Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, اگست 18, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • وفاقی حکومت کا سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف نظر ثانی اپیل دائر کرنے کا اعلان
    • خیبر پختونخوا کے پہاڑی علاقوں میں 19 سے 22 اگست تک لینڈ سلائیڈنگ کا الرٹ جاری
    • عدالتی حکم پر مکمل عمل ہوگا، بانی پی ٹی آئی کی صحت پر سیاست نہیں کریں گے، تحریک انصاف کا اعلان
    • بابر اعظم انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ سے باہر، سلمان علی آغا کپتان مقرر
    • سپریم کورٹ کا بانی پی ٹی آئی کو شفا ہسپتال منتقل کرنے کا حکم
    • بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 9 دہشتگرد ہلاک
    • خیبرپختونخوا میں 17 سے 21 اگست تک بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ اور لینڈ سلائیڈنگ کا الرٹ
    • فیلڈ مارشل عاصم منیر کا سابق فوجیوں کے اعزاز میں استقبالیہ، خدمات کو خراجِ تحسین
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پشاور:نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس افسرحاجی اکبر خان شہید
    اہم خبریں مئی 29, 2024

    پشاور:نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس افسرحاجی اکبر خان شہید

    Facebook Twitter Email
    Peshawar Police officer Haji Akbar Khan martyred by unknown persons
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس افسرحاجی اکبر خان شہید ہوگئے ہیں۔

    پشاور کے تھانہ سربند کی حدود میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کی۔اس فائرنگ سے پولیس افسر اے ایس آئی حاجی اکبر ولد اکبر خان شہید ہو گئے ہیں۔پولیس کے مطابق شہید پولیس آفسر پال آفس حیات آباد میں تعینات تھے جو کہ موٹر سائیکل کے ذریعے ڈیوٹی پر جا رہا تھے کہ اس دوران نامعلوم افراد کی فائرنگ کا نشانہ بن گئے۔پولیس ذرائع کے مطابق نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک راہگیر بھی شدید زخمی ہوا ہے۔ایس پی کینٹ نے کہا ہے کہ پولیس نے جائے وقوعہ سے شواہد اکھٹے کر لئے ہیں۔تفتیش کے ساتھ ساتھ علاقے میں سرچ آپریشن بھی شروع کر دیا گیا ہے۔

    Peshawar Police officer پشاور پولیس آفسر
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبلوچستان:مسافر بس کھائی میں جاگری،28 افراد جاں بحق
    Next Article چکدرہ غزو اوسکئی کے پہاڑوں پر آگ بھڑک اٹھی
    Mahnoor

    Related Posts

    وفاقی حکومت کا سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف نظر ثانی اپیل دائر کرنے کا اعلان

    اگست 18, 2026

    خیبر پختونخوا کے پہاڑی علاقوں میں 19 سے 22 اگست تک لینڈ سلائیڈنگ کا الرٹ جاری

    اگست 18, 2026

    عدالتی حکم پر مکمل عمل ہوگا، بانی پی ٹی آئی کی صحت پر سیاست نہیں کریں گے، تحریک انصاف کا اعلان

    اگست 18, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    وفاقی حکومت کا سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف نظر ثانی اپیل دائر کرنے کا اعلان

    اگست 18, 2026

    خیبر پختونخوا کے پہاڑی علاقوں میں 19 سے 22 اگست تک لینڈ سلائیڈنگ کا الرٹ جاری

    اگست 18, 2026

    عدالتی حکم پر مکمل عمل ہوگا، بانی پی ٹی آئی کی صحت پر سیاست نہیں کریں گے، تحریک انصاف کا اعلان

    اگست 18, 2026

    بابر اعظم انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ سے باہر، سلمان علی آغا کپتان مقرر

    اگست 18, 2026

    سپریم کورٹ کا بانی پی ٹی آئی کو شفا ہسپتال منتقل کرنے کا حکم

    اگست 18, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.