Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, جون 13, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پہلا ون ڈے میچ، بھارت نے افغانستان کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی
    • ہم معاشی ترقی کی طرف چل پڑے ہیں، وزیراعظم نے بجٹ میں اپنے وعدے وفا کردیئے، وفاقی وزرا کی پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس
    • آئندہ 24 گھنٹوں میں امریکہ ایران تاریخی امن معاہدے کو حتمی شکل دے دی جائے گی، وزیراعظم شہباز شریف
    • وزیراعظم شہبازشریف نے ایک بار پھر اپوزیشن کو میثاق جمہوریت اور بات چیت کی دعوت دے دی
    • آزاد کشمیر میں حالات معمول کے مطابق رواں دواں، باشعور شہریوں کی جانب سے احتجاج کی کال یکسر مسترد
    • بھارتی پائلٹ کی نااہلی، بھارتی ایئرفورس کا ایک اور جنگی طیارہ حادثے کا شکار
    • مودی کی ناکام حکمتِ عملی، منی پور میں کوکی-میتی تنازعہ میں شدت
    • سکیورٹی فورسز کی شمالی وزیرستان میں کامیاب کارروائیاں، مزید 21 دہشت گرد ہلاک
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبرپختونخوا اسمبلی اجلاس:باجوڑ اور کوہاٹ کے امیدوار حلف اٹھائیں گے
    اہم خبریں

    خیبرپختونخوا اسمبلی اجلاس:باجوڑ اور کوہاٹ کے امیدوار حلف اٹھائیں گے

    مئی 7, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Khyber Pakhtunkhwa Assembly Session Candidates of Bajaur and Kohat will take oath
    Share
    Facebook Twitter Email

    خیبرپختونخوا اسمبلی اجلاس میں باجوڑ اور کوہاٹ کے امیدوار حلف اٹھائیں گے۔

    سپریم کورٹ کی طرف سے مخصوص نشستوں کے حوالے سے فیصلہ آنے کے بعد خیبرپختونخوا اسمبلی اجلاس 10 مئی کو بلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔اعلامیہ کے مطابق اجلاس میں ضمنی الیکشن میں باجوڑ اور کوہاٹ سے کامیاب امیدوار حلف اٹھائیں گے جبکہ اس کے ساتھ ہی 3 ماہ کا بجٹ بھی منظور کیا جائے گا۔یاد رہے کہ مارچ کو پشاور ہائیکورٹ کے 5 رکنی لارجر بنچ نے متفقہ طور پر سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں نہ دینے کی درخواست کو مسترد کیا تھا۔واضح رہے کہ خیبرپختونخوا اسمبلی اجلاس جمعہ کے روز 10 مئی کو بلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے.

    Assembly Session خیبرپختونخوا اسمبلی اجلاس
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleججز کو خط کا معاملہ:سپریم کورٹ میں از خود نوٹس کیس کی آج تیسری سماعت
    Next Article بلوچستان کےمسائل کو سیاسی مذاکرات کے ذریعے حل کرنا چاہئیں،صدر مملکت
    Mahnoor

    Related Posts

    ہم معاشی ترقی کی طرف چل پڑے ہیں، وزیراعظم نے بجٹ میں اپنے وعدے وفا کردیئے، وفاقی وزرا کی پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس

    جون 13, 2026

    آئندہ 24 گھنٹوں میں امریکہ ایران تاریخی امن معاہدے کو حتمی شکل دے دی جائے گی، وزیراعظم شہباز شریف

    جون 13, 2026

    وزیراعظم شہبازشریف نے ایک بار پھر اپوزیشن کو میثاق جمہوریت اور بات چیت کی دعوت دے دی

    جون 13, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پہلا ون ڈے میچ، بھارت نے افغانستان کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی

    جون 13, 2026

    ہم معاشی ترقی کی طرف چل پڑے ہیں، وزیراعظم نے بجٹ میں اپنے وعدے وفا کردیئے، وفاقی وزرا کی پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس

    جون 13, 2026

    آئندہ 24 گھنٹوں میں امریکہ ایران تاریخی امن معاہدے کو حتمی شکل دے دی جائے گی، وزیراعظم شہباز شریف

    جون 13, 2026

    وزیراعظم شہبازشریف نے ایک بار پھر اپوزیشن کو میثاق جمہوریت اور بات چیت کی دعوت دے دی

    جون 13, 2026

    آزاد کشمیر میں حالات معمول کے مطابق رواں دواں، باشعور شہریوں کی جانب سے احتجاج کی کال یکسر مسترد

    جون 13, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.