Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, مئی 30, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بلوچستان سے ٹرین آپریشن بحال، جعفر ایکسپریس مقررہ وقت پر روانہ ہوگی
    • الجزیرہ نے مودی کی پاکستان کو سفارتی طور پر تنہا کرنے کی 10 سالہ مہم ناکام قرار دے دی
    • ٹرمپ کی وائٹ ہاؤس میٹنگ بغیر فیصلے کے ختم، ایران معاہدے پر تعطل برقرار
    • وفاقی بجٹ 2026-27: سرکاری ملازمین اور پنشنرز کیلئے ریلیف کی تجاویز زیر غور
    • خیبرپختونخوا میں گلیشیئر پھٹنے اور فلیش فلڈ کا خطرہ، پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری
    • امریکا ایران معاہدہ: ٹرمپ نے مسودہ اسرائیل اور اتحادیوں کو ارسال کر دیا، دی گارجین کا دعویٰ
    • افغانستان دہشت گردی کا مرکز بن چکا ہے، روسی خفیہ ایجنسی کی تشویشناک رپورٹ
    • پاکستان ایٹمی طاقت بننے کا دن: یومِ تکبیر پر قومی قیادت کا خراجِ تحسین
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ہزارہ اور ہری پور کے پہاڑوں پر تیز آگ بھڑک اٹھی
    اہم خبریں

    ہزارہ اور ہری پور کے پہاڑوں پر تیز آگ بھڑک اٹھی

    جون 1, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Heavy fire broke out on the mountains of Hazara and Haripur
    Share
    Facebook Twitter Email

    ہزارہ اور ہری پور کے پہاڑوں پر شدید تیز آگ بھڑک اٹھی ہے اس آگ نے دیکھتے ہی دیکھتے آس پاس کے پورے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے۔

    خانپور ہزارہ کے پہاڑوں میں ایک بار دوبارہ سے آگ بھڑک اٹھی ہے جس نے ہلی جنڈی اور ٹیال کے جنگلات کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔گزشتہ کئی روز سے ہزارہ کے پہاڑوں پر آگ لگنے کا یہ سلسلہ جاری ہے۔ آتشزدگی کی وجہ سے فضا میں دھوایں کے سیاہ بادل چھا گئے ہیں۔ذرائع کے مطابق آگ پھیلنے کی وجہ سے مقامی آبادیوں نے حکام سے فائرفائٹر ہیلی کاپٹر سے کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

    ہزارہ کے پہاڑوں پر لگی ہوئی آگ مزید پھیل رہی ہے۔ دشوار گزار راستے اور بلندی کی وجہ سے ریسکیو ٹیم کو آگ بجھانے اور امدادی کارروائیوں کرنے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔واضح رہے کہ آگ کی وجہ سے سینکڑوں درخت جل کر راکھ ہو گئے ہیں۔دوسری طرف ضلع ہری پور کے علاقے مکھںنیال، کوہمل بالا، نیلاں بھوتو اور کوہالہ میں بالائی مقامات پر جہاں ریسکیو کی امدادی کاروائیاں ممکن نہیں وہاں پر ابھی تک آگ لگی ہوئی ہے۔اس حوالے سے بتایا جارہا ہے کہ آبادی کے نزدیک مختلف مقامات سے آگ بجھا دی گئی ہے۔

    Haripur Hazara mountains پہاڑوں ہری پور ہزارہ
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمہنگائی کے ستائے عوام پر ایک اور بجلی بم گرادیا گیا،بجلی مزید مہنگی
    Next Article پی سی بی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 سے قبل ترانہ جاری کردیا
    Mahnoor

    Related Posts

    بلوچستان سے ٹرین آپریشن بحال، جعفر ایکسپریس مقررہ وقت پر روانہ ہوگی

    مئی 30, 2026

    الجزیرہ نے مودی کی پاکستان کو سفارتی طور پر تنہا کرنے کی 10 سالہ مہم ناکام قرار دے دی

    مئی 30, 2026

    ٹرمپ کی وائٹ ہاؤس میٹنگ بغیر فیصلے کے ختم، ایران معاہدے پر تعطل برقرار

    مئی 30, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بلوچستان سے ٹرین آپریشن بحال، جعفر ایکسپریس مقررہ وقت پر روانہ ہوگی

    مئی 30, 2026

    الجزیرہ نے مودی کی پاکستان کو سفارتی طور پر تنہا کرنے کی 10 سالہ مہم ناکام قرار دے دی

    مئی 30, 2026

    ٹرمپ کی وائٹ ہاؤس میٹنگ بغیر فیصلے کے ختم، ایران معاہدے پر تعطل برقرار

    مئی 30, 2026

    وفاقی بجٹ 2026-27: سرکاری ملازمین اور پنشنرز کیلئے ریلیف کی تجاویز زیر غور

    مئی 29, 2026

    خیبرپختونخوا میں گلیشیئر پھٹنے اور فلیش فلڈ کا خطرہ، پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری

    مئی 29, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.