Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, جولائی 27, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • جنرل سید عامر رضا کی ذمہ داریاں سنبھالنے کے بعد فیلڈ مارشل عاصم منیر سے اہم ملاقات
    • چینی انجینئرز کی گاڑی بم پروف نہیں تھی ، بشام خودکش حملے کی رپورٹ میں انکشافات
    • سٹیٹ بینک آف پاکستان نے اگلے دو ماہ کے لیے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا
    • بی ایل اے کی اغوا برائے تاوان اور مجرمانہ سرگرمیاں بے نقاب، دو شہری اغوا
    • پاکستان کی بھارتی وزیر دفاع کے بیان کی شدید مذمت، کشمیر پر مؤقف ایک بار پھر واضح
    • پشاور: پولیس اور دہشت گردوں کے درمیان مبینہ مقابلہ، ایک دہشت گرد ہلاک
    • آزاد کشمیر انتخابات کا پہلا مرحلہ پُرامن ماحول میں جاری، عوام کا جمہوری عمل پر بھرپور اعتماد
    • تروبا ٹیسٹ کے دوسرے روز ویسٹ انڈیز کی ٹیم پہلی اننگز میں 311 رنز پر آؤٹ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » کے پی حکومت:کرغزستان میں پھنسے پاکستانی طلبہ کے لئےمفت پروازیں بھیجنے کا فیصلہ
    اہم خبریں

    کے پی حکومت:کرغزستان میں پھنسے پاکستانی طلبہ کے لئےمفت پروازیں بھیجنے کا فیصلہ

    مئی 20, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    KP Government Decision to send free flights to Pakistani students stuck in Kyrgyzstan
    Share
    Facebook Twitter Email

    کے پی حکومت نے کرغزستان میں پھنسے پاکستانی طلبہ کے لئےمفت پروازیں بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔

    آج سے کے پی حکومت کی جانب سے کرغزستان میں پھنسے ہوئے پاکستانی طلبہ کو صیح سلامت وطن واپس لانے کے لیے مفت خصوصی پروازیں بھیجنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے مطابق بشکیک میں پھنسا ہوا پاکستان کا کوئی بھی شہری 03433333049 اور 03440955550 پر پاکستان سے رابطہ کرسکتا ہے۔ علی امین گنڈا پور کے مطابق کوئی بھی طالب علم مفت ائیر سروس سب سے پہلے آئیے اور پہلے پائیے کی بنیاد پر حاصل کر سکتا ہے جبکہ اس کے ساتھ ہی پاکستانیوں کے گھر والے معلومات کے لیے ٹال فری نمبر 1700 پر رابطہ کرسکتے ہیں۔

    یاد رہے کہ 13 مئی کو کرغزستان کے دارالحکومت بشکیک میں بودیونی کے ہاسٹل میں مقامی اور غیرملکی طلبہ کے درمیان لڑائی ہوئی تھی،جھگڑے میں شامل 3 غیرملکیوں کو حراست میں لیا گیا تھا۔کرغز میڈیا کے مطابق 17مئی کی شام چوئی کرمنجان دتکا کے علاقے میں مقامیوں نے بھرپور احتجاج کیا، مقامی افراد نے جھگڑے میں شامل غیرملکیوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا، بشکیک سٹی داخلی امور ڈائرکٹریٹ کے سربراہ نے مظاہرے کو ختم کرنے کی درخواست کی۔

    مقامی میڈیا کے مطابق حراست میں لیے گئے تمام غیرملکیوں نے بعد میں معافی بھی مانگی تھی لیکن اس کے برعکس مظاہرین نے منتشر ہونے سے انکار کر دیا اور اس طرح وہ مزید تعداد میں جمع ہوگئے، پبلک آرڈر کی خلاف ورزی پر متعدد افراد کو حراست میں بھی لیا گیا۔کرغز میڈیا کے مطابق وفاقی پولیس کے سربراہ سے مذاکرات اور بات چیت کے بعد مظاہرین منتشر ہوگئے تھے۔

    KP Government کے پی حکومت
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleایرانی صدر اور ایرانی وزیر خارجہ  کی ہیلی کاپٹر حادثے میں شہادت کی تصدیق کر دی گئی
    Next Article ڈالر کی قیمت مزید گرگئی ہے،روپیہ کی قدر میں اضافہ ہوگیا
    Mahnoor

    Related Posts

    جنرل سید عامر رضا کی ذمہ داریاں سنبھالنے کے بعد فیلڈ مارشل عاصم منیر سے اہم ملاقات

    جولائی 27, 2026

    چینی انجینئرز کی گاڑی بم پروف نہیں تھی ، بشام خودکش حملے کی رپورٹ میں انکشافات

    جولائی 27, 2026

    بی ایل اے کی اغوا برائے تاوان اور مجرمانہ سرگرمیاں بے نقاب، دو شہری اغوا

    جولائی 27, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    جنرل سید عامر رضا کی ذمہ داریاں سنبھالنے کے بعد فیلڈ مارشل عاصم منیر سے اہم ملاقات

    جولائی 27, 2026

    چینی انجینئرز کی گاڑی بم پروف نہیں تھی ، بشام خودکش حملے کی رپورٹ میں انکشافات

    جولائی 27, 2026

    سٹیٹ بینک آف پاکستان نے اگلے دو ماہ کے لیے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا

    جولائی 27, 2026

    بی ایل اے کی اغوا برائے تاوان اور مجرمانہ سرگرمیاں بے نقاب، دو شہری اغوا

    جولائی 27, 2026

    پاکستان کی بھارتی وزیر دفاع کے بیان کی شدید مذمت، کشمیر پر مؤقف ایک بار پھر واضح

    جولائی 27, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.