Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اکتوبر 5, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت
    • خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
    • سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع
    • اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے
    • 24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت
    • ہیلتھ سیکٹر میں خود انحصاری: ایس آئی ایف سی کی اصلاحات سے برآمدات بڑھانے کے اقدامات پر غور
    • ایشین گیمز اختتام پذیر، چین بازی لے گیا، پاکستان 10 میڈلز کے ساتھ 29ویں نمبر پر رہا
    • وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لکی مروت سے لانگ مارچ کا آغاز کردیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا اعلان کردیا
    اہم خبریں جون 5, 2026

    حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا اعلان کردیا

    Facebook Twitter Email
    The government announced a reduction in the price of petrol.
    پیٹرولیم ڈویژن نے اگلے ایک ہفتے کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    وفاقی حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 4 روپے کمی جبکہ ڈیزل کی قیمت برقرار رکھنے کا اعلان کردیا، نئی قیمتوں کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ۔

    اسلام آباد: پیٹرولیم ڈویژن سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق حکومت نے 6 جون سے شروع ہونے والے اگلے ہفتے کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا ۔

    نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 4 روپے کمی کردی گئی ہے جس کے بعد پیٹرول کی فی لیٹر نئی قیمت 377 روپے 78 پیسے مقرر کی گئی ہے ۔

    پٹرولیم ڈویژن کے نوٹی فکیشن کے مطابق حکومت نے ڈیزل کی قیمت میں کوئی ردوبدل نہیں کی اور اس کی فی لیٹر 380 روپے 78 پیسے برقرار رکھے ہیں ۔

    پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے سے ہو گیا ہے جو اگلے جمعے تک نافذالعمل ہو گا ۔

    واضح رہے کہ وفاقی حکومت نے گزشتہ ہفتے پیٹرول اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت بالترتیب 22،22 روپے کی کمی کردی تھی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleملاکنڈ ڈویژن میں 50 ارب کی ترقیاتی سکیموں کی منسوخی حکومتی ناکامی ہے، عنایت اللہ خان
    Next Article حکومت نے چھوٹے دکان داروں کے لیے فکس ٹیکس سکیم متعارف کرادی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت

    اکتوبر 5, 2026

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت

    اکتوبر 5, 2026

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

    اکتوبر 5, 2026

    24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت

    اکتوبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.