Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, جون 1, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • جب تک خیبرپختونخوا میں ہماری حکومت نہ ہو کرپشن ختم نہیں ہوسکتی،مولانا فضل الرحمان
    • داعش کا بڑا دہشتگرد ترکی و پاکستان کی خفیہ ایجنسیوں کی مشترکہ کارروائی میں گرفتار
    • ہمارے پاس بھارت کی پراکسی کے ثبوت موجود ہیں، فیلڈ مارشل عاصم منیر
    • غزہ جنگ سے توجہ ہٹانے کی سازش؟ اسرائیل، بھارت اور پاکستان کی نئی کہانی
    • کوہاٹ : درہ آدم خیل میں ایک گھر دھماکے سے تباہ، 2 افراد جاں بحق
    • دوبارہ جنگ مسلط کی گئی تو پہلے سے زیادہ اور بڑے سرپرائز دیں گے، صدر مملکت، وزیراعظم
    • پاکستان اور بنگلا دیش کو قریب لانے کیلئے کام کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت
    • پاکستان اور افغانستان کا باہمی اعتماد کے فروغ کیلئے قریبی تعاون جاری رکھنے پر اتفاق
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پشاور ہائیکورٹ:پی ٹی آئی رہنماء شبلی فراز کی راہداری ضمانت منظور
    اہم خبریں

    پشاور ہائیکورٹ:پی ٹی آئی رہنماء شبلی فراز کی راہداری ضمانت منظور

    مارچ 12, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Peshawar High Court PTI leader Shibli Faraz granted bail
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی رہنماء شبلی فراز کی راہداری ضمانت منظور کر لی گئی ہے

    پشاورہائیکورٹ میں چیف جسٹس محمد ابراہیم خان نے پی ٹی آئی رہنماء شبلی فراز کی راہداری ضمانت کے لیے درخواستوں پر سماعت کی۔ عدالت نے اس دوران شبلی فراز کی راہداری ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں متعلقہ عدالتوں میں 20 دن میں پیش ہونے کا حکم جاری کر دیا ہے۔پشاور ہائیکورٹ کی طرف سے1 لاکھ روپے کے مچلکے پی ٹی آئی رہنماء شبلی فراز کو جمع کرانے کا بھی حکم دیا گیا ہے۔درخواستگزار کے وکیل نے دوران سماعت دلائل دیتے ہوئے بتایا کہ شبلی فراز کے خلاف 20 سے زائد مقدمات ہیں۔ انہیں متعلقہ عدالتوں میں پیش ہونا چاہے۔عدالت نے بعد ازاں پیہ ٹی آئی رہنماء شبلی فراز کی راہداری ضمانت منظور کرکے انہیں 20 دن کے اندر متعلقہ عدالتوں میں پیش ہونے کا حکم دے دیا ہے۔

    Peshawar High Court Shibli Faraz پشاور ہائیکورٹ شبلی فراز
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleکاٹلنگ:مہنگائی ماہ رمضان آتے ہی عروج پر پہنچ گئی
    Next Article جعلی پاکستانی پاسپورٹ پر بیرون ملک سے کراچی آنے والا افغان شہری گرفتار
    Mahnoor

    Related Posts

    جب تک خیبرپختونخوا میں ہماری حکومت نہ ہو کرپشن ختم نہیں ہوسکتی،مولانا فضل الرحمان

    جون 1, 2025

    داعش کا بڑا دہشتگرد ترکی و پاکستان کی خفیہ ایجنسیوں کی مشترکہ کارروائی میں گرفتار

    جون 1, 2025

    ہمارے پاس بھارت کی پراکسی کے ثبوت موجود ہیں، فیلڈ مارشل عاصم منیر

    جون 1, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    جب تک خیبرپختونخوا میں ہماری حکومت نہ ہو کرپشن ختم نہیں ہوسکتی،مولانا فضل الرحمان

    جون 1, 2025

    داعش کا بڑا دہشتگرد ترکی و پاکستان کی خفیہ ایجنسیوں کی مشترکہ کارروائی میں گرفتار

    جون 1, 2025

    ہمارے پاس بھارت کی پراکسی کے ثبوت موجود ہیں، فیلڈ مارشل عاصم منیر

    جون 1, 2025

    غزہ جنگ سے توجہ ہٹانے کی سازش؟ اسرائیل، بھارت اور پاکستان کی نئی کہانی

    جون 1, 2025

    کوہاٹ : درہ آدم خیل میں ایک گھر دھماکے سے تباہ، 2 افراد جاں بحق

    جون 1, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.