Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, فروری 10, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • سپریم کورٹ نے بیرسٹر سلمان صفدر کو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت دیدی
    • سولر نیٹ میٹرنگ ختم،،حکومت کا عوام کے ساتھ دھوکہ ؟؟
    • خیبرپختونخوا کے فنکاروں کے رجسٹریشن فارم کلچر ڈیپارٹمنٹ میں جمع، سعیدہ خان کا عزم
    • شینو مینو شو میں فوک گلوکار فریدون باچہ کی شاندار پرفارمنس، ناظرین کا بھرپور ردِعمل
    • کرکٹ،سفارتکاری اور پاکستان کا فیصلہ
    • قومی ٹیم 15 فروری کو بھارت کیخلاف ٹی 20 ورلڈ کپ میں شیڈول میچ کھیلے گی ، وزیراعظم نے اجازت دیدی
    • پاکستان کا قرضہ جی ڈی پی کے 74 فیصد سے کم ہو کر 70 فیصد پر آگیا، وزیر خزانہ
    • ورلڈ ڈیفنس شو؛ وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کی خصوصی شرکت، شو میں جے ایف17 طیارہ نمایاں رہا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » بھارت میں ہیٹ ویو نے انتخابی اہلکاروں سمیت 74 سے ​​زائد افراد کی جان لے لی
    اہم خبریں

    بھارت میں ہیٹ ویو نے انتخابی اہلکاروں سمیت 74 سے ​​زائد افراد کی جان لے لی

    جون 1, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Heat wave in India claimed more than 74 lives, including election officials
    Share
    Facebook Twitter Email

    بھارت میں گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران  شدید گرمی اور ہیٹ اسٹروک کی وجہ سے 74افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

    بھارتی خبررساں اداروں کی رپورٹس کے مطابق بھارت میں شدید گرمی لہر جاری ہے، بھارتی ریاستیں نئی دلی ، پنجاب ، ہریانہ ، چندی گڑھ، یوپی ، مدھیہ پردیش، بہار ، اڑیسہ، اور جھاڑکھنڈ ہیٹ ویو کا شکار ہیں۔جس کی وجہ سے لوگ زندگی کی بازی ہار رہے ہیں۔بھارتی میڈیا کے مبابق 48گھنٹوں میں ہیٹ اسٹروک کی وجہ سےاموات کی تعداد74 ہوگئی ہے، جبکہ ہیٹ اسٹروک سےہلاک ہونےوالوں میں انتخابی عملےکے25 اہلکار بھی شامل ہیں۔

    دوسری طرف آج بھارتی محکمہ موسمیات  نے 10ریاستوں میں ہیٹ ویو کی پیش گوئی کردی ہےجبکہ اس کے برعکس مشرقی بھارت میں موجودہ گرمی کی لہر مزید 2 دن تک جاری رہے گئی۔ اس کے ساتھ ہی بھارتی  دارالحکومت دہلی میں اس ہفتے ملک کا اب تک کا سب سے زیادہ درجہ حرارت 52.9 ڈگری سینٹی گریڈ تک ریکارڈ کیا گیا ہے،تاہم اس کے برعکس آنے والے دنوں میں شمال مغربی اور  وسطی بھارت میں درجہ حرارت میں کمی متوقع ہے

     

    Heat wave India بھارت ہیٹ ویو
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleکے پی گورنر ہاؤس کسی سازش کا مرکز نہیں بنے گا،فیصل کریم کنڈی
    Next Article پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فیصلہ کرلیا گیا
    Mahnoor

    Related Posts

    سپریم کورٹ نے بیرسٹر سلمان صفدر کو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت دیدی

    فروری 10, 2026

    قومی ٹیم 15 فروری کو بھارت کیخلاف ٹی 20 ورلڈ کپ میں شیڈول میچ کھیلے گی ، وزیراعظم نے اجازت دیدی

    فروری 9, 2026

    پاکستان کا قرضہ جی ڈی پی کے 74 فیصد سے کم ہو کر 70 فیصد پر آگیا، وزیر خزانہ

    فروری 9, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    سپریم کورٹ نے بیرسٹر سلمان صفدر کو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت دیدی

    فروری 10, 2026

    سولر نیٹ میٹرنگ ختم،،حکومت کا عوام کے ساتھ دھوکہ ؟؟

    فروری 10, 2026

    خیبرپختونخوا کے فنکاروں کے رجسٹریشن فارم کلچر ڈیپارٹمنٹ میں جمع، سعیدہ خان کا عزم

    فروری 10, 2026

    شینو مینو شو میں فوک گلوکار فریدون باچہ کی شاندار پرفارمنس، ناظرین کا بھرپور ردِعمل

    فروری 10, 2026

    کرکٹ،سفارتکاری اور پاکستان کا فیصلہ

    فروری 9, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.