Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اکتوبر 22, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبر پختونخوا پولیس کا وہ ستارہ جس نے موت کو للکارا
    • سہ فریقی ون ڈے سیریز، سری لنکا نے انگلینڈ کا 429 رنز کا ہدف پورا کرکے ناممکن کو ممکن بنادیا
    • کرک میں سی ٹی ڈی کے سرچ آپریشن میں 2 دہشت گرد ہلاک، مقابلے کے دوران ڈی ایس پی سمیت 4 اہلکار شہید
    • خیبر پختونخوا میں تعلیم ،صحت، امن سمیت عوامی فلاح کے تمام امور نظر انداز کئےگئے، وزیر اعظم شہبازشریف
    • پاکستان، قطر، ترکیہ اور انڈونیشیا کے درمیان دوحہ میں” بدر” مفاہمتی یادداشت پر دستخط
    • واشنگٹن ڈی سی: پاک-امریکہ ٹیک کنیکٹ 2026 کے تیسرے ایڈیشن کا انعقاد
    • خیبرپختونخوا میں گونر کی جانب سے ڈپٹی کمشنرز کو ایم پی او کے تحت گرفتاری اور نظر بندی کے اختیارات تفویض
    • بلوچستان کی پہلی ڈیجیٹل سٹیل ملز فعال، یومیہ 500 ٹن سریا تیار کرنے کی صلاحیت
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » بنگلہ دیش:آسمانی بجلی گرنےسے 35 کسانوں سمیت 74 افراد ہلاک ہوگئے
    بین الاقوامی مئی 11, 2024

    بنگلہ دیش:آسمانی بجلی گرنےسے 35 کسانوں سمیت 74 افراد ہلاک ہوگئے

    Facebook Twitter Email
    Bangladesh 74 including 35 farmers were killed by lightning
    Share
    Facebook Twitter Email

    بنگلہ دیش میں آسمانی بجلی گرنےسے 35 کسانوں سمیت 74 ہلاک ہوگئے ہیں۔

     بنگلہ دیش میں  گزشتہ ماہ سے اب تک آسمانی بجلی گرنے کی وجہ سے 35 کسانوں سمیت 74 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق آسمانی بجلی گرنے کی وجہ سے اپریل میں 31 اور مئی میں 43 افراد لقمہ اجل بن گئے۔حکام کے مطابق رواں ماہ صرف ایک دن میں آسمانی بجلی گرنے کے باعث 11 افراد زندگی کی بازی ہار گئے اور اپریل سے اب تک مجموعی طور پر 74 افراد، جن میں سے 35 کسان تھے، اس قدرتی آفت کی وجہ سے جاں بحق ہوگئے ہیں۔حکام شہریوں کو اس آسمانی بجلی کے اثرات سے بچنے کے لیے مسلسل آگاہی فراہم کررہے ہیں۔

    یاد رہے کہ گزشتہ دنوں بھارتی ریاست گجرات میں گزشتہ 2 دنوں کے دوران ہونے والی ژالہ باری اور آسمانی بجلی گرنے سے 24 افراد ہلاک ہوگئے تھے۔بھارتی حکام کے مطابق ریاست میں شروع ہونے والی شدید بارشوں کے دوران ہلاک ہونے والے 24 افراد میں سے 18 اموات آسمانی بجلی گرنے کی وجہ سے ہوئیں ہیں۔

    Bangladesh بنگلہ دیش
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleافغانستان:طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی،62 افراد جاں بحق
    Next Article شیر افضل مروت کو پی ٹی آئی کی جانب سے ‘غیر ذمہ دارانہ بیانات’ پر شوکاز نوٹس جاری
    Mahnoor

    Related Posts

    سہ فریقی ون ڈے سیریز، سری لنکا نے انگلینڈ کا 429 رنز کا ہدف پورا کرکے ناممکن کو ممکن بنادیا

    اکتوبر 22, 2026

    کرک میں سی ٹی ڈی کے سرچ آپریشن میں 2 دہشت گرد ہلاک، مقابلے کے دوران ڈی ایس پی سمیت 4 اہلکار شہید

    اکتوبر 22, 2026

    خیبر پختونخوا میں تعلیم ،صحت، امن سمیت عوامی فلاح کے تمام امور نظر انداز کئےگئے، وزیر اعظم شہبازشریف

    اکتوبر 22, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبر پختونخوا پولیس کا وہ ستارہ جس نے موت کو للکارا

    اکتوبر 22, 2026

    سہ فریقی ون ڈے سیریز، سری لنکا نے انگلینڈ کا 429 رنز کا ہدف پورا کرکے ناممکن کو ممکن بنادیا

    اکتوبر 22, 2026

    کرک میں سی ٹی ڈی کے سرچ آپریشن میں 2 دہشت گرد ہلاک، مقابلے کے دوران ڈی ایس پی سمیت 4 اہلکار شہید

    اکتوبر 22, 2026

    خیبر پختونخوا میں تعلیم ،صحت، امن سمیت عوامی فلاح کے تمام امور نظر انداز کئےگئے، وزیر اعظم شہبازشریف

    اکتوبر 22, 2026

    پاکستان، قطر، ترکیہ اور انڈونیشیا کے درمیان دوحہ میں” بدر” مفاہمتی یادداشت پر دستخط

    اکتوبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.