Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, ستمبر 17, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • استعداد کار بڑھانے کیلئے آرمڈ پرسنل کیریئرز کی چابیاں اپر اور لوئر دیر ڈی پی اوز کے حوالے
    • وزیراعظم شہبازشریف کا سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے نقصانات کا تخمینہ لگانے کی ہدایت
    • چیئرمین پی ٹی اے نے عہدے سے ہٹانے کے فیصلے کیخلاف انٹراکورٹ اپیل دائر کردی
    • ایشیا کپ: بنگلادیش نے افغانستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 8 رنز سے ہرادیا
    • دوحہ: وزیراعظم شہبازشریف سے ایرانی صدر کی ملاقات، اسرائیل کیخلاف امت مسلمہ کے اتحاد پر زور
    • دجوند تصویر اور ازغل بمقابلہ ZANZEERUNA. خیبر ٹیلیویژن پر بیک وقت تین معیاری اور نصیحت آموز ڈرامہ سیریلز
    • خیبر ٹی وی کا شو "لولی وڈ پولی وڈ”
    • عشرت عباس کی فنی خدمات کے اعتراف میں 22 ستمبر کو خصوصی تقریب
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ہم کوئی گلی محلے کی ٹیم نہیں، شاہین شاہ آفریدی مداحوں سے ناراض
    اہم خبریں

    ہم کوئی گلی محلے کی ٹیم نہیں، شاہین شاہ آفریدی مداحوں سے ناراض

    جون 14, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Shaheen Shah Afridi angry with fans
    Share
    Facebook Twitter Email

    لاہور: ہماری قومی کرکٹ ٹیم کے شہرہ آفاق فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی مداحوں کی تنقید پر ناراض دکھائی دیتے ہیں۔ انہوں نے پاکستانیوں  سے اپیل کی ہے کہ  اس مشکل وقت میں اپنی کرکٹ ٹیم کو سپورٹ کریں۔

    یاد رہے کہ آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء میں پاکستان کی کارکردگی پر مداح کافی ناراض ہیں اور ٹیم  امریکہ اور بھارت کے خلاف میچ ہارنے کے بعد ٹورنامنٹ سے نکلنے کے قریب پہنچ چکی ہے۔ اگلے مرحلے میں پہنچنے کے لیے پھر سے اگر مگر کی صورتحال کا شکار ہے۔

    شاہین آفریدی نے ایک سوشل میڈیا انٹرویو میں کہا کہ اچھے وقت میں آپ کو ہر کوئی سپورٹ کرتا ہے لیکن مداحوں کو چاہیئے کہ ٹیم کو برے وقت میں بھی سپورٹ کریں۔ لیفٹ آرمر  نے مداحوں سے اپیل کی کہ ہم آپ کی ٹیم ہیں کوئی گلی کی کرکٹ ٹیم نہیں۔ ہم کوئی ایسی ٹیم نہیں ہیں جس میں پلیئرز کو سفارش کی بنیاد پر منتخب کیا گیا ہے۔ اگر آپ اس وقت ٹیم کو سپورٹ نہیں کریں گے تو آپ بھی میڈیا کی طرح ہی ہوں گے۔ انھوں نے یہ بھی انکشاف کیا کہ میں نے شاہد آفریدی سے کافی مدد لی ہے اور معین خان اکیڈمی میں اپنی بیٹنگ پر کافی کام کیا ہے۔ شاہین آفریدی کا کہنا تھا کہ میرا کردار یہ ہے کہ آخری کے اوورز میں باؤنڈریز لگاؤں اس لیے میں زیادہ تر اسی چیز کی پریکٹس کرتا ہوں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپشاور:بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ،مکینوں کو پانی کی قلت کا سامنا
    Next Article سعودی عرب میں دنیا بھر سے 15 لاکھ سے زائد عازمینِ حج ادا کریں گے
    Web Desk

    Related Posts

    استعداد کار بڑھانے کیلئے آرمڈ پرسنل کیریئرز کی چابیاں اپر اور لوئر دیر ڈی پی اوز کے حوالے

    ستمبر 16, 2025

    وزیراعظم شہبازشریف کا سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے نقصانات کا تخمینہ لگانے کی ہدایت

    ستمبر 16, 2025

    چیئرمین پی ٹی اے نے عہدے سے ہٹانے کے فیصلے کیخلاف انٹراکورٹ اپیل دائر کردی

    ستمبر 16, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    استعداد کار بڑھانے کیلئے آرمڈ پرسنل کیریئرز کی چابیاں اپر اور لوئر دیر ڈی پی اوز کے حوالے

    ستمبر 16, 2025

    وزیراعظم شہبازشریف کا سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے نقصانات کا تخمینہ لگانے کی ہدایت

    ستمبر 16, 2025

    چیئرمین پی ٹی اے نے عہدے سے ہٹانے کے فیصلے کیخلاف انٹراکورٹ اپیل دائر کردی

    ستمبر 16, 2025

    ایشیا کپ: بنگلادیش نے افغانستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 8 رنز سے ہرادیا

    ستمبر 16, 2025

    دوحہ: وزیراعظم شہبازشریف سے ایرانی صدر کی ملاقات، اسرائیل کیخلاف امت مسلمہ کے اتحاد پر زور

    ستمبر 16, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.