Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, جون 4, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان سُپرلیگ کے 11ویں اور 12ویں ایڈیشن کی ممکنہ تاریخیں سامنے آگئیں
    • پاکستان کی شاندار سفارتی کامیابی پر بھارت میں صفِ ماتم بچھی ہے، اسحاق ڈار
    • شمالی وزیرستان میں کامیاب کارروائی، صدر مملکت، وزیراعظم اور وزیر داخلہ کا سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
    • شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 14 دہشتگرد ہلاک
    • ایبٹ آباد میں محکمہ مال کے پٹواری رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار
    • بنوں: تھانہ میریان پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنادیا گیا
    • شمالی وزیرستان میں بدھ کے روز کرفیو نافذ کرنے کا اعلان
    • ایران کے شہر سرباز میں 2 پاکستانیوں کو قتل کردیا گیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » بنگلہ دیش:آسمانی بجلی گرنےسے 35 کسانوں سمیت 74 افراد ہلاک ہوگئے
    اہم خبریں

    بنگلہ دیش:آسمانی بجلی گرنےسے 35 کسانوں سمیت 74 افراد ہلاک ہوگئے

    مئی 11, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Bangladesh 74 including 35 farmers were killed by lightning
    Share
    Facebook Twitter Email

    بنگلہ دیش میں آسمانی بجلی گرنےسے 35 کسانوں سمیت 74 ہلاک ہوگئے ہیں۔

     بنگلہ دیش میں  گزشتہ ماہ سے اب تک آسمانی بجلی گرنے کی وجہ سے 35 کسانوں سمیت 74 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق آسمانی بجلی گرنے کی وجہ سے اپریل میں 31 اور مئی میں 43 افراد لقمہ اجل بن گئے۔حکام کے مطابق رواں ماہ صرف ایک دن میں آسمانی بجلی گرنے کے باعث 11 افراد زندگی کی بازی ہار گئے اور اپریل سے اب تک مجموعی طور پر 74 افراد، جن میں سے 35 کسان تھے، اس قدرتی آفت کی وجہ سے جاں بحق ہوگئے ہیں۔حکام شہریوں کو اس آسمانی بجلی کے اثرات سے بچنے کے لیے مسلسل آگاہی فراہم کررہے ہیں۔

    یاد رہے کہ گزشتہ دنوں بھارتی ریاست گجرات میں گزشتہ 2 دنوں کے دوران ہونے والی ژالہ باری اور آسمانی بجلی گرنے سے 24 افراد ہلاک ہوگئے تھے۔بھارتی حکام کے مطابق ریاست میں شروع ہونے والی شدید بارشوں کے دوران ہلاک ہونے والے 24 افراد میں سے 18 اموات آسمانی بجلی گرنے کی وجہ سے ہوئیں ہیں۔

    Bangladesh بنگلہ دیش
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleافغانستان:طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی،62 افراد جاں بحق
    Next Article شیر افضل مروت کو پی ٹی آئی کی جانب سے ‘غیر ذمہ دارانہ بیانات’ پر شوکاز نوٹس جاری
    Mahnoor

    Related Posts

    پاکستان کی شاندار سفارتی کامیابی پر بھارت میں صفِ ماتم بچھی ہے، اسحاق ڈار

    جون 4, 2025

    شمالی وزیرستان میں کامیاب کارروائی، صدر مملکت، وزیراعظم اور وزیر داخلہ کا سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

    جون 4, 2025

    شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 14 دہشتگرد ہلاک

    جون 4, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاکستان سُپرلیگ کے 11ویں اور 12ویں ایڈیشن کی ممکنہ تاریخیں سامنے آگئیں

    جون 4, 2025

    پاکستان کی شاندار سفارتی کامیابی پر بھارت میں صفِ ماتم بچھی ہے، اسحاق ڈار

    جون 4, 2025

    شمالی وزیرستان میں کامیاب کارروائی، صدر مملکت، وزیراعظم اور وزیر داخلہ کا سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

    جون 4, 2025

    شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 14 دہشتگرد ہلاک

    جون 4, 2025

    ایبٹ آباد میں محکمہ مال کے پٹواری رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار

    جون 3, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.