Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, ستمبر 22, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک
    • کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی
    • پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ
    • آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی
    • وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے
    • بلوچستان میں سماعت سے محروم بچوں کے لیے پہلا ڈیف چلڈرن ایکسی لینس اینڈ ریسرچ سینٹر قائم
    • پشاور میں قبر کھود کر بچوں کی لاشوں کی بے حرمتی کرنے والا درندہ صفت افغانی گرفتار
    • جماعت اسلامی نے وزیراعظم کی وطن واپسی تک لانگ مارچ مؤخر کرنے کا اعلان کردیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » نگران حکومت کاپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان
    اہم خبریں فروری 29, 2024

    نگران حکومت کاپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

    Facebook Twitter Email
    The caretaker government is likely to increase the prices of copterolium products
    Share
    Facebook Twitter Email

    عوام پر پٹرول بم گرائے جانے کی تیاریاں مکمل۔نگران حکومت کاپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بھی اضافے کا امکان ہے

    حکومت نے یکم مارچ سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے کی تیاری کر لی۔پٹرول ساڑھے 4جبکہ ڈیزل ڈھائی روپے فی لیٹر مہنگا ہونے کا امکان ہے۔مٹی کا تیل 2روپے 92پیسے فی لیٹر مہنگا ہو سکتا ہے جبکہ لائٹ ڈیزل آئل کی قیمتوں کو برقرار رکھنے کی تجویز دی گئی ہے۔یاد رہے کہ 15دنوں کے دوران عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھا ؤرہا ہے۔ گزشتہ روز برنٹ آئل مارکیٹ میں خام تیل کے نرخ 81ڈالر 44سینٹ فی بیرل رہے۔ذرائع کے مطابق اوگرا قیمتوں کے متعلق اپنی حتمی ورکنگ 29فروری کو وزرات پیٹرولیم کو بھیجے گی۔ وزیراعظم سے مشاورت کے بعد وزیر خزانہ قیمتوں کا حتمی اعلان کریں گی۔پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں یکم سے 15مارچ تک لاگو ہونگیں۔

    petroleum prices پٹرولیم مصنوعات قیمتوں
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبلوچستان اسمبلی:عبدالخالق بلامقابلہ اسپیکر اور غزالہ گولہ ڈپٹی اسپیکر منتخب
    Next Article خال بازار:بدترین ٹریفک جام، گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں
    Mahnoor

    Related Posts

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026

    آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی

    ستمبر 22, 2026

    وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے

    ستمبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.