ضلع صوابی میں پلوڈھنڈ کے مقام پر سٹیفا نہر میں 17سالہ نوجوان نہانے گیا۔ نہاتے ہوئے پانی کے تیز بہاؤ کے باعث نوجوان ڈوب کر جان کی بازی ہار گیا۔ریسکیو زرائع کے مطابق نوجوان کی لاش کو نہر سے نکال لیا گیا ہے۔ لاش کو فوری طور پر لواحقین کے حوالے کر دی گیا۔واضح رہے کہ سٹیفا نہر میں 17سالہ نوجوان نہاتے ہوئے ڈوب گیا۔
جمعرات, فروری 12, 2026
بریکنگ نیوز
- سپریم کورٹ: بانی پی ٹی آئی کو آنکھوں کے ماہر ڈاکٹرز تک رسائی اور بیٹوں سے رابطے کیلئے سہولت دینے کا حکم
- بنگلادیش میں جنرل اليکشن کیلئے ووٹنگ ، بی این پی اور جماعت اسلامی میں کانٹےکا مقابلہ متوقع
- جب قیادت مفادِ عامہ کو ترجیح دے
- امام بارگاہ خودکش حملہ، وزیراعظم کا بمبار کو روکنے والے شہری کیلئے 1 کروڑ، شہدا کے ورثا کو 50 لاکھ امداد دینے کا اعلان
- ڈی آئی خان:دہشتگردوں کا پولیس قافلے پر حملہ، ایس ایچ او سمیت 4 اہلکار شہید، ڈی ایس پی زخمی ،4 دہشتگرد بھی ہلاک
- خیبر ٹیلی ویژن نے لیجنڈ فنکاروں کو گمنامی سے نکالنے میں تاریخی کردار ادا کیا، فریدون باچہ
- پاکستان ڈائریکٹرز، پروڈیوسرز، رائٹرز اینڈ آرٹس ایسوسی ایشن کے وفد کی ایڈیشنل سیکرٹری کلچر و سیاحت سے ملاقات
- بنوں: پولیس چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، 3 حملہ آور ہلاک، 9 زخمی

