناکام بنانا چاہتا ہے، قطری وزیراعظم کا سلامتی کونسل سے خطاب
    • ایشیاکپ تیسرا میچ، بنگلہ دیش نے ہانگ کانگ کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی
    • خیبرپختونخوا حکومت کی پالیسی دہشتگردی کے خاتمے میں بڑا چیلنج ہے، عالمی جریدہ
    • دوحہ:وزیراعظم کی قطر کے امیر سے ملاقات، اسرائیلی حملے پر قطری قیادت اور عوام سے اظہار یکجہتی
    • پشین: محکمہ انسداد دہشتگری کی کارروائی میں 4 دہشت گرد ہلاک
    • بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناحؒ کی 77 ویں برسی منائی گئی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » تقریب حلف برداری:خیبرپختونخوا اسمبلی ہال نعروں سے گونج اٹھا
    اہم خبریں

    تقریب حلف برداری:خیبرپختونخوا اسمبلی ہال نعروں سے گونج اٹھا

    فروری 28, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Swearing-in Ceremony Khyber Pakhtunkhwa Assembly Hall echoed with slogans
    Share
    Facebook Twitter Email

    تقریب حلف برداری میں خیبرپختونخوا اسمبلی ہال نعروں سے گونج اٹھا

    خیبرپختونخوا اسمبلی میں نو منتخب اراکین اسمبلی کی حلف برداری کا اجلاس بدنظمی کا شکار ہوگیا،اجلاس 2 گھنٹے تاخیر سے شروع ہو گیا۔اعلامیہ  کےمطابق اجلاس میں سپیکر مشتاق غنی کی زیر صدارت صوبائی اسمبلی کے 115 نومنتخب اراکین  حلف اٹھائیں گے۔ ہاتھ میں گھڑی لے کر مسلم لیگ ن کی نومنتخب رکن ثوبیہ شاہد اسمبلی ہال پہنچیں۔لوگوں کو جہاں وہ گھڑی دکھا رہی تھیں کہ پی ٹی آئی کے کارکنان نے اس دوران ان پر خالی بوتل، جوتا، بال پین اور لوٹا پھینکا۔شدید نعرے بازی بھی اس موقع پر کی گئی۔

    Assembly Hall slogans اسمبلی ہال نعروں
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاحتجاج اور توڑ پھوڑ کے مقدمہ میں عمران خان اور اسد عمر بری
    Next Article پشاور:صوبہ بھر میں برفباری اور بارشوں کے شروع ہونے کا امکان
    Mahnoor

    Related Posts

    آپریشن کے دوران ہتھیار ڈالنے والے دہشتگرد کے تہلکہ خیز انکشافات

    ستمبر 12, 2025

    پاکستان ایشیا کپ میں اپنا پہلا میچ آج عمان کے خلاف کھیلے گا

    ستمبر 12, 2025

    خیبرپختونخوا حکومت کی پالیسی دہشتگردی کے خاتمے میں بڑا چیلنج ہے، عالمی جریدہ

    ستمبر 11, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    آپریشن کے دوران ہتھیار ڈالنے والے دہشتگرد کے تہلکہ خیز انکشافات

    ستمبر 12, 2025

    پاکستان ایشیا کپ میں اپنا پہلا میچ آج عمان کے خلاف کھیلے گا

    ستمبر 12, 2025

    اسرائیل حماس رہنماؤں پر حملہ کر کے غزہ میں جنگ ختم کرنے کی کوششوں کو ناکام بنانا چاہتا ہے، قطری وزیراعظم کا سلامتی کونسل سے خطاب

    ستمبر 12, 2025

    ایشیاکپ تیسرا میچ، بنگلہ دیش نے ہانگ کانگ کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی

    ستمبر 11, 2025

    خیبرپختونخوا حکومت کی پالیسی دہشتگردی کے خاتمے میں بڑا چیلنج ہے، عالمی جریدہ

    ستمبر 11, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.