Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, مئی 24, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • امریکہ ایران امن معاہدہ طے پا گیا، 24 گھنٹے میں باقاعدہ اعلان متوقع، امریکی اخبار
    • فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا مختصر مگر انتہائی اہم سرکاری دورہ ایران مکمل ہوگیا، آئی ایس پی آر
    • خصوصی نیشنل سکیورٹی اینڈ سٹریٹجک لیڈرشپ 2026 ورکشاپ کا انعقاد
    • پاکستان کی ثالثی میں جاری مذاکرات، ایران اور امریکا کے درمیان مفاہمتی یادداشت کو حتمی شکل دینے پر کام جاری، اسماعیل بقائی
    • فیلڈ مارشل کا دورہ ایران ایک اشارہ ہے کہ معاملہ کسی حل کے قریب پہنچا ہے، وزیر دفاع خواجہ آصف
    • وزیراعظم شہباز شریف کی چینی صوبہ ژجیانگ قیادت سے اہم ملاقات، ایم او یو پر دستخط
    • پاکستان اور برطانیہ کے تعلقات میں استحکام، معاشی تعاون کے نئے دور کا آغاز
    • منیر سرحدی کو دنیا سے رخصت ھوئے 46 سال بیت گئے
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » جنوبی وزیرستان میں 9 مئی کے حوالے سے پی ٹی آئی کا بڑا جلسہ منعقد
    اہم خبریں

    جنوبی وزیرستان میں 9 مئی کے حوالے سے پی ٹی آئی کا بڑا جلسہ منعقد

    مئی 9, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    A big meeting of PTI was held in South Waziristan regarding May 9
    Share
    Facebook Twitter Email

    جنوبی وزیرستان کے وانا بازار میں 9 مئی کے حوالے سے پی ٹی آئی کا بڑا جلسہ منعقد ہوا ہے۔

    اس جلسے میں قبائیلی عمائدین اورپارٹی ورکرز نے بھرپور شرکت کی۔اس جلسے کی قیادت کرنے والے ایم پی اے عجب گل وزیر نے اپنے خطاب میں کہا ہے کہ جن اداروں میں مگرمچھ بیٹھے ہیں ان کی صفائی کئے بغیر یہ ملک کبھی بھی ترقی نہیں کرسکتا۔ان کے مطابق اسمبلیوں میں چور بیٹھے ہوئے ہیں، ان سب کے ساتھ بیٹھنا زیب نہیں دیتا۔عجب گل وزیر نے پرجوش انداز میں کہا کہ لوگوں کو یاد رکھنا چاہے کہ ایک دن پاکستان کے وزیر اعظم خان صاحب ہوگے۔مزید انہوں نے زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ 9 مئی کے واقعات کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن تشکیل دی جائے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleگوادر میں دہشت گردوں نے گھر میں سوئے سات پنجابی مزدوروں کو قتل کردیا
    Next Article لاہور ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن معطل
    Mahnoor

    Related Posts

    امریکہ ایران امن معاہدہ طے پا گیا، 24 گھنٹے میں باقاعدہ اعلان متوقع، امریکی اخبار

    مئی 23, 2026

    فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا مختصر مگر انتہائی اہم سرکاری دورہ ایران مکمل ہوگیا، آئی ایس پی آر

    مئی 23, 2026

    خصوصی نیشنل سکیورٹی اینڈ سٹریٹجک لیڈرشپ 2026 ورکشاپ کا انعقاد

    مئی 23, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    امریکہ ایران امن معاہدہ طے پا گیا، 24 گھنٹے میں باقاعدہ اعلان متوقع، امریکی اخبار

    مئی 23, 2026

    فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا مختصر مگر انتہائی اہم سرکاری دورہ ایران مکمل ہوگیا، آئی ایس پی آر

    مئی 23, 2026

    خصوصی نیشنل سکیورٹی اینڈ سٹریٹجک لیڈرشپ 2026 ورکشاپ کا انعقاد

    مئی 23, 2026

    پاکستان کی ثالثی میں جاری مذاکرات، ایران اور امریکا کے درمیان مفاہمتی یادداشت کو حتمی شکل دینے پر کام جاری، اسماعیل بقائی

    مئی 23, 2026

    فیلڈ مارشل کا دورہ ایران ایک اشارہ ہے کہ معاملہ کسی حل کے قریب پہنچا ہے، وزیر دفاع خواجہ آصف

    مئی 23, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.