Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, مئی 13, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • آئی ایم ایف وفد کی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات، بجٹ اور معاشی اصلاحات پر تبادلۂ خیال
    • ڈھاکہ ٹیسٹ میں بنگلا دیش نے پاکستان کو 104 رنز سے شکست دیدی
    • سوات کے سیلاب متاثرین سڑکوں پر،8 ماہ بعد بھی امدادی رقم نہیں ملی
    • پاکستان نے نور خان ایئر بیس پر ایرانی طیاروں کی موجودگی سے متعلق امریکی میڈیا کی خبر کو گمراہ کن قرار دیدیا
    • وزیر اعظم شہباز شریف کی سیکیورٹی اداروں کی استعداد بڑھانے کی ہدایت
    • ملک میں عیدالاضحٰی 27 مئی کو ہونے کا امکان ہے، سپارکو
    • نوشہرہ میں معمولی تکرار پر دو گروپ میں فائرنگ،4 بھائی، باپ او دو بیٹے جاں بحق
    • لکی مروت: سرائے نورنگ بازار میں بم دھماکہ،ٹریفک پولیس اہلکاروں سمیت 9 افراد جاں بحق، 33 زخمی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ججز کو خط کا معاملہ:سپریم کورٹ میں از خود نوٹس کیس کی آج تیسری سماعت
    اہم خبریں

    ججز کو خط کا معاملہ:سپریم کورٹ میں از خود نوٹس کیس کی آج تیسری سماعت

    مئی 7, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    The matter of the letter to the judges The third hearing of the suo motu case in the Supreme Court today
    Share
    Facebook Twitter Email

    سپریم کورٹ میں ججز خط از خود نوٹس کیس کی آج تیسری سماعت کی جائے گئی جس میں ہائیکورٹس کے ججز کی تجاویز کا جائزہ لیا جائے گا۔

    چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 6 رکنی لارجر بنچ اس کیس کی سماعت کرے گا۔جسٹس منصور علی شاہ، جسٹس مسرت ہلالی، جسٹس اطہرمن اللہ، جسٹس جمال مندوخیل اور جسٹس نعیم اختر افنان اس 6 رکنی بنچ کا حصہ ہوگئے۔اٹارنی جنرل سے عدالت نے الزامات کے جوابات یا تجاویز طلب کر رکھی ہیں۔گزشتہ سماعت پر سپریم کورٹ نے کہا تھا کہ کوئی اگر کوئی خفیہ ادارہ جواب دینا چاہے تو اٹارنی جنرل کے ذریعے جمع کرا سکتا ہے، سپریم کورٹ نے وکلاء تنظیموں کو بھی تحریری جواب دینے کی ہدایت کی تھی۔واضح رہے کہ گزشتہ سماعت میں صوبائی ہائیکورٹس سمیت اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز نے تجاویز جمع کرائیں، سپریم کورٹ نے ہائیکورٹ کی تجاویز کو پبلک کرنے کا حکم دیا تھا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleصدر زرداری عہدہ سنبھالنے کے بعد پہلی بار سرکاری دورے پر کوئٹہ گئے ہیں
    Next Article خیبرپختونخوا اسمبلی اجلاس:باجوڑ اور کوہاٹ کے امیدوار حلف اٹھائیں گے
    Mahnoor

    Related Posts

    آئی ایم ایف وفد کی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات، بجٹ اور معاشی اصلاحات پر تبادلۂ خیال

    مئی 13, 2026

    سوات کے سیلاب متاثرین سڑکوں پر،8 ماہ بعد بھی امدادی رقم نہیں ملی

    مئی 12, 2026

    پاکستان نے نور خان ایئر بیس پر ایرانی طیاروں کی موجودگی سے متعلق امریکی میڈیا کی خبر کو گمراہ کن قرار دیدیا

    مئی 12, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    آئی ایم ایف وفد کی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات، بجٹ اور معاشی اصلاحات پر تبادلۂ خیال

    مئی 13, 2026

    ڈھاکہ ٹیسٹ میں بنگلا دیش نے پاکستان کو 104 رنز سے شکست دیدی

    مئی 12, 2026

    سوات کے سیلاب متاثرین سڑکوں پر،8 ماہ بعد بھی امدادی رقم نہیں ملی

    مئی 12, 2026

    پاکستان نے نور خان ایئر بیس پر ایرانی طیاروں کی موجودگی سے متعلق امریکی میڈیا کی خبر کو گمراہ کن قرار دیدیا

    مئی 12, 2026

    وزیر اعظم شہباز شریف کی سیکیورٹی اداروں کی استعداد بڑھانے کی ہدایت

    مئی 12, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.