Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, جولائی 27, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • اسلام آباد سے لاہور جانے والی بس کو چکوال میں حادثہ، 8 افراد جاں بحق ،18 شدید زخمی
    • نوٹوں کی سیاست، نظریات کا جنازہ اور عوام کی بربادی
    • اے این پی کے زیر اہتمام قومی امن جرگہ، خیبرپختونخوا میں بدامنی ناقابل برداشت ہے،اعلامیہ
    • سیلاب سے اربوں کا نقصان، وزیراعلیٰ گلگت بلتستان نے وزیراعظم سے 7 ارب روپے اور متاثرہ علاقوں کے دورے کا مطالبہ کردیا
    • خیبر پختونخوا سے منتخب 5 آزاد سینیٹرز پی ٹی آئی میں شامل ہوگئے
    • ایشیا کپ کے شیڈول کا اعلان، پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ 14 ستمبر کو کھیلا جائے گا
    • پاکستان میں 6 ملکی چیفس آف ڈیفنس سٹاف کانفرنس، امریکہ سمیت 5 ممالک کے اعلیٰ عسکری حکام کی شرکت
    • خیبر پختونخوا میں قیادت کا بحران
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » وزیراعظم نے مزار قائدپرحاضری دی 
    اہم خبریں

    وزیراعظم نے مزار قائدپرحاضری دی 

    اپریل 24, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Prime Minister Shahbaz Sharif has visited Mazar-e-Quaid
    Share
    Facebook Twitter Email

    وزیراعظم شہباز شریف نے مزار قائد پر حاضری دی ہے

     ایک روزہ دورے پر وزیراعظم شہباز شریف کراچی پہنچ گئے ہیں انہوں نے وہاں پر مزار قائد پر حاضری دی پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی۔ذرائع کے مطابق گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے ان کا استقبال کیا۔وزارت عظمیٰ  کا منصب سنبھالنے کے بعد یہ شہباز شریف کا پہلا دورہ کراچی ہے۔بذریعہ ہیلی کاپٹر وزیراعظم مزار قائد پر پہنچے اور بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کے مزار پر حاضری دی۔ مزار پر انہوں نے پھول رکھے اور فاتحہ خوانی کی۔ ان کے ہمراہ اس موقع پر گورنر سندھ کامران ٹیسوری، وزیراعلیٰ مراد علی شاہ، وفاقی وزرا محمد اورنگزیب، احسن اقبال، خالد مقبول، جام کمال ودیگر موجود تھے۔

    شہباز شریف وزیراعظم نے مزار قائد پر مہمانوں کی کتاب میں اپنے تاثرات قلمبند کیے۔اپنے ایک روزہ دورہ کراچی میں وہ کاروباری برادی اور کراچی چیمبر آف کامرس کے وفود سے ملاقات بھی کریں گے اورملکی معیشت کی بہتری کے حوالے سے ان سے تجاویز لیں گے۔

    شہباز شریف گورنر اور وزیراعلیٰ سندھ سے بھی ملاقاتیں کریں گے اور صوبے کی مجموعی سیاسی صورتحال اور انتظامی امور پر ان سےتبادلہ خیال کریں گے۔دریں اثنا ذرائع نے بتایا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے ن لیگ سندھ کے رہنماوں کو ملاقات کے لیے مدعو کر لیا ہے۔وزیراعلیٰ ہاؤس میں یہ ملاقات ہوگی جس میں مسلم لیگ ن سندھ کے صدر بشیر میمن، رکن قومی اسمبلی کھیئل داس کوہستانی، شاہ محمد شاہ، نہال ہاشمی، علی اکبر گجر اور دیگر شامل ہوں گے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleایرانی صدر کا دورہ پاکستان کئی حوالوں سے اہم ہے، تجزیہ نگاروں کی خیبر نیوز سے گفتگو
    Next Article خیبرپختونخوا:افغان شہریوں کی میپنگ کا عمل مکمل
    Mahnoor

    Related Posts

    اسلام آباد سے لاہور جانے والی بس کو چکوال میں حادثہ، 8 افراد جاں بحق ،18 شدید زخمی

    جولائی 27, 2025

    اے این پی کے زیر اہتمام قومی امن جرگہ، خیبرپختونخوا میں بدامنی ناقابل برداشت ہے،اعلامیہ

    جولائی 26, 2025

    سیلاب سے اربوں کا نقصان، وزیراعلیٰ گلگت بلتستان نے وزیراعظم سے 7 ارب روپے اور متاثرہ علاقوں کے دورے کا مطالبہ کردیا

    جولائی 26, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    اسلام آباد سے لاہور جانے والی بس کو چکوال میں حادثہ، 8 افراد جاں بحق ،18 شدید زخمی

    جولائی 27, 2025

    نوٹوں کی سیاست، نظریات کا جنازہ اور عوام کی بربادی

    جولائی 26, 2025

    اے این پی کے زیر اہتمام قومی امن جرگہ، خیبرپختونخوا میں بدامنی ناقابل برداشت ہے،اعلامیہ

    جولائی 26, 2025

    سیلاب سے اربوں کا نقصان، وزیراعلیٰ گلگت بلتستان نے وزیراعظم سے 7 ارب روپے اور متاثرہ علاقوں کے دورے کا مطالبہ کردیا

    جولائی 26, 2025

    خیبر پختونخوا سے منتخب 5 آزاد سینیٹرز پی ٹی آئی میں شامل ہوگئے

    جولائی 26, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.