Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, جولائی 2, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبر پختونخوا: سرکاری دفاتر کی ریفریشمنٹ کے لیے 37 کروڑ روپے مختص، بجٹ پر سوالات اٹھ گئے
    • خیبر پختونخوا سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلےکے جھٹکے، شدت 5.3 ریکارڈ
    • پاکستان نے افغانستان میں دہشت گردی کےخلاف کارروائیوں سے متعلق بھارت کا بےبنیاد بیان مسترد کردیا
    • خیبرپختونخوا:آسمانی بجلی گرنے کے مختلف واقعات، 2 بچے جاں بحق، مدرسے کی چھت گرنے سے 20 سے زائد طالبات زخمی
    • افغان طالبان کی جانب سے بلوچستان میں سرحد پار ڈرون پروازیں، سیکیورٹی فورسز نے ڈرون مار گرائے
    • آخر کب تک؟ معصوم بچوں کے خلاف جنسی جرائم، معاشرتی زوال اور ہماری اجتماعی ذمہ داری. تحریر: نازپروین
    • ویسٹ انڈیز کو شکست، آسٹریلیا نے ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ کے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
    • خیبر نیوز پر خبر نشر ہونے کے بعد لاہور میں لاپتہ ہونے والا تخت بھائی کا طالب علم راشد خان بازیاب
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فیصلہ کرلیا گیا
    اہم خبریں

    پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فیصلہ کرلیا گیا

    جون 1, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    It was decided to reduce the prices of petroleum products
    Share
    Facebook Twitter Email

    وزارت خزانہ نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں معمولی کمی کا نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔

    وزارت خزانہ کی طرف سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق آئندہ 15 روز کے لئے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں میں کمی کی گئی ہے۔جس کے مطابق پٹرول کی نئی قیمت 268 روپے 36 پیسے فی لٹر ہو گئی ہے۔نوٹی فکیشن کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 86 پیسے فی لٹر کمی کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 270 روپے 22 پیسے فی لٹر مقرر کردی گئی ہے۔وزارت خزانہ کی طرف سے مٹی کا تیل بھی ایک روپے 87 پیسے فی لٹر سستا کردیا گیا ہے جس کے بعد اب مٹی کے تیل کی نئی قیمت 171 روپے 61 پیسے فی لٹر ہو گئی ہے۔

    نوٹیفکیشن کے مطابق لائٹ ڈیزل 3 روپے 88 پیسے فی لٹر سستا ہونے کے بعد 157 روپے 29 پیسے فی لٹر ہو گیا ہے۔جبکہ قیمتوں میں کمی کے بعد بھی پٹرول اور ڈیزل پر لیوی 60 روپے فی لٹر برقرار رہے گی۔یاد رہے کہ اس سے پہلے وزیراعظم آفس نے پٹرول کی قیمت میں 15 روپے 40 پیسے اور ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے 90 پیسے کمی کی سفارش کی تھی تاہم اس پر وزارت خزانہ نے وزیراعظم آفس کی ہدایت کو نظر انداز کردیا اور پٹرول کی قیمت میں 4 روپے 74 پیسے اور ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 86 پیسے فی لٹر کمی کا اعلان کردیا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبھارت میں ہیٹ ویو نے انتخابی اہلکاروں سمیت 74 سے ​​زائد افراد کی جان لے لی
    Next Article خیبرپختونخواحکومت کا مخصوص نشستوں سے متعلق بینچ میں چیف جسٹس کی شمولیت پر اعتراض
    Mahnoor

    Related Posts

    خیبر پختونخوا: سرکاری دفاتر کی ریفریشمنٹ کے لیے 37 کروڑ روپے مختص، بجٹ پر سوالات اٹھ گئے

    جولائی 2, 2026

    خیبر پختونخوا سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلےکے جھٹکے، شدت 5.3 ریکارڈ

    جولائی 1, 2026

    پاکستان نے افغانستان میں دہشت گردی کےخلاف کارروائیوں سے متعلق بھارت کا بےبنیاد بیان مسترد کردیا

    جولائی 1, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبر پختونخوا: سرکاری دفاتر کی ریفریشمنٹ کے لیے 37 کروڑ روپے مختص، بجٹ پر سوالات اٹھ گئے

    جولائی 2, 2026

    خیبر پختونخوا سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلےکے جھٹکے، شدت 5.3 ریکارڈ

    جولائی 1, 2026

    پاکستان نے افغانستان میں دہشت گردی کےخلاف کارروائیوں سے متعلق بھارت کا بےبنیاد بیان مسترد کردیا

    جولائی 1, 2026

    خیبرپختونخوا:آسمانی بجلی گرنے کے مختلف واقعات، 2 بچے جاں بحق، مدرسے کی چھت گرنے سے 20 سے زائد طالبات زخمی

    جولائی 1, 2026

    افغان طالبان کی جانب سے بلوچستان میں سرحد پار ڈرون پروازیں، سیکیورٹی فورسز نے ڈرون مار گرائے

    جولائی 1, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.