Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, اگست 7, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • شاہینوں کا وہ سپہ سالار جس نے فضاؤں کا نصاب بدل دیا
    • مشترکہ دفاعی معاہدہ پاکستان اور ترکیہ کیساتھ مضبوط تعلقات کی عکاسی کرتا ہے، وزیر خارجہ فیصل بن فرحان
    • سیف سٹی توسیعی منصوبہ 85 فیصد مکمل، محسن نقوی نے 30 ستمبر تک تکمیل کا ہدف مقرر کر دیا
    • بولان: دوسہ کراس چوکی پر دہشت گردوں کا حملہ، پولیس اہلکار حافظ عبدالرشید ابڑو شہید
    • خیبرپختونخوا اسمبلی نے اراکین کی مراعات سے متعلق ترمیمی بل منظور کر لیا، تاحیات بلیو پاسپورٹ ختم
    • براڈ پیک حادثہ: پانچ غیر ملکی کوہ پیماؤں کی میتیں اسلام آباد روانہ، متعلقہ سفارت خانوں کے حوالے کی جائیں گی
    • ایک ملک پر حملہ تینوں پر حملہ تصور ہوگا، پاکستان،سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان دفاعی معاہدے پر دستخط ہوگئے
    • پاکستان کے خلاف پہلے 2 ٹیسٹ میچز کے لیے انگلینڈ نے 16 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پشاور:بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ،مکینوں کو پانی کی قلت کا سامنا
    اہم خبریں

    پشاور:بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ،مکینوں کو پانی کی قلت کا سامنا

    جون 14, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Peshawar Prolonged load shedding of electricity, residents facing water shortage
    Share
    Facebook Twitter Email

    بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ کی وجہ سے حیات آباد کے مکینوں کو شدید پانی کی قلت کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
    اس حوالے سے اہالیان علاقے کا کہنا ہے کہ حیات آباد میں لائن لاسز نہیں، پھر بھی بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ سمجھ سے بالاتر ہے۔

    ان کے مطابق شہریوں کو پانی جیسی بنیادی سہولت مہیا کرنا حکومت کی اولین ذمہ داری میں ہونا چاہے۔
    بے بس حیات آباد کے مکینوں کا کہنا تھا کہ مختلف فیزز میں پانی جیسا معمولی مسئلہ بھی چار سال سے چل رہا ہے۔حیات آباد کے رہائیشیوں کے مطابق پی ڈی اے کے پاس موجود صرف چار ٹینکر اتنی بڑی آبادی کیلئے ناکافی ہیں۔ پانی کے مسئلے کو جلد حل کیا جانا چاہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleہرنائی:مسلح ڈاکووں کی فائرنگ سے نوجوان جاں بحق
    Next Article ہم کوئی گلی محلے کی ٹیم نہیں، شاہین شاہ آفریدی مداحوں سے ناراض
    Mahnoor

    Related Posts

    مشترکہ دفاعی معاہدہ پاکستان اور ترکیہ کیساتھ مضبوط تعلقات کی عکاسی کرتا ہے، وزیر خارجہ فیصل بن فرحان

    اگست 7, 2026

    سیف سٹی توسیعی منصوبہ 85 فیصد مکمل، محسن نقوی نے 30 ستمبر تک تکمیل کا ہدف مقرر کر دیا

    اگست 7, 2026

    بولان: دوسہ کراس چوکی پر دہشت گردوں کا حملہ، پولیس اہلکار حافظ عبدالرشید ابڑو شہید

    اگست 7, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    شاہینوں کا وہ سپہ سالار جس نے فضاؤں کا نصاب بدل دیا

    اگست 7, 2026

    مشترکہ دفاعی معاہدہ پاکستان اور ترکیہ کیساتھ مضبوط تعلقات کی عکاسی کرتا ہے، وزیر خارجہ فیصل بن فرحان

    اگست 7, 2026

    سیف سٹی توسیعی منصوبہ 85 فیصد مکمل، محسن نقوی نے 30 ستمبر تک تکمیل کا ہدف مقرر کر دیا

    اگست 7, 2026

    بولان: دوسہ کراس چوکی پر دہشت گردوں کا حملہ، پولیس اہلکار حافظ عبدالرشید ابڑو شہید

    اگست 7, 2026

    خیبرپختونخوا اسمبلی نے اراکین کی مراعات سے متعلق ترمیمی بل منظور کر لیا، تاحیات بلیو پاسپورٹ ختم

    اگست 7, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.