Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, جولائی 21, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • مخصوص نشستوں کے اراکین سے حلف اٹھاکر کوئی غیر قانونی کام نہیں کیا، گورنر فیصل کریم کنڈی
    • بلوچستان میں غيرت کے نام پر خاتون اور مرد کے بہیمانہ قتل کا مقدمہ درج، ایک مبينہ قاتل گرفتار
    • وزیر داخلہ محسن نقوی کی کابل میں افغان ہم منصب سراج الدین حقانی سے اہم ملاقات
    • بنگلادیش نے پہلے ٹی20 میچ میں پاکستان کو 7 وکٹ سے ہرادیا
    • ملاکنڈ میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 9 دہشت گرد ہلاک، 8 گرفتار
    • خیبر پختونخوا اسمبلی میں مخصوص نشستوں پر منتخب 25 ارکان نے گورنر ہاوس میں حلف اٹھا لیا
    • جمہوریت کا لاشہ اور عسکری کندھا
    • مخصوص نشستوں کے اراکین کی حلف برداری اور سینیٹ الیکشن کل تک ہوجائیں گے، گورنر فیصل کریم کنڈی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ایران کے سفیر رضا امیری مقدم نے وفد کے ہمراہ دفترخارجہ کا دورہ کیا
    اہم خبریں

    ایران کے سفیر رضا امیری مقدم نے وفد کے ہمراہ دفترخارجہ کا دورہ کیا

    اپریل 15, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Ambassador of Iran Reza Amiri Moghaddam along with the delegation visited the Foreign Office
    Share
    Facebook Twitter Email

    ایران کے سفیر رضا امیری مقدم نے وفد کے ہمراہ دفتر خارجہ کا دورہ کیا ہے

    ذرائع کے مطابق ایرانی سفیر کی دفتر خارجہ حکام سے خطے کی صورتحال پر تفصیلی گفتگو ہوئی اور اسرائیلی بحری جہاز ایم ایس سی ایریز پر موجود پاکستانیوں سے متعلق بھی بات چیت ہوئی۔ملاقات میں ایرانی سفارتی حکام نے پاکستانی باشندوں تک رسائی سمیت دیگر معاملات پر تبادلہ خیال کیا، ایرانی صدر کے آئندہ ہفتے دورہ پاکستان اور متوقع معاہدوں و مفاہمتی یاداشتوں پر بھی گفتگو کی۔ذرائع کے مطابق ایران پاکستان گیس پائپ لائن اور آزادانہ تجارتی معاہدے پر بھی غور کیا گیا اور ایرانی سفیر نے پاکستانیوں کی جلد رہائی کے لیے ایرانی حکومت کے بھرپور تعاون کا یقین دلایا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسیاحوں کی بڑی تعداد نے خیبر پختونخوا کےمقامات کا رخ کیا,رپورٹ جاری
    Next Article خیبر پختونخوا میں بارشوں سے 21 افراد جاں بحق ہوئے
    Mahnoor

    Related Posts

    مخصوص نشستوں کے اراکین سے حلف اٹھاکر کوئی غیر قانونی کام نہیں کیا، گورنر فیصل کریم کنڈی

    جولائی 20, 2025

    بلوچستان میں غيرت کے نام پر خاتون اور مرد کے بہیمانہ قتل کا مقدمہ درج، ایک مبينہ قاتل گرفتار

    جولائی 20, 2025

    وزیر داخلہ محسن نقوی کی کابل میں افغان ہم منصب سراج الدین حقانی سے اہم ملاقات

    جولائی 20, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    مخصوص نشستوں کے اراکین سے حلف اٹھاکر کوئی غیر قانونی کام نہیں کیا، گورنر فیصل کریم کنڈی

    جولائی 20, 2025

    بلوچستان میں غيرت کے نام پر خاتون اور مرد کے بہیمانہ قتل کا مقدمہ درج، ایک مبينہ قاتل گرفتار

    جولائی 20, 2025

    وزیر داخلہ محسن نقوی کی کابل میں افغان ہم منصب سراج الدین حقانی سے اہم ملاقات

    جولائی 20, 2025

    بنگلادیش نے پہلے ٹی20 میچ میں پاکستان کو 7 وکٹ سے ہرادیا

    جولائی 20, 2025

    ملاکنڈ میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 9 دہشت گرد ہلاک، 8 گرفتار

    جولائی 20, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.