Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, اگست 11, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • کمانڈر نیشنل سٹریٹجک کمانڈ جنرل سید عامر رضا کو نشان امتیاز (ملٹری) سے نواز دیا گیا
    • پنجگور میں خفیہ اطلاع پر سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 5 دہشت گرد ہلاک
    • بلوچستان کے مسائل کا حل علیحدگی پسندی یا تشدد نہیں، سینیٹر انوارالحق کاکڑ
    • پشاور ہائیکورٹ کا افغان صحافیوں کو ملک بدر نہ کرنے کا حکم، وفاقی حکومت کو 60 دن میں فیصلہ کرنے کی ہدایت
    • راولپنڈی: مال روڈ پر فائرنگ کرنے والا ملزم سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں ہلاک
    • بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ ہوئی تو جمعرات کو پورا پاکستان ڈی چوک بنادیں گے، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی
    • اسلام آباد ہائیکورٹ نے ججز تعیناتی کی سمری منظور نہ ہونے پر صدر مملکت اور وزیراعظم کو نوٹس جاری کردیا
    • حرمین شریفین کا تحفظ پاکستان کے عوام اور مسلح افواج کیلئے اہم فریضہ ہے، وزیراعظم شہبازشریف
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبرپختونخوا:افغان شہریوں کی میپنگ کا عمل مکمل
    افغانستان اپریل 24, 2024

    خیبرپختونخوا:افغان شہریوں کی میپنگ کا عمل مکمل

    Facebook Twitter Email
    Khyber Pakhtunkhwa The mapping process of Afghan citizens is complete
    Share
    Facebook Twitter Email

    خیبر پختونخوا میں افغان شہریوں کی میپنگ کا عمل مکمل ہوگیا ہے

    خیبر پختونخوا میں مقیم غیر قانونی و قانونی افغان باشندوں کی میپنگ کا عمل مکمل ہوگیا ہے۔محکمہ داخلہ کی افغان باشندوں سے متعلق دستاویز کے مطابق صوبہ بھر سے 70 فیصد افغان شہریوں کی میپنگ مکمل ہوگئی، 8 لاکھ 80 افغان شہریوں کو نادرا نے سیٹیزن کارڈ جاری کیے، افغان کارڈ کے حامل تین لاکھ 20 ہزار افغان شہری خیبر پختونخوا میں مقیم ہیں۔

    ڈیٹا دستاویز کے مطابق مکمل کرنےکے بعد وزرات داخلہ کے احکامات پر عملدرآمد کیا جائے گا، نومبر 2023سے اب تک 3 لاکھ 14 ہزار سے زائد افغانی خیبرپختونخوا سے واپس گئے، 30اپریل تک افغان سیٹزن کارڈ کے حامل افغانیوں کی میپنگ مکمل کی جائے گی۔محکمہ داخلہ کی دستاویز کے مطابق ملک بھر سے رضاکارانہ طور پر افغانیوں کا اپنے وطن جانے کا سلسلہ جاری ہے ،وزارت داخلہ نے صوبہ بھر میں افغان شہریوں کی تفصیلات اکھٹی کرنے کی ہدایات کی تھی۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوزیراعظم نے مزار قائدپرحاضری دی 
    Next Article جمرود،قومی اسمبلی میں ایم این اے حاجی اقبال آفریدی کوداخل ہونے سے رک دیا گیا
    Mahnoor

    Related Posts

    کمانڈر نیشنل سٹریٹجک کمانڈ جنرل سید عامر رضا کو نشان امتیاز (ملٹری) سے نواز دیا گیا

    اگست 11, 2026

    پنجگور میں خفیہ اطلاع پر سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 5 دہشت گرد ہلاک

    اگست 11, 2026

    بلوچستان کے مسائل کا حل علیحدگی پسندی یا تشدد نہیں، سینیٹر انوارالحق کاکڑ

    اگست 11, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    کمانڈر نیشنل سٹریٹجک کمانڈ جنرل سید عامر رضا کو نشان امتیاز (ملٹری) سے نواز دیا گیا

    اگست 11, 2026

    پنجگور میں خفیہ اطلاع پر سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 5 دہشت گرد ہلاک

    اگست 11, 2026

    بلوچستان کے مسائل کا حل علیحدگی پسندی یا تشدد نہیں، سینیٹر انوارالحق کاکڑ

    اگست 11, 2026

    پشاور ہائیکورٹ کا افغان صحافیوں کو ملک بدر نہ کرنے کا حکم، وفاقی حکومت کو 60 دن میں فیصلہ کرنے کی ہدایت

    اگست 11, 2026

    راولپنڈی: مال روڈ پر فائرنگ کرنے والا ملزم سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں ہلاک

    اگست 11, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.