Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, جولائی 18, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پختونخوا پولیس پر سنگین الزامات: شاندانہ گلزار بمقابلہ ایس ایچ او گھبر
    • خیبرپختونخوا حکومت کا امن و امان کی صورتحال پر کُل جماعتی کانفرنس بلانے کا فیصلہ
    • ایشین انڈر 16 والی بال چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں پاکستان کی بھارت کو عبرتناک شکست
    • کابل میں اعلیٰ سطحی ملاقاتیں، پاک افغان سرحد پر دہشتگردوں کی دراندازی
    • مستونگ: بلوچستان کانسٹیبلری کی گاڑی پر فائرنگ سے اہلکار شہید، 3 زخمی
    • خیبر پختونخوا اور اسلام آباد میں چینی کی نئی قیمت مقرر کردی گئی
    • پاک افغان سرحد سے خوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام، 5 مبینہ خودکش حملہ آور گرفتار
    • پاکستان،افغانستان اور ازبکستان میں ریلوے لائن سے تجارت کا نیا دور شروع ہونے جا رہا ہے، وزیراعظم شہبازشریف
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » وزیراعظم کی کرغزستان میں پاکستانی طلباء کو ہر ممکن مدد فراہم کرنے کی ہدایت
    اہم خبریں

    وزیراعظم کی کرغزستان میں پاکستانی طلباء کو ہر ممکن مدد فراہم کرنے کی ہدایت

    مئی 18, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Prime Minister's directive to provide all possible assistance to Pakistani students in Kyrgyzstan
    Share
    Facebook Twitter Email

    وزیراعظم کی کرغزستان میں پاکستانی طلباء کو ہر ممکن مدد فراہم کرنے کی ہدایت کردی۔

    وزیراعظم شہباز شریف نے بشکیک میں پاکستانی سفیر کو پاکستانی طلبہ کی ہر قسم کی مدد کرنے کی ہدایت جاری کردی ہے۔شہباز شریف نے کرغزستان میں پاکستانی سفیر حسن علی سے ٹیلی فونک رابطہ کیا گیا اور پاکستانی طلبہ کو ہرقسم کی مددومعاونت فراہم کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔وزیراعظم شہباز شریف نے کرغزستان میں پاکستانی طلباء کی صورتحال کےحوالے سے گہری تشویش کا اظہارکیا، انہوں  نے کہا ہے کہ مسلسل اپنے آپ کو صورت حال سے آگاہ رکھے ہوئے ہیں، پاکستانی سفارت خانے نے ایمرجنسی نمبر فراہم کر دیئے۔

    وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستانی سفیر کو خود ہاسٹلز کا دورہ کرکے طلبہ سےملاقات کی ہدایت کی، وزیراعظم آفس کےمطابق پاکستانی سفیر نے وزیراعظم کو بتایا کہ واقعے میں کوئی پاکستانی جاں بحق نہیں ہوا ہے، پاکستانی سفیر نے وزیراعظم کو بتایا کہ سفارتخانہ زخمی طلبہ کی معاونت کر رہا ہے۔جبکہ وزیرخارجہ اسحاق ڈار نےجمہوریہ کرغزستان میں طلباء پرہجوم کےحملوں کی اطلاعات کو انتہائی تشویشناک قراردیا ہے، انہوں نےکہا کہ ہم نے پاکستانی طلباء کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے کرغیز حکام سے رابطہ قائم کیا ہے،کرغزستان میں اپنے سفیر کو مکمل سہولت فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleکے پی حکومت نے پنجاب کے کاشت کاروں سے گندم کی خریداری کا آغاز کردیا
    Next Article پاکستان:پہلی ہاتھ سے تیار کردہ اینی میٹڈ فلم ’دی گلاس ورکر‘ کانز فلم فیسٹیول میں پیش
    Mahnoor

    Related Posts

    خیبرپختونخوا حکومت کا امن و امان کی صورتحال پر کُل جماعتی کانفرنس بلانے کا فیصلہ

    جولائی 18, 2025

    ایشین انڈر 16 والی بال چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں پاکستان کی بھارت کو عبرتناک شکست

    جولائی 18, 2025

    مستونگ: بلوچستان کانسٹیبلری کی گاڑی پر فائرنگ سے اہلکار شہید، 3 زخمی

    جولائی 18, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پختونخوا پولیس پر سنگین الزامات: شاندانہ گلزار بمقابلہ ایس ایچ او گھبر

    جولائی 18, 2025

    خیبرپختونخوا حکومت کا امن و امان کی صورتحال پر کُل جماعتی کانفرنس بلانے کا فیصلہ

    جولائی 18, 2025

    ایشین انڈر 16 والی بال چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں پاکستان کی بھارت کو عبرتناک شکست

    جولائی 18, 2025

    کابل میں اعلیٰ سطحی ملاقاتیں، پاک افغان سرحد پر دہشتگردوں کی دراندازی

    جولائی 18, 2025

    مستونگ: بلوچستان کانسٹیبلری کی گاڑی پر فائرنگ سے اہلکار شہید، 3 زخمی

    جولائی 18, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.