Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, جولائی 23, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ایس ایچ او تھانہ رحمان بابا یوسف شاہ کی کاروائی، اسلحہ نمائش کرنے والا گرفتار
    • مستونگ کےعلاقہ کھڈ کوچہ میں بروقت کارروائی، فتنہ الہندوستان کے 6 دہشت گرد ہلاک، خواتین خودکش بمبار سمیت متعدد گرفتار
    • پاکستان کا دوٹوک مؤقف: ہر صورت اپنے بحری مفادات کا تحفظ کیا جائے گا
    • دو طرفہ تعاون مزید مضبوط بنانے کا عزم، نائب وزیراعظم اور نیوزی لینڈ کے وزیر خارجہ کی ملاقات
    • وزیر خزانہ کی آئی ایم ایف کی اعلیٰ قیادت سے اہم ملاقاتیں، معاشی اصلاحات پر پیش رفت کا جائزہ
    • مون سون بارشیں: صدر آصف علی زرداری کی تمام اداروں کو ہائی الرٹ رہنے کی ہدایت
    • حکومت اُردو زبان کے فروغ کے لیے ہر ممکن تعاون جاری رکھے گی، وفاقی وزیر اورنگزیب خان کچھی
    • جماعت اسلامی پاکستان کے سیکرٹری جنرل امیرالعظیم انتقال کر گئے
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پاک فوج نے بلوچستان میں کاشت کے لئے کون سے اہم اقدام اٹھائے ہیں؟
    اہم خبریں

    پاک فوج نے بلوچستان میں کاشت کے لئے کون سے اہم اقدام اٹھائے ہیں؟

    جون 24, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    What important measures have Pakistan Army taken for cultivation in Balochistan
    Share
    Facebook Twitter Email

    پاک فوج کے گرین پاکستان انیشیٹیو کے باعث بلوچستان کی سینکڑوں ایکڑ  کی زمین کاشت کے قابل ہونے لگی ہے۔

    پاک فوج نے گرین پاکستان انیشیٹو کے تحت پسنی اور گوادر میں پروگرام شروع کردیا ہے۔
    پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے دیگر علاقوں کی طرح پسنی شادی کور میں بھی اس پروگرام کے ذریعے پانچ سو ایکڑ زمین کی لیولنگ کر کے اس کو آباد کیا جا چکا ہے۔

    پاک فوج کی طرف سے پسماندہ ترین علاقوں میں اس طرح کا انیشیٹو لیا جا رہا ہے تاکہ یہاں کے زمینداروں کی  زندگیوں کو بہتر بنایا جاسکے۔اس پروگرام سے مقامی آبادی اور کسان انتہائی خوش ہیں۔ یہاں پر موجود سینکڑوں ایکڑ کی زمینیں بنجر پڑی تھیں جو کہ اب کاشت کے قابل ہو گئی ہیں، اور یہ کسانوں کے لئے نہایت ہی بہترین ذریعہ معاش ثابت ہوئی ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleروس:عیسائی اور یہودیوں کی عبادت گاہوں پر حملہ،7 افراد ہلاک،13 زخمی
    Next Article کسی بھی شخص کو جلا کر مار دینا انتہائی گھناؤنا فعل ہے،علامہ راغب نعیمی
    Mahnoor

    Related Posts

    مستونگ کےعلاقہ کھڈ کوچہ میں بروقت کارروائی، فتنہ الہندوستان کے 6 دہشت گرد ہلاک، خواتین خودکش بمبار سمیت متعدد گرفتار

    جولائی 23, 2026

    پاکستان کا دوٹوک مؤقف: ہر صورت اپنے بحری مفادات کا تحفظ کیا جائے گا

    جولائی 23, 2026

    دو طرفہ تعاون مزید مضبوط بنانے کا عزم، نائب وزیراعظم اور نیوزی لینڈ کے وزیر خارجہ کی ملاقات

    جولائی 23, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ایس ایچ او تھانہ رحمان بابا یوسف شاہ کی کاروائی، اسلحہ نمائش کرنے والا گرفتار

    جولائی 23, 2026

    مستونگ کےعلاقہ کھڈ کوچہ میں بروقت کارروائی، فتنہ الہندوستان کے 6 دہشت گرد ہلاک، خواتین خودکش بمبار سمیت متعدد گرفتار

    جولائی 23, 2026

    پاکستان کا دوٹوک مؤقف: ہر صورت اپنے بحری مفادات کا تحفظ کیا جائے گا

    جولائی 23, 2026

    دو طرفہ تعاون مزید مضبوط بنانے کا عزم، نائب وزیراعظم اور نیوزی لینڈ کے وزیر خارجہ کی ملاقات

    جولائی 23, 2026

    وزیر خزانہ کی آئی ایم ایف کی اعلیٰ قیادت سے اہم ملاقاتیں، معاشی اصلاحات پر پیش رفت کا جائزہ

    جولائی 23, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.