Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, مارچ 20, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • شوال کا چاند نظر آگیا، ملک بھر میں عید الفطر کل بروز ہفتہ منائی جائے گی
    • ایسا تو پہلے کبھی نہیں ہوا !
    • چاند کی رویت اور تقسیم کی تاریخی داستان: خیبر پختونخوا کا المیہ
    • پشاور زلمی کا فینز کو چاند رات اور عید سے قبل روایتی تحفہ، ’’زمونگ زلمی‘‘ آفیشل ریجنل اینتھم 2026 کا ٹیزر جاری
    • موٹروے پولیس نارتھ ریجن کا عید مسافروں کے لیے بڑا ریلیف
    • پی ٹی اے کی جانب سے موبائل آپریٹرز کو ملک بھر میں مرحلہ وار 5 جی سروسز کے آغاز کی اجازت
    • وزیراعظم میاں شہبازشریف کی آذربائیجان کے صدر الہام علیوف سے ٹیلیفونک گفتگو، عید کی مبارکباد
    • پاکستان نے میزائل پروگرام سے متعلق امریکی انٹیلیجنس رپورٹ مسترد کر دی، اسے دفاعی قرار دے دیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » امن و امان خیبر پختونخوا کا سب سے بڑا اور اہم مسئلہ بن چکا ہے، خیبر آن لائن میں تجزیہ کاروں کی رائے
    اہم خبریں

    امن و امان خیبر پختونخوا کا سب سے بڑا اور اہم مسئلہ بن چکا ہے، خیبر آن لائن میں تجزیہ کاروں کی رائے

    مئی 28, 2024Updated:جون 1, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    پروگرام خیبر آن لائن میں خیبر پختونخوا میں دہشتگردی کی حالیہ لہر پر گفتگو کرتے ہوئے تجزیہ کار اور خیبرنیوز کے چیف ایڈیٹر مبارک علی نے بتایا کہ امن و امان خیبر پختونخوا کا سب بڑا مسئلہ بن چکا ہے اور اگر اس مسلے کو بروقت حل نہیں کیا گیا تو یہ مسئلہ پورا ملک تک پھیل جائے گا۔

    دہشتگردی کی حالیہ لہر خیبر پختونخوا کے تقریباً تمام علاقوں تک پھیل چکی ہے، گزشتہ 48 گھنٹوں میں صوبے کے صرف تین اضلاع میں مختلف واقعات میں 23 دہشتگرد مارے گئے ہیں جبکہ آرمی کے کیپٹن سمیت 7 اہلکار شہید ہوچکے ہیں۔ یہ صورتحال ملکی قیادت کے لئے الارمنگ ہونا چاہئے۔

    دہشتگردی کے اہم معاملے پر سب سے بڑی ناکامی ایک قومی بیانیہ کی ہے جو سیاسی اور عسکری قیادت آج تک نہیں بنا سکے، نیشنل ایکشن پلان کے نام پر جو اتفاق رائے بن پایا تو وہ بھی چند سالوں میں ختم کردیا گیا اور ایکشن پلان میں شامل 20 نکات میں سے صرف چند پر ہی عمل ہوسکا اور اسکی وجوہات بھی دہشتگردی نہیں بلکہ کچھ اور تھا۔

    دہشتگردی کا مسلہ خیبر پختونخوا کے لئے اتنا گھمبیر ہوچکا ہے کہ یہ کسی حکومت یا چند افراد کے بس کا کام نہیں رہا کہ وہ اسکو حل کرسکے۔ دہشتگردی کا مسلہ اپنی پیچیدگی کی وجہ سے حل بھی مختلف الخیال ہونا چاہے، دہشتگردی کے انسداد کے لئے ضروری ہے کہ ایک وقت پر مخلتف منصوبہ بندی کی جائے جس میں تمام سٹیک ہولڈرز شامل ہو۔ مگر مستقبل قریب میں ایسا ہوتا نظر نہیں آرہا۔

    صوبہ خیبر پختونخوا کے لئے امن و امان کا مسلہ ایک دائمی مسلہ بن چکا ہے مگر صوبائی قیادت کی سنجیدگی کا اندازہ گزشتہ ہفتے پیش کیے گئے بجٹ سے لگایا جا سکتا ہے جسمیں دہشتگردی سے نمٹنے کے لئے اور امن و امان بحالی کے لیے مخص چند ارب روپے مختص کیے گئے ہیں۔ اگر صوبہ خیبر پختونخوا کی اپنی فورس کی بات کی جائے تو دہشتگردی سے نمٹنے میں جو فورس براہ راست ملوث ہے وہ سی ٹی ڈی ہے مگر یہ دیگر صوبوں کی نسبت سے کم وسائل سے کام کررہی ہے جو کہ پی ٹی آئی حکومت کی ناکامی ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپنجاب حکومت:مفت سولر سسٹم فراہم کرنے کا طریقہ کار نکال لیا
    Next Article لوئر دیر:خصوصی بچوں کے تعلیم و بحالی سنٹرز مالی بحران کا شکار ہیں
    Web Desk

    Related Posts

    شوال کا چاند نظر آگیا، ملک بھر میں عید الفطر کل بروز ہفتہ منائی جائے گی

    مارچ 20, 2026

    ایسا تو پہلے کبھی نہیں ہوا !

    مارچ 20, 2026

    چاند کی رویت اور تقسیم کی تاریخی داستان: خیبر پختونخوا کا المیہ

    مارچ 20, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    شوال کا چاند نظر آگیا، ملک بھر میں عید الفطر کل بروز ہفتہ منائی جائے گی

    مارچ 20, 2026

    ایسا تو پہلے کبھی نہیں ہوا !

    مارچ 20, 2026

    چاند کی رویت اور تقسیم کی تاریخی داستان: خیبر پختونخوا کا المیہ

    مارچ 20, 2026

    پشاور زلمی کا فینز کو چاند رات اور عید سے قبل روایتی تحفہ، ’’زمونگ زلمی‘‘ آفیشل ریجنل اینتھم 2026 کا ٹیزر جاری

    مارچ 20, 2026

    موٹروے پولیس نارتھ ریجن کا عید مسافروں کے لیے بڑا ریلیف

    مارچ 20, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.