Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, ستمبر 14, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ایٹم کونسل کا سمپوزیم: میڈیا کی تعلیم اور نشریاتی صنعت کے درمیان فرق کم کرنے کی کوشش
    • پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی کیسے ملے گی؟ حکومت نے طریقہ بتادیا
    • اسلام آباد کی سڑکیں بند کرنے کا کسی سیاسی جماعت کو اختیار نہیں، ہائیکورٹ
    • برمنگھم ٹیسٹ: رضا اللہ نے ڈیبیو پر تیز ترین پاکستانی نصف سنچری کا ریکارڈ بنا دیا
    • پشاور کے 45 نجی اسکولوں میں افغان بچوں کے داخلوں کی نشاندہی، کارروائی کی تیاری
    • وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے انتخاب کے خلاف درخواست 14 ستمبر کو سماعت کے لیے مقرر
    • تمپ میں سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی، دہشت گردوں کا حملہ ناکام
    • پشاور میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، اہم کمانڈر سمیت 5 دہشت گرد ہلاک
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » عیدالاضحی سے پہلے ہی پشاور میں ٹماٹروں کی قیمت میں اضافہ
    اہم خبریں جون 15, 2024

    عیدالاضحی سے پہلے ہی پشاور میں ٹماٹروں کی قیمت میں اضافہ

    Facebook Twitter Email
    Tomato price hike in Peshawar ahead of Eid-ul-Azha
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور میں عید الاضحی سے پہلے ہی ٹماٹر کی فی کلو قیمت میں 100 روپے سے زائد تک کا اضافہ ہوگیا ہے۔

    ذرائع کے مطابق عید الاضحی سے پہلے ہی منافع خوروں نے عوام کو خوب لوٹنا شروع کردیا۔ ٹماٹر کی قیمت میں کئی گنا تک اضافہ ہوگیا۔ تین دن پہلے 40،50 روپے کلوملنے والے ٹماٹر اب 150 روپے پر پہنچ گئے ہیں۔دوسری طرف پیاز،سبز مرچ ،ادرک سمیت دیگر سبزیاں بھی مہنگی ہوگئی ہیں،عید الاضحی سے پہلے ہی قیمتوں میں اضافے سے پریشان حال عوام نے حکومت سے فوری ایکشن لینے کا مطالبہ کردیا ہے۔

    جبکہ ضلعی انتظامیہ نے ٹماٹر اور دیگر اضلاع سپلائی کرنے پر دفعہ 144 نافذ کردیا ہے۔ اگلے 10 دن کےلیے ٹماٹر کی دیگر اضلاع سپلائی پر پابندی کا اعلامیہ بھی جاری کردیا گیا۔ اس حوالے سے کسی بھی شخص یا ادارے کو ٹماٹر یا دیگر کوئی بھی اضلاع لے جانے کی اجازت نہیں ہوگی۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپشاور:شہری نے قربانی کیلئے 27 لاکھ روپے کا تگڑا بیل گھر میں ہی پالا ہوا ہے
    Next Article محکمہ موسمیات نے ملک میں 18 جون سے بارشوں کی پیشگوئی کردی
    Mahnoor

    Related Posts

    ایٹم کونسل کا سمپوزیم: میڈیا کی تعلیم اور نشریاتی صنعت کے درمیان فرق کم کرنے کی کوشش

    ستمبر 14, 2026

    اسلام آباد کی سڑکیں بند کرنے کا کسی سیاسی جماعت کو اختیار نہیں، ہائیکورٹ

    ستمبر 14, 2026

    برمنگھم ٹیسٹ: رضا اللہ نے ڈیبیو پر تیز ترین پاکستانی نصف سنچری کا ریکارڈ بنا دیا

    ستمبر 12, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ایٹم کونسل کا سمپوزیم: میڈیا کی تعلیم اور نشریاتی صنعت کے درمیان فرق کم کرنے کی کوشش

    ستمبر 14, 2026

    پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی کیسے ملے گی؟ حکومت نے طریقہ بتادیا

    ستمبر 14, 2026

    اسلام آباد کی سڑکیں بند کرنے کا کسی سیاسی جماعت کو اختیار نہیں، ہائیکورٹ

    ستمبر 14, 2026

    برمنگھم ٹیسٹ: رضا اللہ نے ڈیبیو پر تیز ترین پاکستانی نصف سنچری کا ریکارڈ بنا دیا

    ستمبر 12, 2026

    پشاور کے 45 نجی اسکولوں میں افغان بچوں کے داخلوں کی نشاندہی، کارروائی کی تیاری

    ستمبر 12, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.