Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, جون 25, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • وزیراعظم شہبازشریف سے رابطہ،امیر قطر کی کامیاب سفارتی کوششوں پر پاکستان کو مبارکباد
    • وزیراعظم شہبازشریف اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان خوشگوار مکالمہ، قومی اسمبلی قہقہوں سے گونج اٹھی
    • خیبرپختونخوا اسمبلی نے آئندہ مالی سال 27۔2026 کا بجٹ منظور کرلیا
    • خیبرپختونخوا کے ایف ایم ریڈیوز کے ملازمین 8 ماہ سے تنخواہوں سے محروم
    • لوئر دیر میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 6 مطلوب دہشتگرد ہلاک
    • وزیراعظم شہبازشریف اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان کی مشترکہ امن کوششوں کا اعادہ
    • فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ایرانی صدر کی ملاقات، خطے میں امن اور استحکام کیلئے غیر متزلزل عزم کا اعادہ
    • ایرانی صدرمسعود پزشکیان ایک روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پشاور,آج خیبرپختونخوا کی ممتاز شخصیات میں قومی اعزازات تقسیم کئےجائیں گے
    اہم خبریں

    پشاور,آج خیبرپختونخوا کی ممتاز شخصیات میں قومی اعزازات تقسیم کئےجائیں گے

    مارچ 23, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Peshawar, today national awards will be distributed among prominent personalities of Khyber Pakhtunkhwa
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور میں آج خیبرپختونخوا کی ممتاز شخصیات میں قومی اعزازات تقسیم کئے جائیں گے

    خیبرپختونخوا کی ممتاز شخصیات میں صوبائی دارالحکومت پشاور میں قومی اعزازات آج تقسیم کئے جائینگے۔ گورنر ہاؤس میں اس حوالے سے منعقدہ تقریب کا انعقاد ہو گا۔
    اعلامیہ کے مطابق پشاور کے نامور اداکار عشرت عباس، عجب گل اور گلوکار ہمایوں خان کو صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی سے نوازا جائیگا۔

    اعلامیہ کے مطابق امجد عزیز ملک، مئیر پشاور حاجی زبیر علی، شعبہ فن میں باطن فاروقی اور الماس خلیل، پروڈیوسر عزیز اعجاز، مصور جہانزیب ملک اور سکواش کھلاڑی دانش اطلس کو صحافتی خدمات پر تمغہ امتیاز سے نوازا جائے گا۔منعقدہ تقریب گورنر ہاوس میں مصور عجب خان اور شاعر اسیر مینگل کو بھی صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی ملے گا۔واضح رہے کہ گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی تمام نامور شخصیات کے قومی اعزازات سے نوازیں گے۔

    national awards قومی اعزازات
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Article89 کھرب روپے ایک دن میں کماکر دنیا کا امیر ترین فرد بننے والا شخص آخر کون ہےِ؟
    Next Article قیام پاکستان بلاشبہ انتھک قربانیوں اور محنت کا ثمر ہے،علی امین گنڈاپور
    Mahnoor

    Related Posts

    وزیراعظم شہبازشریف سے رابطہ،امیر قطر کی کامیاب سفارتی کوششوں پر پاکستان کو مبارکباد

    جون 24, 2026

    وزیراعظم شہبازشریف اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان خوشگوار مکالمہ، قومی اسمبلی قہقہوں سے گونج اٹھی

    جون 24, 2026

    خیبرپختونخوا اسمبلی نے آئندہ مالی سال 27۔2026 کا بجٹ منظور کرلیا

    جون 24, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    وزیراعظم شہبازشریف سے رابطہ،امیر قطر کی کامیاب سفارتی کوششوں پر پاکستان کو مبارکباد

    جون 24, 2026

    وزیراعظم شہبازشریف اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان خوشگوار مکالمہ، قومی اسمبلی قہقہوں سے گونج اٹھی

    جون 24, 2026

    خیبرپختونخوا اسمبلی نے آئندہ مالی سال 27۔2026 کا بجٹ منظور کرلیا

    جون 24, 2026

    خیبرپختونخوا کے ایف ایم ریڈیوز کے ملازمین 8 ماہ سے تنخواہوں سے محروم

    جون 24, 2026

    لوئر دیر میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 6 مطلوب دہشتگرد ہلاک

    جون 24, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.