Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, اکتوبر 24, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • لکی مروت میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 8 دہشت گرد ہلاک، 5 شدید زخمی
    • وزیراعظم شہبازشریف سے قطر کے وزیر تجارت کی ملاقات، سرمایہ کاری بڑھانے پر اتفاق
    • 26 نومبر احتجاج کیس: علیمہ خان کا پاسپورٹ اور شناختی کارڈ بلاک، بینک اکاؤنٹس منجمد کرنے کا حکم
    • وفاقی کابینہ نے تحریک لبیک پاکستان پر پابندی لگانے کی منظوری دیدی
    • جنوبی افریقہ نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستانی ٹیم کو ہراکر سیریز 1-1 سے برابر کردی
    • اسلام آباد پولیس کے ایس پی عدیل اکبر نے مبینہ خودکشی کرلی
    • جنوبی افریقہ کے خلاف وائٹ بال سیریز کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان، بابراعظم کی واپسی
    • وزیراعظم شہبازشریف سے خیبرپختونخوا کے اراکین پارلیمنٹ اور لیگی رہنماوں کی ملاقات
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پشاور ہائیکورٹ:آج مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی سماعت ہوگی
    اہم خبریں

    پشاور ہائیکورٹ:آج مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی سماعت ہوگی

    مارچ 13, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Peshawar High Court The case related to specific seats will be heard today
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور ہائیکورٹ میں آج مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی سماعت ہوگی

    آج پشاور ہائیکورٹ میں مخصوص نشستوں پر حکم امتناعی سے متعلق کیس کی سماعت ہوگی۔اعلامیہ کے مطابق 5 رکنی لارجر بنچ کیس کی سماعت کیلئے تشکیل دے دی گئی ہے جس کی سربراہی جسٹس اشتیاق ابراہیم کریں گئے۔جسٹس اعجاز انور، جسٹس عتیق شاہ، جسٹس شکیل احمد اور جسٹس ارشد علی بھی بینچ کے دیگر ممبران میں شامل ہیں۔واضح رہے کہ عدالت نے 13 مارچ تک مخصوص نشستوں سے متعلق حکم امتناعی میں توسیع کی تھی۔ذرائع کے مطابق تمام فریقین کو کیس سے متعلق نوٹسز جاری کئے گئے ہیں جبکہ آج اٹارنی جنرل کو بھی پیش ہونے کا حکم دیا گیا ہے۔

    Peshawar High Court پشاور ہائیکورٹ
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleلکی مروت:پولیس گاڑی پر فائرنگ، زیر حراست نوجوان جاں بحق
    Next Article کوئٹہ:گیس لیکیج کے باعث گھر میں دھماکہ،خاتون اور دو بچے جاں بحق
    Mahnoor

    Related Posts

    وزیراعظم شہبازشریف سے قطر کے وزیر تجارت کی ملاقات، سرمایہ کاری بڑھانے پر اتفاق

    اکتوبر 24, 2025

    اسلام آباد پولیس کے ایس پی عدیل اکبر نے مبینہ خودکشی کرلی

    اکتوبر 23, 2025

    دالبندین میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی، 6 دہشت گرد ہلاک

    اکتوبر 22, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    لکی مروت میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 8 دہشت گرد ہلاک، 5 شدید زخمی

    اکتوبر 24, 2025

    وزیراعظم شہبازشریف سے قطر کے وزیر تجارت کی ملاقات، سرمایہ کاری بڑھانے پر اتفاق

    اکتوبر 24, 2025

    26 نومبر احتجاج کیس: علیمہ خان کا پاسپورٹ اور شناختی کارڈ بلاک، بینک اکاؤنٹس منجمد کرنے کا حکم

    اکتوبر 24, 2025

    وفاقی کابینہ نے تحریک لبیک پاکستان پر پابندی لگانے کی منظوری دیدی

    اکتوبر 23, 2025

    جنوبی افریقہ نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستانی ٹیم کو ہراکر سیریز 1-1 سے برابر کردی

    اکتوبر 23, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.