Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اکتوبر 5, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
    • سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع
    • اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے
    • 24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت
    • ہیلتھ سیکٹر میں خود انحصاری: ایس آئی ایف سی کی اصلاحات سے برآمدات بڑھانے کے اقدامات پر غور
    • ایشین گیمز اختتام پذیر، چین بازی لے گیا، پاکستان 10 میڈلز کے ساتھ 29ویں نمبر پر رہا
    • وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لکی مروت سے لانگ مارچ کا آغاز کردیا
    • وزیر داخلہ محسن نقوی کی گورنر فیصل کنڈی سے ملاقات، گورنر راج یا ایمرجنسی کی صورت میں آئینی کردار ادا کرنے پر اتفاق
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » بلوچستان:مختلف علاقوں میں انسداد اسمگلنگ کی کارروائیاں جاری
    اہم خبریں مارچ 25, 2024

    بلوچستان:مختلف علاقوں میں انسداد اسمگلنگ کی کارروائیاں جاری

    Facebook Twitter Email
    Balochistan Anti-trafficking operations are ongoing in different areas
    Share
    Facebook Twitter Email

    بلوچستان کے مختلف علاقوں میں انسداد اسمگلنگ کی کارروائیاں جاری ہیں

    ایف سی بلوچستان (نارتھ) کی طرف سے دیگر اداروں کے ہمراہ بلوچستان کے مختلف علاقوں میں انسداد اسمگلنگ کی کارروائیاں جاری ہیں۔06 تا 24 مارچ 2024 کے دوران منشیات 12 میٹرک ٹن ،سولرپینلز اور انورٹرز تعداد 1135،سگریٹس 410 کارٹنز اور 39260 لیٹرز ایرانی ڈیزل کی اسمگلنگ کو ناکام بنایا گیا ہے۔اسمگلنگ کی دیگر اشیاء جس میں یوریا کھاد،چینی، چائنہ سالٹ، ٹائرز اورنان کسٹمز پیڈ گاڑیاں شامل تھیں، ان سب کو بھی ضبط کیا گیا ہے۔

    ژوب، قلعہ سیف اللہ،نوشکی،بارکھان،پنجپائی، چمن، ڈیرہ اللہ یار اور پاک افغان سرحدی علاقوں میں یہ کاروائیاں کی گئیں ہیں۔مالیت ضبط شدہ اشیاء کی 1927 ملین لگائی گئی ہے۔قبضہ میں تمام اشیاء لیکر کسٹمز حکام کے حوالے کر دی گئیں ہیں۔ یہ اشیاء اسمگلرز ٹرکوں اور مسافر بسوں میں چھپا کر اسمگل کر رہے تھے، جس کو ایف سی بلوچستان کے جوانوں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ناکام بنایا۔

    Balochistan بلوچستان
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمخصوص نشستوں کی الاٹمنٹ، فیصلہ الیکشن کمیشن کا درست قرار
    Next Article کل تعداد پاکستان چھوڑنے والےغیرقانونی افغان باشندوں کی 520,692 تک پہنچی
    Mahnoor

    Related Posts

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

    اکتوبر 5, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

    اکتوبر 5, 2026

    24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت

    اکتوبر 5, 2026

    ہیلتھ سیکٹر میں خود انحصاری: ایس آئی ایف سی کی اصلاحات سے برآمدات بڑھانے کے اقدامات پر غور

    اکتوبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.