Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, جولائی 28, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ریاستی اداروں پر الزامات، بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ نورین نیازی کےخلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج
    • آزاد کشمیر انتخابات کا پہلا مرحلہ، تمام 13 حلقوں کے نتائج مکمل، ن لیگ 9 نشستوں کیساتھ بازی لے گئی
    • خیبر پختونخوا حکومت کا آٹے کی قیمتیں قابو میں رکھنے کے لیے روزانہ 2 ہزار میٹرک ٹن سرکاری گندم فراہم کرنے کا فیصلہ
    • خیبر پختونخوا میں 4 ہزار شناختی کارڈ مشکوک قرار، نادرا کی تصدیق اور تحقیقات کا آغاز
    • آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے 13 حلقوں میں سے 7 کے نتائج مکمل، مسلم لیگ ن 5 اور پیپلز پارٹی 2 پر کامیاب
    • جنرل سید عامر رضا کی ذمہ داریاں سنبھالنے کے بعد فیلڈ مارشل عاصم منیر سے اہم ملاقات
    • چینی انجینئرز کی گاڑی بم پروف نہیں تھی ، بشام خودکش حملے کی رپورٹ میں انکشافات
    • سٹیٹ بینک آف پاکستان نے اگلے دو ماہ کے لیے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » روسی صدر:ماسکو میں کنسرٹ حملے کے ذمہ دار مسلمان انتہا پسند ہیں
    اہم خبریں

    روسی صدر:ماسکو میں کنسرٹ حملے کے ذمہ دار مسلمان انتہا پسند ہیں

    مارچ 26, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Russian President Muslim extremists are responsible for the concert attack in Moscow
    Share
    Facebook Twitter Email

    سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری اپنے ایک یبان میں روس کے صدر ولادیمیر پوٹن نے کہا کہ ماسکو میں کنسرٹ ہال پر حملے کے ذمے دار مسلمان انتہا پسند ہیں۔

    روسی صدر کا مزید کہنا تھا کہ یہ پتا لگانا ابھی باقی ہے کہ حملے کا حکم کس نے دیا تاہم یہ بات واضح ہے کہ اس قتل عام میں یوکرین کا کردار ہے۔ مسلمان انتہاپسندوں نے اس نظریے کے تحت یہ حملہ کیا جس کے زیر اثر مسلم دنیا نے صدیوں تک جنگیں لڑیں۔صدر پوٹن نے کہا کہ سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ اس حملے سے کس کو فائدہ پہنچا۔ اس ہولناک حملے کا مقصد عوام میں خوف اور افراتفری پھیلانا اور یوکرین کے عوام کو یہ دکھانا تھا کہ یوکرین کی حکومت سب کچھ نہیں ہاری ہے۔یار رہے کہ کچھ دن قبل ماسکو میں کنسرٹ کے دوران حملے میں 139افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوئے تھے۔

    Moscow Russian President روسی صدر ماسکو
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleدہشتگردی کے ناسور کو جڑ سے ختم کر کے دم لیں گے,محسن نقوی
    Next Article چیمپئنز ٹرافی:آئی سی سی وفد کا کراچی کے بعد لاہور میں پڑاؤ
    Mahnoor

    Related Posts

    آزاد کشمیر انتخابات کا پہلا مرحلہ، تمام 13 حلقوں کے نتائج مکمل، ن لیگ 9 نشستوں کیساتھ بازی لے گئی

    جولائی 28, 2026

    خیبر پختونخوا حکومت کا آٹے کی قیمتیں قابو میں رکھنے کے لیے روزانہ 2 ہزار میٹرک ٹن سرکاری گندم فراہم کرنے کا فیصلہ

    جولائی 28, 2026

    خیبر پختونخوا میں 4 ہزار شناختی کارڈ مشکوک قرار، نادرا کی تصدیق اور تحقیقات کا آغاز

    جولائی 28, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ریاستی اداروں پر الزامات، بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ نورین نیازی کےخلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج

    جولائی 28, 2026

    آزاد کشمیر انتخابات کا پہلا مرحلہ، تمام 13 حلقوں کے نتائج مکمل، ن لیگ 9 نشستوں کیساتھ بازی لے گئی

    جولائی 28, 2026

    خیبر پختونخوا حکومت کا آٹے کی قیمتیں قابو میں رکھنے کے لیے روزانہ 2 ہزار میٹرک ٹن سرکاری گندم فراہم کرنے کا فیصلہ

    جولائی 28, 2026

    خیبر پختونخوا میں 4 ہزار شناختی کارڈ مشکوک قرار، نادرا کی تصدیق اور تحقیقات کا آغاز

    جولائی 28, 2026

    آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے 13 حلقوں میں سے 7 کے نتائج مکمل، مسلم لیگ ن 5 اور پیپلز پارٹی 2 پر کامیاب

    جولائی 27, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.