Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, فروری 7, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ایک دن، تین منظرنامے: پاکستان کی مسلسل جدوجہد
    • ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان کی پہلی کامیابی، نیدرلینڈز کو 3 وکٹوں سے شکست دیدی
    • اسلام آباد میں نمازیوں پر حملہ: مسئلہ کہاں ہے؟
    • اسلام آباد دھماکے پر عالمی رہنماوں کا اظہار یکجہتی، وزیراعظم شہبازشریف کا اظہار تشکر
    • تحریکِ انصاف کی سیاست یا قومی سلامتی؟
    • اسلام آباد میں دھماکہ کرنے والے خودکش بمبار کی شناخت ہو گئی، تعلق پشاور سے تھا
    • پشاور ہائیکورٹ نے خیبرپختونخوا پولیس ترمیمی ایکٹ 2024 کو کالعدم قرار دے دیا
    • اسلام آباد: امام بارگاہ میں خودکش دھماکہ، 31افراد شہید، 169 زخمی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » حکومتی اتحاد میں بلوچستان کے لئےمفاد کیلیے شامل ہوئے، ضیاءلانگو
    اہم خبریں

    حکومتی اتحاد میں بلوچستان کے لئےمفاد کیلیے شامل ہوئے، ضیاءلانگو

    مارچ 9, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Zia Lango joined the government coalition for the benefit of Balochistan
    Share
    Facebook Twitter Email

    ضیاءلانگو نے بتایا ہے کہ حکومتی اتحاد میں بلوچستان کے لئےمفاد کیلیے شامل ہوئے ہیں

    میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بلوچستان عوامی پارٹی کے ضیاءلانگو نےکہا کہ ہم اتحادکرسی اور وزارتوں کیلئے نہیں کرتے ہیں، بلکہ حکومتی اتحاد میں بلوچستان کے وسیع تر مفاد کی خاطرشامل ہوئے ہیں۔مزید ضیاءاللہ لانگو کا کہنا تھا کہ چھوٹے صوبوں کے لیے آصف زرداری نے بڑی جدوجہد کی ہے اور امید ہے کہ آئندہ بھی وہ چھوٹے صوبوں کے لیے کردار ادا کریں گے۔انہوں نے بتایا ہےکہ آصف زرداری کو بی اے پی نے ووٹ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

    Balochistan Zia Lango بلوچستان ضیاءلانگو
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleانگلینڈ:جیمز اینڈرسن 700 وکٹیں لینے والے پہلے فاسٹ بولر بن گئے
    Next Article سندھ:مختلف شہروں میں آئندہ چند روز میں بارش کی پیشگوئی
    Mahnoor

    Related Posts

    ایک دن، تین منظرنامے: پاکستان کی مسلسل جدوجہد

    فروری 7, 2026

    اسلام آباد میں دھماکہ کرنے والے خودکش بمبار کی شناخت ہو گئی، تعلق پشاور سے تھا

    فروری 6, 2026

    پشاور ہائیکورٹ نے خیبرپختونخوا پولیس ترمیمی ایکٹ 2024 کو کالعدم قرار دے دیا

    فروری 6, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ایک دن، تین منظرنامے: پاکستان کی مسلسل جدوجہد

    فروری 7, 2026

    ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان کی پہلی کامیابی، نیدرلینڈز کو 3 وکٹوں سے شکست دیدی

    فروری 7, 2026

    اسلام آباد میں نمازیوں پر حملہ: مسئلہ کہاں ہے؟

    فروری 7, 2026

    اسلام آباد دھماکے پر عالمی رہنماوں کا اظہار یکجہتی، وزیراعظم شہبازشریف کا اظہار تشکر

    فروری 7, 2026

    تحریکِ انصاف کی سیاست یا قومی سلامتی؟

    فروری 6, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.