Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, ستمبر 8, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بلدیاتی انتخابات،خیبرپختونخوا حکومت کو قانون سازی کیلئے 3 ہفتے کی مہلت
    • خیبر پختونخوا کے بزرگ شہریوں کیلئے بی آر ٹی بسوں میں مفت سفر کی منظوری
    • پی ٹی آئی لانگ مارچ کیس کیلئے لارجر بینچ تشکیل، اٹارنی جنرل، چاروں چیف سیکرٹریز، ایڈووکیٹ جنرلز، آئی جیز طلب
    • وزیر اعظم شہبازشریف کی سعودی عرب پر بزدلانہ حوثی حملوں کی شدید مذمت
    • پاسکو اور یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کی بندش کے عمل میں پیش رفت کا جائزہ لینے کے لیے وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کی زیرصدارت اجلاس
    • شزہ فاطمہ خواجہ کی LEAP 2026 میں شرکت، ٹیک ڈیسٹنیشن پاکستان پویلین کا افتتاح
    • پاک چین میڈیا تعاون ایشیا بحرالکاہل میں مشترکہ خوشحالی کے لیے ناگزیر ہے،ڈاکٹر شذرہ منصب علی
    • سٹاک ایکسچینج: عام شہریوں کی شرکت سے معاشی ترقی تیز ہو سکتی ہے، یوسف رضا گیلانی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » بلوچستان:19 اپریل تک مزید بارشوں کی پیشگوئی
    اہم خبریں اپریل 16, 2024

    بلوچستان:19 اپریل تک مزید بارشوں کی پیشگوئی

    Facebook Twitter Email
    Balochistan Forecast of more rain till April 19
    Share
    Facebook Twitter Email

    بلوچستان میں 19 اپریل تک مزید بارشوں کی پیشگوئی کر دی گئی ہے

    بلوچستان میں ابھی بارشوں کا پہلا سلسلہ تھما نہیں تھا کہ محکمہ موسمیات نےمزید بارشوں کی پیشگوئی کردی ہے۔محکمہ موسمیات نے بتایا کہ آج رات سے صوبے میں رواں ہفتے 19 اپریل تک مزید بارشوں کا امکان ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران محکمہ موسمیات کے مطابق کوئٹہ 33، سبی 28، دالبندین، ژوب 19، قلات 16، سمنگلی 11، بارکھان 7، لسبیلہ 5 اور  نوکنڈی میں 2 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ہیں۔

    پیر کو گوادر،کیچ، پنجگوراور تربت میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔گوادر کی تحصیل پسنی میں جبکہ شدید بارش سے کئی گھروں میں پانی داخل ہوگیا۔آج محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کو صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک اور مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ رات کے اوقات میں چاغی، واشک، کیچ، پنجگور اور گوادر میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔

    محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ 16سے 19 اپریل کی صبح تک گوادر، کیچ، آواران، چاغی، خاران، آواران، لسبیلہ، خضدار، قلات، نوشکی، مستونگ، جھل مگسی، نصیر آباد، سبی، کوہلو، ڈیرہ بگٹی، بارکھان، لورالائی، ہرنائی، قلعہ سیف اللہ، مستونگ، زیارت، شیرانی، ژوب، موسیٰ خیل اور بارکھان میں آندھی وجھکڑ چلنے، گرج چمک کے ساتھ بارش اور بعض مقا مات پر شدید موسلادھار بارش کا بھی امکان ہے درجہ حرارت میں جبکہ بارشوں کے باعث نمایاں کمی ہوسکتی ہے۔محکمہ موسمیات نے ہدایت جاری کی ہے کہ تیز بارشوں کے دوران سیاح غیر ضروری سفر سے گریزکریں جبکہ تمام اضلاع کے ڈپٹی کمشنروں کو پی ڈی ایم اے نےالرٹ رہنے کی ہدایت کردی ہے۔

    Balochistan rain بارش بلوچستان
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمسلم لیگ ن کو ایک اور بڑا جھٹکا لگ گیا
    Next Article کیاحکومت افغان مہاجرین کے قیام میں توسیع دے گی،خیبر نیوز کےپروگرام کراس ٹاک میں تجزیہ نگاروں کی رائے
    Mahnoor

    Related Posts

    بلدیاتی انتخابات،خیبرپختونخوا حکومت کو قانون سازی کیلئے 3 ہفتے کی مہلت

    ستمبر 8, 2026

    خیبر پختونخوا کے بزرگ شہریوں کیلئے بی آر ٹی بسوں میں مفت سفر کی منظوری

    ستمبر 8, 2026

    پی ٹی آئی لانگ مارچ کیس کیلئے لارجر بینچ تشکیل، اٹارنی جنرل، چاروں چیف سیکرٹریز، ایڈووکیٹ جنرلز، آئی جیز طلب

    ستمبر 8, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بلدیاتی انتخابات،خیبرپختونخوا حکومت کو قانون سازی کیلئے 3 ہفتے کی مہلت

    ستمبر 8, 2026

    خیبر پختونخوا کے بزرگ شہریوں کیلئے بی آر ٹی بسوں میں مفت سفر کی منظوری

    ستمبر 8, 2026

    پی ٹی آئی لانگ مارچ کیس کیلئے لارجر بینچ تشکیل، اٹارنی جنرل، چاروں چیف سیکرٹریز، ایڈووکیٹ جنرلز، آئی جیز طلب

    ستمبر 8, 2026

    وزیر اعظم شہبازشریف کی سعودی عرب پر بزدلانہ حوثی حملوں کی شدید مذمت

    ستمبر 8, 2026

    پاسکو اور یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کی بندش کے عمل میں پیش رفت کا جائزہ لینے کے لیے وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کی زیرصدارت اجلاس

    ستمبر 7, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.