Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, ستمبر 11, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناحؒ کی 77 ویں برسی آج منائی جا رہی ہے
    • وزیراعظم شہباز شریف ہنگامی دورے پر قطر پہنچ گئے
    • خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز نے تین کارروائیوں کے دوران فتنہ الہندوستان کے 19 خوارج کو ہلاک
    • وزیر اعظم شہباز شریف کا ملک میں ماحولیاتی اور زرعی ایمرجنسی کے نفاذ کا اعلان
    • ایشیا کپ، بھارت نے یو اے ای کو 9 وکٹوں سے شکست دیدی
    • قطر پر اسرائیلی حملے کےخلاف پاکستان کا سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہ
    • نیپال میں سوشل میڈیا پر پابندی کے خلاف پرتشدد احتجاج، سیاسی بحران کی نئی لہر
    • خیبر سحر میں مینہ شمس اور چار ستاروں کی یادگار گفتگو، ناظرین محظوظ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » سندھ ہائیکورٹ نےاسٹیل ٹاؤن سے لاپتا افراد کی عدم بازیابی پر برہمی کا اظہار کیا
    اہم خبریں

    سندھ ہائیکورٹ نےاسٹیل ٹاؤن سے لاپتا افراد کی عدم بازیابی پر برہمی کا اظہار کیا

    مئی 10, 2024Updated:مئی 10, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Sindh High Court Expression of anger over non-recovery of missing persons from Steel Town
    Share
    Facebook Twitter Email

    سندھ ہائیکورٹ نے اسٹیل ٹاؤن سے 5 سال سےلاپتا افراد کی عدم بازیابی پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔

    سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس نعمت اللہ پھلپوٹو  نے لاپتا افرادکی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر سماعت کی جس کے دوران تفتیشی افسر غیر حاضر تھے۔دوران سماعت جسٹس نعمت اللہ پھلپوٹو نے ریمارکس میں کہا ہے کہ عدالت کو لاپتا شہریوں کی عدم بازیابی پر بے حد تشویش ہے، اہل خانہ کی داد رسی کرنا وقت کی ضرورت ہے۔عدالت نے کہا ہےکہ کوئی شک نہیں صوبائی ٹاسک فورس اور جے آئی ٹیزکے اجلاس ہورہے ہیں، بہت سے کیسز میں برسوں سے نتائج صفر آرہے ہیں، آخر کار تفتیشی افسران کس مرض کی دوا ہیں، سنجیدہ اقدامات کیوں نہیں کرتے؟اس کے بعد عدالت نے لاپتاافراد کی بازیابی سے متعلق صوبائی، وفاقی حکومت اور دیگر اداروں سے رپورٹس طلب کرلی۔عدالت نے عدم پیشی پر کیس کے تفتیشی افسر کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دی اور اس کے ساتھ ہی درخواستوں کی مزید سماعت 13 اگست تک ملتوی کردی ہے۔

    Sindh High Court سندھ ہائیکورٹ
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleآج پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلا جائے گا
    Next Article کاروباری ہفتے کے آخری روز پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مثبت تیزی کا رجحان
    Mahnoor

    Related Posts

    بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناحؒ کی 77 ویں برسی آج منائی جا رہی ہے

    ستمبر 11, 2025

    خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز نے تین کارروائیوں کے دوران فتنہ الہندوستان کے 19 خوارج کو ہلاک

    ستمبر 11, 2025

    قطر پر اسرائیلی حملے کےخلاف پاکستان کا سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہ

    ستمبر 10, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناحؒ کی 77 ویں برسی آج منائی جا رہی ہے

    ستمبر 11, 2025

    وزیراعظم شہباز شریف ہنگامی دورے پر قطر پہنچ گئے

    ستمبر 11, 2025

    خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز نے تین کارروائیوں کے دوران فتنہ الہندوستان کے 19 خوارج کو ہلاک

    ستمبر 11, 2025

    وزیر اعظم شہباز شریف کا ملک میں ماحولیاتی اور زرعی ایمرجنسی کے نفاذ کا اعلان

    ستمبر 10, 2025

    ایشیا کپ، بھارت نے یو اے ای کو 9 وکٹوں سے شکست دیدی

    ستمبر 10, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.