Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, جنوری 29, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بنوں: ڈومیل میں پولیس و سیکیورٹی فورسز کا دہشتگردوں کے خلاف کامیاب آپریشن
    • وادی تیراہ میں کوئی فوجی آپریشن نہیں، صرف نیشنل ایکشن پلان کے تحت کارروائیاں جاری ہیں: طلال چودھری
    • کوہستان اسکینڈل: نیب کی یکمشت 4 ارب 5 کروڑ روپے کی ریکوری قومی خزانے میں جمع
    • سوات: تعلیمی اداروں کیلئے تھریٹ الرٹ جاری، سکیورٹی انتظامات مزید مؤثر بنانے کیلئے رابطہ تیز
    • ایران کے ساتھ کشیدگی، امریکی بحری بیڑا مشرقِ وسطیٰ پہنچ گیا
    • ملکی بحران اور حکومتی شاہ خرچیاں
    • بنوں میں عسکریت پسندوں کے ٹیکنالوجی سے لیس حملے
    • لکی مروت: پولیس چھاپے کے دوران ایس ایچ او زخمی، عباسہ خٹک میں سولر ٹیوب ویل پر دھماکہ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » کرکٹر اعظم خان نے پسینہ صاف کرنے کے لئے ڈالرز کا استعمال کیوں کیا؟
    اہم خبریں

    کرکٹر اعظم خان نے پسینہ صاف کرنے کے لئے ڈالرز کا استعمال کیوں کیا؟

    مئی 21, 2024Updated:مئی 21, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Why cricketer Azam Khan cleaned sweat with dollars
    Share
    Facebook Twitter Email

    پاکستانی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر اعظم خان اور قومی کپتان بابر اعظم کی سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے۔

    اس ویڈیو میں سنائی دینے والی باتوں سے واضح اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ پاکستانی کرکٹرز آپس میں ڈالرز پر ایک دوسرے کے ساتھ مذاق کر رہے ہیں۔اس دوران قومی کپتان بابر اعظم جو کہ ویڈیو میں بظاہر تو نظر نہیں آ رہے، لیکن اعظم خان سے مذاق میں پوچھتے ہیں کہ ابا کیا ہوا؟ اس پر وکٹ کیپر بیٹر اعظم خان غیر ملکی کرنسی سے اپنا چہرہ اور ماتھا صاف کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ بہت زیادہ گرمی ہے وسیم بھائی۔

    اس بات پر سب ہی کرکٹر زور دار قہقہہ لگاتے ہیں جس کی آواز ویڈیو میں واضح سنی جاسکتی ہے۔یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہے جسے کرکٹ شائقین کی طرف سے پسند کیا جا رہا ہے۔ویڈیو کے کمنٹس سیکشن میں شائقین کھلاڑیوں کی اس گفتگو پر اپنی اپنی رائے کا اظہار کر رہے ہیں اور اس کے ساتھ ہی دلچسپ تبصرے کررہے ہیں۔

    cricketer dollars ڈالرز کرکٹر
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleنیدرلینڈز:حکومت نے شہریوں کی سہولت کیلئے مفت سن اسکرین مشینیں لگا دیں
    Next Article بشکیک ائیرپورٹ پر بورڈنگ کا عمل جاری, طلبہ جلد پاکستان پہنچ جائیں گے
    Mahnoor

    Related Posts

    بنوں: ڈومیل میں پولیس و سیکیورٹی فورسز کا دہشتگردوں کے خلاف کامیاب آپریشن

    جنوری 29, 2026

    کوہستان اسکینڈل: نیب کی یکمشت 4 ارب 5 کروڑ روپے کی ریکوری قومی خزانے میں جمع

    جنوری 28, 2026

    سوات: تعلیمی اداروں کیلئے تھریٹ الرٹ جاری، سکیورٹی انتظامات مزید مؤثر بنانے کیلئے رابطہ تیز

    جنوری 28, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بنوں: ڈومیل میں پولیس و سیکیورٹی فورسز کا دہشتگردوں کے خلاف کامیاب آپریشن

    جنوری 29, 2026

    وادی تیراہ میں کوئی فوجی آپریشن نہیں، صرف نیشنل ایکشن پلان کے تحت کارروائیاں جاری ہیں: طلال چودھری

    جنوری 28, 2026

    کوہستان اسکینڈل: نیب کی یکمشت 4 ارب 5 کروڑ روپے کی ریکوری قومی خزانے میں جمع

    جنوری 28, 2026

    سوات: تعلیمی اداروں کیلئے تھریٹ الرٹ جاری، سکیورٹی انتظامات مزید مؤثر بنانے کیلئے رابطہ تیز

    جنوری 28, 2026

    ایران کے ساتھ کشیدگی، امریکی بحری بیڑا مشرقِ وسطیٰ پہنچ گیا

    جنوری 27, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.