Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, فروری 13, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ٹی 20 ورلڈ کپ، سری لنکا اور اٹلی نے اپنے میچز جیت لئے، عُمان اور نیپال کو شکست
    • حکومتی کوششوں سے مالی خسارہ کم ہوا ہے، وزیر خزانہ
    • وزیراعظم کی صدرمملکت سے ملاقات، اہم قومی و داخلی امور پر تبادلہ خیال
    • یوکرین پر روسی جارحیت کے چار سال مکمل ہونے پر پولینڈ کے سفارت خانے میں پر وقار تقریب
    • ’پاکستان کیساتھ کھڑے رہیں گے‘، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور بحرینی وزیر داخلہ کا ٹیلی فونک رابطہ
    • سپریم کورٹ: بانی پی ٹی آئی کو آنکھوں کے ماہر ڈاکٹرز تک رسائی اور بیٹوں سے رابطے کیلئے سہولت دینے کا حکم
    • بنگلادیش میں جنرل اليکشن کیلئے ووٹنگ ، بی این پی اور جماعت اسلامی میں کانٹےکا مقابلہ متوقع
    • جب قیادت مفادِ عامہ کو ترجیح دے
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » وزیراعلی خیبرپختونخوا کے وارنٹ گرفتاری منسوخ
    اہم خبریں

    وزیراعلی خیبرپختونخوا کے وارنٹ گرفتاری منسوخ

    مارچ 22, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa Ali Amin Gandapur's arrest warrant has been cancelled
    Share
    Facebook Twitter Email

    وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور  کے وارنٹ گرفتاری منسوخ کر دی گئی ہے

    وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی 17 اپریل تک جوڈیشل کمپلیکس میں توڑ پھوڑ کے مقدمے میں درخواست ضمانت منظور کرلی گئی ہے۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آبادمیں وزیراعلی خیبرپختونخوا کے خلاف تھانہ بنی گالہ میں درج مقدمہ کی سماعت ہوئی،وکیل کے ہمراہ وزیراعلی علی امین گنڈاپور ضمانت قبل ازگرفتاری کی درخواست کیلئے عدالت میں پیش ہوئے۔

    آج انسداددہشت گردی کےجج ابوالحسنات ذوالقرنین رخصت پرتھے،جس پر عدالت میں ڈیوٹی جج راجہ  جوادعباس پیش ہوئے،عدالت سے وکیل راجہ ظہورالحسن نے درخواست کی کہ الیکشن مصروفیات کی وجہ سےعدالت پیش نہیں ہوسکے، وارنٹ منسوخ کئے جائیں،آئندہ سماعت کیلئے علی امین گنڈاپور کو حاضری سے استثنی دیا جائے۔ ریماکس دیتے ہوئے جج قدرت اللہ نے کہا حاضری سے استثنی کی درخواست دے دیں اس کو دیکھ لیتے ہیں،عدالت نے وزیراعلی کےپی کے وارنٹ گرفتاری منسوخ کر دیئے۔ عدالت نے بعدازاں علی امین گنڈاپور  کےخلاف تھانہ بنی گالہ میں درج مقدمے پر سماعت 17 اپریل تک ملتوی کردی۔

    Ali Amin Gandapur's arrest warrant علی امین گنڈاپور وارنٹ گرفتاری
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleڈیرہ اسماعیل خان:سیکورٹی فورسزکے قافلے پرخودکش حملہ،2جوان شہید
    Next Article بی آر ٹی پشاور:خردبرد کیس میں اہم پیش رفت،ملزمان کے گرد گھیرا تنگ کر دیا گیا ہے
    Mahnoor

    Related Posts

    حکومتی کوششوں سے مالی خسارہ کم ہوا ہے، وزیر خزانہ

    فروری 12, 2026

    وزیراعظم کی صدرمملکت سے ملاقات، اہم قومی و داخلی امور پر تبادلہ خیال

    فروری 12, 2026

    یوکرین پر روسی جارحیت کے چار سال مکمل ہونے پر پولینڈ کے سفارت خانے میں پر وقار تقریب

    فروری 12, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ٹی 20 ورلڈ کپ، سری لنکا اور اٹلی نے اپنے میچز جیت لئے، عُمان اور نیپال کو شکست

    فروری 12, 2026

    حکومتی کوششوں سے مالی خسارہ کم ہوا ہے، وزیر خزانہ

    فروری 12, 2026

    وزیراعظم کی صدرمملکت سے ملاقات، اہم قومی و داخلی امور پر تبادلہ خیال

    فروری 12, 2026

    یوکرین پر روسی جارحیت کے چار سال مکمل ہونے پر پولینڈ کے سفارت خانے میں پر وقار تقریب

    فروری 12, 2026

    ’پاکستان کیساتھ کھڑے رہیں گے‘، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور بحرینی وزیر داخلہ کا ٹیلی فونک رابطہ

    فروری 12, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.