Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, جون 6, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • حکومت نے چھوٹے دکان داروں کے لیے فکس ٹیکس سکیم متعارف کرادی
    • حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا اعلان کردیا
    • ملاکنڈ ڈویژن میں 50 ارب کی ترقیاتی سکیموں کی منسوخی حکومتی ناکامی ہے، عنایت اللہ خان
    • صدرِ مملکت اور وزیراعظم کا پنجگور میں فتنۃ الہندوستان کے خلاف کامیاب کارروائی پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
    • پاکستان ماحولیاتی تنزلی کی انسانی اور معاشی قیمت ادا کر رہا ہے، اجتماعی عزم اور تعاون ان چیلنجز سے نبرد آزما ہونے کا واحد حل ہے، وزیر اعظم
    • پاکستان کی آزاد اور خودمختار پالیسی کی عالمی سطح پر تصدیق، روسی صدر نے بھارت کو آئینہ دکھا دیا
    • امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو امن کے داعی کے طور پر یاد رکھا جائے گا، وزیر اعظم شہبازشریف
    • بلوچستان کے ضلع پنجگور میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران 6 دہشگرد ہلاک
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » کسی بھی شخص کو جلا کر مار دینا انتہائی گھناؤنا فعل ہے،علامہ راغب نعیمی
    اہم خبریں

    کسی بھی شخص کو جلا کر مار دینا انتہائی گھناؤنا فعل ہے،علامہ راغب نعیمی

    جون 24, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Killing anyone by burning is a very heinous act, Allama Raghib Naimi
    Share
    Facebook Twitter Email

    سوات میں ہونے والے واقعے کی چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل ڈاکٹر علامہ راغب نعیمی نے شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اور کہا کہ کسی بھی شخص کو جلا کر مار دینا انتہائی گھناؤنا فعل ہے۔

    ذرائع کے مطابق علامہ راغب نعیمی نے کہا ہے کہ کسی بھی شخص یا گروہ کو شرعی، قانونی یا اخلاقی طور پر کسی بھی شخص کو سزا دینے کی اجازت نہیں ہے۔علامہ راغب نعیمی کے مطابق بہت سے ایسے معاملات ہیں،جن میں عدالتیں کیسز کو صحیح طور پر منطقی انجام تک نہیں پہنچاتی ہیں۔جس کے باعث لوگ خود ہی اس طرح کے فیصلوں کو اپنے ہاتھ میں لے لیتے ہیں،لیکن سوات، سرگودھا، جڑانوالہ، سیالکوٹ میں ہونے والا یہ  عمل کسی طرح بھی شرعی نہیں اور نا ہی قانون اس چیز کی اجازت دیتا ہے۔

    علامہ راغب نعیمی کا مزید کہنا تھا کہ سوات معاملے میں فارنزک اور موبائل لوکیشن  کے ذریعے تمام ملزمان کا تعین کیا جائے اور اس واقعے میں ملوث تمام ملزمان کو قانون کے مطابق سزا دی جائے۔چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل کے مطابق شرعی طور  پر کسی کو جلا کر مار دینے کی بہت بڑی سزا ہے،اس لئے سوات کے علاقے مدین میں جلا کر مار دینے والے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاک فوج نے بلوچستان میں کاشت کے لئے کون سے اہم اقدام اٹھائے ہیں؟
    Next Article انسداد دہشتگردی عدالت نے کے پی کے وزیراعلیٰ کو طلب کرلیا
    Mahnoor

    Related Posts

    حکومت نے چھوٹے دکان داروں کے لیے فکس ٹیکس سکیم متعارف کرادی

    جون 5, 2026

    حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا اعلان کردیا

    جون 5, 2026

    ملاکنڈ ڈویژن میں 50 ارب کی ترقیاتی سکیموں کی منسوخی حکومتی ناکامی ہے، عنایت اللہ خان

    جون 5, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    حکومت نے چھوٹے دکان داروں کے لیے فکس ٹیکس سکیم متعارف کرادی

    جون 5, 2026

    حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا اعلان کردیا

    جون 5, 2026

    ملاکنڈ ڈویژن میں 50 ارب کی ترقیاتی سکیموں کی منسوخی حکومتی ناکامی ہے، عنایت اللہ خان

    جون 5, 2026

    صدرِ مملکت اور وزیراعظم کا پنجگور میں فتنۃ الہندوستان کے خلاف کامیاب کارروائی پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

    جون 5, 2026

    پاکستان ماحولیاتی تنزلی کی انسانی اور معاشی قیمت ادا کر رہا ہے، اجتماعی عزم اور تعاون ان چیلنجز سے نبرد آزما ہونے کا واحد حل ہے، وزیر اعظم

    جون 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.