Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, ستمبر 23, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک
    • کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی
    • پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ
    • آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی
    • وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے
    • بلوچستان میں سماعت سے محروم بچوں کے لیے پہلا ڈیف چلڈرن ایکسی لینس اینڈ ریسرچ سینٹر قائم
    • پشاور میں قبر کھود کر بچوں کی لاشوں کی بے حرمتی کرنے والا درندہ صفت افغانی گرفتار
    • جماعت اسلامی نے وزیراعظم کی وطن واپسی تک لانگ مارچ مؤخر کرنے کا اعلان کردیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » نان فائلرز کے لیے بڑا دھچکہ، سمز بند کر دی گئیں
    اہم خبریں مئی 23, 2024

    نان فائلرز کے لیے بڑا دھچکہ، سمز بند کر دی گئیں

    Facebook Twitter Email
    Non Filers' Sims Closed
    Share
    Facebook Twitter Email

    اسلام آباد:فیڈرل بیورو آف ریوینیو (ایف بی آر)  کے ترجمان کا کہنا ہے کہ پارلیمنٹ کے فیصلے کے مطابق اور ایف بی آر کی ہدایت پر نان فائلرز کی سمز بند کرنے کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے اور  9 ہزار سے زیادہ  سمز  بندکردی گئی ہیں۔ ترجمان کا کہنا ہےایف بی آر  نے ٹیلی فون کمپنیوں کو ایک اجلاس میں  سمز بندکرنے کے فیصلے سے آگاہ کیا گیا۔

    ذرائع کا کہنا ہےکہ پی ٹی اے کا مؤقف ہے اس کے پاس سمز بندکرنے کا حکم جاری کرنے کا اختیار نہیں چنانچہ اس نے خود کو اس معاملے سے فی الحال الگ کر لیا ہے۔ گزشتہ روز بھی نان فائلرز کی 3 ہزار 500 سمز بند کی گئی تھیں۔ ترجمان ایف بی آر نے بتایا کہ  ریٹرن فائل کرنے والے شہریوں کی سمز فوری بحال ہوں گی۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleعید الاضحی پر ملازمین کی چھٹیوں کے حوالے سے اہم خبر سامنے آگئی
    Next Article وزیراعظم متحدہ عرب امارات کے ایک روزہ دورے پر روانہ ہوگئے
    Web Desk

    Related Posts

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026

    آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی

    ستمبر 22, 2026

    وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے

    ستمبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.