Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, اپریل 1, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیاں جاری، مزید 13 دہشتگرد ہلاک
    • آپریشن غضب الحق کے بعد اسلام آباد اور کابل کا پہلا اعلیٰ سطح رابطہ: خطے میں سفارت کاری کا نیا موڑ
    • ایران امریکہ جنگ ہماری جنگ نہیں، برطانیہ کو اس میں گھسیٹنے نہیں دینگے، اسٹارمر
    • ایران فٹبال ورلڈ کپ میں شرکت کرے گا، فیفا صدر
    • ارومچی میں پاک۔افغان جونیئر لیول مذاکرات کا آغاز
    • امریکی صدر کا 2 سے 3 ہفتوں میں ایران جنگ سے نکلنےکا اعلان
    • متاثرینِ تیراہ کی واپسی میں رکاوٹیں، ذمہ دار کون؟
    • اندرونی اختلافات سے پشاور میں پیپلز پارٹی کمزور ہوئی، ظاہر علی شاہ کا اعتراف
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ہالینڈ کے معروف اداکار دائرہ اسلام میں داخل ہوگئے
    اہم خبریں

    ہالینڈ کے معروف اداکار دائرہ اسلام میں داخل ہوگئے

    اپریل 24, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Famous actors of Holland entered the circle of Islam
    Share
    Facebook Twitter Email

    ہالینڈ کے معروف اداکار دائرہ اسلام میں داخل ہوگئے ہیں

    ہالینڈ کے معروف اداکار اور سوشل میڈیا انفلوئنسر ڈونی رول وِنک نے اسلام میں قبول کرلیا ہے،ایک مقامی مسجد میں انہوں نے کلمہ طیبہ پڑھ کر دین اسلام کو قبول کرلیا۔انسٹاگرام پر ایک وائرل ویڈیو میں سوشل میڈیا پر متاثر کن عوامی شخصیت اور ماڈل کے طور پر پہچانے جانے والے ڈونی کو مسجد کے اندر کلمہ شہادت پڑھتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اداکار اور گلوکار ڈونی رولونک نے ایک مقامی مسجد میں19 اپریل بروز جمعہ کو مائیک پر کلمہ شہادت کی تلاوت کرکے باقاعدہ اسلام قبول کیا جس کی ویڈیو انسٹاگرام پر وائرل ہوگئی۔

    سوشل پلیٹ فارمز پر ان کے اسلام قبول کرنے کی خبر نےتہلکہ مچا دیا ہے، ان کے تمام مسلمان پرستار کھلے دل سے دین اسلام میں ان کا استقبال کر رہے ہیں۔ایک مداح نے ان کے اسلام قبول کرنے پر لکھا کہ  ’’ماشااللہ۔‘‘ دوسرے نے لکھا کہ "ماشاءاللہ اسلام ہی واحد بڑھتا ہوا مذہب ہے الحمدللہ۔” تیسرے صارف نے تبصرہ کیا۔”یہ کتنی اچھی خبر ہے، چوتھے نے اظہار کیا کہ”خوش آمدید بھائی،” ۔ ان کے انسٹاگرام پروفائل سے جیسا کہ ظاہر ہوتا ہے، ڈونی گزشتہ چند ہفتوں سے اکثر مساجد کا دورہ کر رہے ہیں، ماہ رمضان کی سرگرمیوں کا مشاہدہ کر رہے ہیں اور قرآن پاک پڑھ رہے ہیں جو کہ ان کے ایمان کی واضح علامت ہے۔

    واضح رہے کہ گزشتہ سال ون چیمپئن شپ فلائی ویٹ موئے تھائی چیمپئن نے بھی اسلام قبول کیا تھا۔سال 2022میں اداکار ڈونی رول ونک حادثے کا شکار ہوکر اپنی پانچ پسلیاں تڑوا بیٹھے تھےاور ان کے پھیپھڑے بھی متاثر ہوئے  ان کو جبکہ کینسر کی تشخیص بھی ہوئی تھی۔اس طرح کے حالات میں وہ اللہ کے قریب ہوئےانہوں نے جس کے بعد اسلام قبول کرنے کا فیصلہ کیا۔ اسلام قبول کرنے پر پوری دنیا میں مسلمانوں کی جانب سے غیر ملکی اداکار کو سوشل میڈیا پر مبارکباد کے پیغامات بھیجے جارہے ہیں۔

     

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسٹاک مارکیٹ میں نئی تاریخ رقم،72 ہزار کی نفسیاتی حد عبور
    Next Article حکومت بلوچستان میں تشدد کے خاتمے کے لیے پارلیمانی کمیٹی بنائے گی،وزیراعلیٰ بگٹی
    Mahnoor

    Related Posts

    ایران امریکہ جنگ ہماری جنگ نہیں، برطانیہ کو اس میں گھسیٹنے نہیں دینگے، اسٹارمر

    اپریل 1, 2026

    ایران فٹبال ورلڈ کپ میں شرکت کرے گا، فیفا صدر

    اپریل 1, 2026

    ارومچی میں پاک۔افغان جونیئر لیول مذاکرات کا آغاز

    اپریل 1, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیاں جاری، مزید 13 دہشتگرد ہلاک

    اپریل 1, 2026

    آپریشن غضب الحق کے بعد اسلام آباد اور کابل کا پہلا اعلیٰ سطح رابطہ: خطے میں سفارت کاری کا نیا موڑ

    اپریل 1, 2026

    ایران امریکہ جنگ ہماری جنگ نہیں، برطانیہ کو اس میں گھسیٹنے نہیں دینگے، اسٹارمر

    اپریل 1, 2026

    ایران فٹبال ورلڈ کپ میں شرکت کرے گا، فیفا صدر

    اپریل 1, 2026

    ارومچی میں پاک۔افغان جونیئر لیول مذاکرات کا آغاز

    اپریل 1, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.