Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, نومبر 4, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پہلا ون ڈے: پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 2 وکٹوں سے شکست دیدی
    • 27 ویں آئینی ترمیم بحث کیلئے پارلیمان میں پیش کی جائے گی،نائب وزیراعظم اسحاق ڈار
    • غربت کا خاتمہ اور سب کیلئے باعزت روزگار کی فراہمی وقت کی ضرورت ہے، صدر آصف علی زرداری
    • بلیو اکانومی پاکستان کیلئے ترقی کے نئے دروازے کھول سکتی ہے، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    • سپریم کورٹ کی کینٹین میں گیس سلنڈر پھٹنے سے زوردار دھماکہ، 4 افراد زخمی
    • قلات میں سیکیورٹی فورسز کی خفیہ اطلاع پر کارروائی، 4 دہشت گرد ہلاک
    • افغانستان سے دراندازی کی ایک اور کوشش ناکام، افغان بارڈر فورس کے اہلکار سمیت 3 دہشتگرد ہلاک
    • میری پیدائش پشاور کے علاقہ رام داس میں ھوئ گڑھی میراحمد شاہ کے گلی کوچوں میں بچپن گزرا۔ فردوس جمال۔۔
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » سی ٹی ڈی نے حیدر آباد سے کالعدم ٹی ٹی پی کے دہشت گرد کو گرفتار کر لیا
    اہم خبریں

    سی ٹی ڈی نے حیدر آباد سے کالعدم ٹی ٹی پی کے دہشت گرد کو گرفتار کر لیا

    جون 22, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    CTD arrested terrorist of banned TTP from Hyderabad
    Share
    Facebook Twitter Email

    ذرائع کے مطابق کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے ایک چھاپہ مار کر کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) سے وابستہ ایک مبینہ دہشت گرد کو گرفتار کر لیا۔

    سی ٹی ڈی کے ترجمان کے مطابق قانون نافذ کرنے والے اہلکار گرفتار دہشت گرد کا مجرمانہ ریکارڈ چیک کر رہے ہیں-جس کی شناخت محمد زمان عرف عادل کے نام سے ہوئی ہے،اور جس کا تعلق وزیرستان سے ہے۔سی ٹی ڈی حکام نے دعویٰ کیا کہ گرفتار دہشت گرد نے افغانستان میں تربیت حاصل کی اور مبینہ طور پر پاکستان میں ملک دشمن سرگرمیوں میں ملوث تھا۔رواں ماہ کے شروع میں، سی ٹی ڈی نے خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں رات بھر کی کارروائی میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے ایک انتہائی مطلوب دہشت گرد کو ہلاک کر دیا تھا۔

    تفصیلات کے مطابق سی ٹی ڈی نے بتایا کہ سی ٹی ڈی کی جانب سے ضلع بنوں کی تحصیل وزیر کے علاقے تلگئی میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر انسداد دہشت گردی کی کارروائی کی گئی۔آپریشن کے دوران دہشت گرد کی شناخت عمر عرف مصطفیٰ کے نام سے ہوئی۔سی ٹی ڈی نے ہلاک دہشت گرد کے قبضے سے اسلحہ اور دستی بم برآمد کرلیا۔ہلاک دہشت گرد دھماکے، ٹارگٹ کلنگ اور فورسز پر حملوں سمیت دیگر مقدمات میں مطلوب تھا۔سی ٹی ڈی اہلکار نے بتایا کہ دہشت گرد کا تعلق کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) حافظ گل بہادر گروپ سے ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleترکی کے جنگلات میں آگ بھڑک اٹھی،5 افراد ہلاک،44 زخمی
    Next Article ایک اور لڑکی غیرت کے نام پر قتل کا شکار ہو گئی
    Mahnoor

    Related Posts

    27 ویں آئینی ترمیم بحث کیلئے پارلیمان میں پیش کی جائے گی،نائب وزیراعظم اسحاق ڈار

    نومبر 4, 2025

    بلیو اکانومی پاکستان کیلئے ترقی کے نئے دروازے کھول سکتی ہے، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب

    نومبر 4, 2025

    سپریم کورٹ کی کینٹین میں گیس سلنڈر پھٹنے سے زوردار دھماکہ، 4 افراد زخمی

    نومبر 4, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پہلا ون ڈے: پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 2 وکٹوں سے شکست دیدی

    نومبر 4, 2025

    27 ویں آئینی ترمیم بحث کیلئے پارلیمان میں پیش کی جائے گی،نائب وزیراعظم اسحاق ڈار

    نومبر 4, 2025

    غربت کا خاتمہ اور سب کیلئے باعزت روزگار کی فراہمی وقت کی ضرورت ہے، صدر آصف علی زرداری

    نومبر 4, 2025

    بلیو اکانومی پاکستان کیلئے ترقی کے نئے دروازے کھول سکتی ہے، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب

    نومبر 4, 2025

    سپریم کورٹ کی کینٹین میں گیس سلنڈر پھٹنے سے زوردار دھماکہ، 4 افراد زخمی

    نومبر 4, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.