Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, ستمبر 22, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک
    • کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی
    • پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ
    • آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی
    • وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے
    • بلوچستان میں سماعت سے محروم بچوں کے لیے پہلا ڈیف چلڈرن ایکسی لینس اینڈ ریسرچ سینٹر قائم
    • پشاور میں قبر کھود کر بچوں کی لاشوں کی بے حرمتی کرنے والا درندہ صفت افغانی گرفتار
    • جماعت اسلامی نے وزیراعظم کی وطن واپسی تک لانگ مارچ مؤخر کرنے کا اعلان کردیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » علم ٹولو د پارہ: شمالی وزیرستان کے طلبا کا ملٹری اکیڈمی کاکول کا دورہ
    خیبرپختونخوا مارچ 7, 2024

    علم ٹولو د پارہ: شمالی وزیرستان کے طلبا کا ملٹری اکیڈمی کاکول کا دورہ

    Facebook Twitter Email
    Alam Tolu Di Para: Students of North Waziristan visit Military Academy Kakul
    Share
    Facebook Twitter Email

    شمالی وزیرستان کے طلبا کا ملٹری اکیڈمی کاکول کا دورہ ، پاک فوج کی جانب سے’علم ٹولو د پارہ’ کے تحت شمالی وزیرستان کے طالب علموں نے پشاور اور ایبٹ آباد کے تاریخی مقامات کا دورہ کیا۔ طلبا کو خصوصی طور پر پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول بھی دکھائی گئی۔

    پاک فوج کی جانب سےعلم ٹولو دپارہ کے تحت شمالی وزیرستان کی تحصیل غلام خان اور میران شاہ کے مدارس کے طلباء کو چار روزہ پشاور اور ایبٹ آباد کا دورہ کرایا گیا۔ طلباء نے پشاور میں اسلامیہ یونیورسٹی، پشاور میوزیم اور قلعہ بالا حصار جبکہ ایبٹ آباد میں پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول، فرنٹیئر فورس ریجمینٹل سینٹر اور شملہ پہاڑی کا دورہ کیا۔

    طلبا کو پشاورمیوزیم اورقلعہ بالا حصارمیں کے تاریخی پس منظر سے آگاہ کیا گیا، طلباء نے پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول کےدورے پر پاک فوج کی بے پناہ قربانیوں کو زبردست خراج تحسین پیش کیا۔

    دورےکا مقصد شمالی وزیرستان کےمدارس کےنوجوانوں کی شخصیت میں نکھار پیدا کرنا تھا،طلباء نےاس موقع کی فراہمی پر پاک فوج کا بھرپور شکریہ ادا کیا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمردان:موٹر کار اور ٹرک میں تصادم، چارسدہ کا رہائیشی جاں بحق
    Next Article وزیراعظم آج مسلم لیگ سمیت اتحادی جماعتوں کے اعزاز میں عشائیہ دیں گے
    Web Desk

    Related Posts

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026

    پشاور میں قبر کھود کر بچوں کی لاشوں کی بے حرمتی کرنے والا درندہ صفت افغانی گرفتار

    ستمبر 22, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026

    آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی

    ستمبر 22, 2026

    وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے

    ستمبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.