Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, مارچ 31, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا ترک ہم منصب سے رابطہ
    • نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار ایک روزہ دورے پر چین پہنچ گئے
    • دوست ممالک کے سفارتی وفود کا این ڈی ایم اے ہیڈکوارٹرز کا دورہ، جدید نظام پر بریفنگ
    • وزیر اعلیٰ پنجاب آئی ٹی منصوبوں کی بروقت تکمیل کے لیے کوشاں، صوبہ کے 50 لاکھ طلبہ کو ٹریننگ فراہم کی جائے گی، انوشہ رحمان
    • نسیم شاہ کا متنازع ٹویٹ پر معافی، سوشل میڈیا ٹیم کو ذمہ دار قرار دے دیا
    • صدر ٹرمپ عرب ممالک سےجنگ کے اخراجات میں مدد کرنے کیلئےکہہ سکتے ہیں ترجمان وائٹ ہاؤس
    • خیبر میں اسکول پر قبضے کے بعد سیکیورٹی آپریشن، 9 دہشتگرد ہلاک
    • وزیر داخلہ محسن کی نادرا کو غیر قانونی غیر ملکیوں کی بے دخلی میں مدد کی ہدایت
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس ریکوزیشن پر آج 3 بجے طلب کرلیا گیا
    اہم خبریں

    خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس ریکوزیشن پر آج 3 بجے طلب کرلیا گیا

    مئی 10, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    The meeting of Khyber Pakhtunkhwa Assembly was called at 3 o'clock today on requisition
    Share
    Facebook Twitter Email

    خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس ریکوزیشن پر آج 3 بجے طلب کرلیا گیا ہے۔

    خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس بلانے کے لئے سمری گورنر خیبرپختونخوا کو ارسال کر دی گئی ہے،لیکن اس پر ان کے دستخط نہ ہو سکے۔اعلامیہ کے مطابق اس موقع پر حکومتی اراکین کی ریکوزیشن پر اسمبلی اجلاس آج سہ پہر 3 بجے طلب کر لی گئی ہے۔ ریکوزیشن پر 39 حکومتی اراکین کے دستخط موجود ہیں۔واضح رہے کہ خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس بلانے کی سمری پر گورنر کے دستخط نہ ہونے کے باعث صوبائی حکومت نے اجلاس بلانے کے لیے 39 حکومتی ارکان کے دستخط سے ریکوزیشن کر دی ہے۔واضح رہے کہ آج حکومتی ارکان نے پارلیمانی پارٹی کا اجلاس بھی طلب کرلیا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleگورنر راج لگانے کی کوشش کو بالکل بھی برداشت نہیں کیا جائےگا: گنڈا پور
    Next Article ایران کی طرف سے غیر قانونی افغان شہریوں کو بے دخل کرنے کا سلسلہ جاری
    Mahnoor

    Related Posts

    نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا ترک ہم منصب سے رابطہ

    مارچ 31, 2026

    نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار ایک روزہ دورے پر چین پہنچ گئے

    مارچ 31, 2026

    دوست ممالک کے سفارتی وفود کا این ڈی ایم اے ہیڈکوارٹرز کا دورہ، جدید نظام پر بریفنگ

    مارچ 31, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا ترک ہم منصب سے رابطہ

    مارچ 31, 2026

    نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار ایک روزہ دورے پر چین پہنچ گئے

    مارچ 31, 2026

    دوست ممالک کے سفارتی وفود کا این ڈی ایم اے ہیڈکوارٹرز کا دورہ، جدید نظام پر بریفنگ

    مارچ 31, 2026

    وزیر اعلیٰ پنجاب آئی ٹی منصوبوں کی بروقت تکمیل کے لیے کوشاں، صوبہ کے 50 لاکھ طلبہ کو ٹریننگ فراہم کی جائے گی، انوشہ رحمان

    مارچ 31, 2026

    نسیم شاہ کا متنازع ٹویٹ پر معافی، سوشل میڈیا ٹیم کو ذمہ دار قرار دے دیا

    مارچ 31, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.