Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, ستمبر 26, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • نقیب اللہ قتل کیس: عدم شواہد کی بناء پر ایس ایچ او سمیت 7 پولیس اہلکار بری
    • خیبر پختونخوا اسمبلی میں ارکان کی گرفتاری کا طریقہ کار واضح، سپیکر کی اجازت لازمی قرار، آئی جی کو مراسلہ ارسال
    • پی ٹی آئی نے لانگ مارچ 4 اکتوبر تک موخر کرنے کا اعلان کردیا
    • پی ٹی آئی نے خیبر پختونخوا پولیس کو ٹائیگر فورس بنانے کی کوشش کی، گورنر فیصل کریم کنڈی
    • ایس آئی ایف سی کا سرمایہ کاروں کے لیے ون ونڈو نظام متعارف
    • وزیراعظم شہباز شریف سے امریکی کاروباری وفد کی ملاقات، پاکستان میں سرمایہ کاری کے مواقع پر تبادلہ خیال
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی انٹیگوا و باربوڈا کے وزیر خارجہ سے ملاقات، تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال
    • چمن سیکٹر پر افغانستان کی جانب سے جارحیت کی کوشش ناکام، متعدد طالبان ہلاک
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » صحت کارڈ اور رمضان پیکج،وزیراعلی خیبرپختونخوا کا اجلاس طلب
    اہم خبریں مارچ 7, 2024

    صحت کارڈ اور رمضان پیکج،وزیراعلی خیبرپختونخوا کا اجلاس طلب

    Facebook Twitter Email
    Health card and Ramadan package, Chief Minister of Khyber Pakhtunkhwa called a meeting
    Share
    Facebook Twitter Email

    صحت کارڈ اور رمضان پیکج کے حوالے سے وزیراعلی خیبرپختونخوا نے اجلاس طلب کر لیا ہے

    وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے رمضان پیکج ، صحت کارڈ اور اشیائے خوردونوش کی قیمتوں کے حوالے سے اجلاس طلب کر لیا ہے۔اجلاس میں اعلامیہ کے مطابق حتمی شکل رمضان پیکج کو دی جائے گی جبکہ اشیائے خوردونوش کی قیمتوں کو کنٹرول کرنے کے لئے بھی لائحہ عمل تیار کیا جائے گا۔واضح رہے کہ چیف سیکرٹری اور آئی جی پی کے علاوہ اجلاس میں متعلقہ افسران بھی شرکت کرین گے۔اعلامیہ کےمطابق دوسرا اجلاس وزیر اعلیٰ کی زیر صدارت صحت کارڈ سکیم کے حوالے سے ہوگا۔ اجلاس میں صحت کارڈ سکیم دوبارہ شروع کرنے سے متعلق امور پر غور و خوص کیا جائے گا۔

    Health Card Ramadan package رمضان پیکج صحت کارڈ
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleچیرمین پی سی بی آئندہ ہفتے آئی سی سی بورڈ میٹنگ میں شرکت کریں گے
    Next Article گوادر:پاکستان کی بیٹیاں سیلاب متاثرین کی خدمت میں مصروف
    Mahnoor

    Related Posts

    نقیب اللہ قتل کیس: عدم شواہد کی بناء پر ایس ایچ او سمیت 7 پولیس اہلکار بری

    ستمبر 26, 2026

    خیبر پختونخوا اسمبلی میں ارکان کی گرفتاری کا طریقہ کار واضح، سپیکر کی اجازت لازمی قرار، آئی جی کو مراسلہ ارسال

    ستمبر 26, 2026

    پی ٹی آئی نے لانگ مارچ 4 اکتوبر تک موخر کرنے کا اعلان کردیا

    ستمبر 25, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    نقیب اللہ قتل کیس: عدم شواہد کی بناء پر ایس ایچ او سمیت 7 پولیس اہلکار بری

    ستمبر 26, 2026

    خیبر پختونخوا اسمبلی میں ارکان کی گرفتاری کا طریقہ کار واضح، سپیکر کی اجازت لازمی قرار، آئی جی کو مراسلہ ارسال

    ستمبر 26, 2026

    پی ٹی آئی نے لانگ مارچ 4 اکتوبر تک موخر کرنے کا اعلان کردیا

    ستمبر 25, 2026

    پی ٹی آئی نے خیبر پختونخوا پولیس کو ٹائیگر فورس بنانے کی کوشش کی، گورنر فیصل کریم کنڈی

    ستمبر 25, 2026

    ایس آئی ایف سی کا سرمایہ کاروں کے لیے ون ونڈو نظام متعارف

    ستمبر 25, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.