ہرنائی میں مسلح ڈاکووں کی فائرنگ کے باعث ایک نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق ہرنائی کلی اربوز کے قریب ڈاکووں نے حمد عمران نامی نوجوان سے موٹرسائیکل اور موبائل چھیننے کی کوشش کی۔ مزاحمت کرنے پر ڈاکووں نے نوجوان پر فائرنگ کردی جس سے وہ موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا۔ ڈاکو نوجوان سے موٹرسائیکل اور ایک عدد موبائل چھین کر فرار ہوگئے۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔
منگل, اپریل 7, 2026
بریکنگ نیوز
- ایران کو صرف ایک رات میں ختم کرسکتے ہیں اور وہ منگل کی رات ہوسکتی ہے،امریکی صدر کی نئی دھمکی
- پی ایس ایل 11: ملتان سلطانز نے راولپنڈیز کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی
- پاکستان کی سفارتی کاوشیں، امریکہ-ایران تنازعے کے حل کی جانب بڑی پیش رفت: ’’اسلام آباد معاہدہ‘‘ کی تجویز پر غور
- ایران اور امریکہ کو جنگ بندی کیلئے جامع منصوبہ ’اسلام آباد اکارڈ‘ موصول ہو گیا: برطانوی میڈیا
- طورخم بارڈر بندش: افغانستان میں زیر تعلیم پاکستانی طلبہ کو واپسی میں مشکلات
- بلوچستان کے وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے افغان سرزمین سے پاکستان میں دہشت گردی کے روابط کے ثبوت پیش کر دیے
- پی ایس ایل11، ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 6 وکٹ سے شکست دیدی
- شمالی وزیرستان میں سرحد پار سے دہشت گردوں کا ایک اور حملہ ناکام، 37 دہشتگرد ہلاک، 81 زخمی

