Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, ستمبر 17, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بنوں اور کرک میں دہشت گردوں کے حملے ناکام، 3 دہشت گرد ہلاک، 4 زخمی
    • خضدار میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 بھارتی سپانسرڈ دہشتگرد ہلاک، حملوں میں 2 اہلکار شہید
    • پاکستان کرکٹ بورڈ کا آئی سی سی کو دوسرا خط، میچ ریفری کو ہٹانے کا مطالبہ برقرار، آج فیصلہ متوقع
    • استعداد کار بڑھانے کیلئے آرمڈ پرسنل کیریئرز کی چابیاں اپر اور لوئر دیر ڈی پی اوز کے حوالے
    • وزیراعظم شہبازشریف کا سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے نقصانات کا تخمینہ لگانے کی ہدایت
    • چیئرمین پی ٹی اے نے عہدے سے ہٹانے کے فیصلے کیخلاف انٹراکورٹ اپیل دائر کردی
    • ایشیا کپ: بنگلادیش نے افغانستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 8 رنز سے ہرادیا
    • دوحہ: وزیراعظم شہبازشریف سے ایرانی صدر کی ملاقات، اسرائیل کیخلاف امت مسلمہ کے اتحاد پر زور
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » فیصل آباد میں رکشہ اور کار میں تصادم،خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق
    اہم خبریں

    فیصل آباد میں رکشہ اور کار میں تصادم،خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق

    جون 13, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    A rickshaw and a car collided in Faisalabad, 5 people including women were killed
    Share
    Facebook Twitter Email

    فیصل آباد میں رکشہ اور کار کے تصادم میں چار خواتین سمیت کم از کم پانچ افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

    تفصیلات کے مطابق واقعہ جھمرہ فلائی اوور کے قریب پیش آیا جہاں تیز رفتار کار لوڈر رکشہ سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق، جبکہ افراد 3 زخمی ہوگئے ہیں۔پولیس حکام نے بتایا کہ امجد کے نام سے ایک ورکر اپنی فیملی کے ساتھ گھر جا رہا تھا کہ تیز رفتار کار، لوڈر رکشہ سے ٹکرا گئی۔جاں بحق ہونے والوں میں ایک ہی خاندان کے پانچ افراد شامل ہیں جن میں ماں، اس کی دو نابالغ بیٹیاں، اس کا بیٹا اور اس کی ساس شامل ہیں۔مزید برآں زخمی باپ اور دو بیٹوں کو قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا جبکہ ملزم ڈرائیور موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔اس سے قبل بلوچستان کے علاقے حب میں گڈانی موڑ کے قریب کار اور موٹر سائیکل میں تصادم کے نتیجے میں کم از کم تین افراد جھلس کر ہلاک ہو گئے تھے۔

     

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleکراچی:کسٹمز انفورسمنٹ کا گڈاپ کے گودام پر چھاپہ،4700 ممنوعہ انجیکشن برآمد
    Next Article بلوچستان:ٹی ٹی پی کے مراکز قائم کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی
    Mahnoor

    Related Posts

    بنوں اور کرک میں دہشت گردوں کے حملے ناکام، 3 دہشت گرد ہلاک، 4 زخمی

    ستمبر 17, 2025

    خضدار میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 بھارتی سپانسرڈ دہشتگرد ہلاک، حملوں میں 2 اہلکار شہید

    ستمبر 17, 2025

    پاکستان کرکٹ بورڈ کا آئی سی سی کو دوسرا خط، میچ ریفری کو ہٹانے کا مطالبہ برقرار، آج فیصلہ متوقع

    ستمبر 17, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بنوں اور کرک میں دہشت گردوں کے حملے ناکام، 3 دہشت گرد ہلاک، 4 زخمی

    ستمبر 17, 2025

    خضدار میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 بھارتی سپانسرڈ دہشتگرد ہلاک، حملوں میں 2 اہلکار شہید

    ستمبر 17, 2025

    پاکستان کرکٹ بورڈ کا آئی سی سی کو دوسرا خط، میچ ریفری کو ہٹانے کا مطالبہ برقرار، آج فیصلہ متوقع

    ستمبر 17, 2025

    استعداد کار بڑھانے کیلئے آرمڈ پرسنل کیریئرز کی چابیاں اپر اور لوئر دیر ڈی پی اوز کے حوالے

    ستمبر 16, 2025

    وزیراعظم شہبازشریف کا سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے نقصانات کا تخمینہ لگانے کی ہدایت

    ستمبر 16, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.