Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, نومبر 20, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں سری لنکا کو ہراکر سیریز 0۔1 سے اپنے نام کرلی
    • خیبر پختونخوا میں امن و استحکام برقرار رکھنے کے لیے پُرعزم ہیں،فیلڈ مارشل سید عاصم منیر
    • ساولڈھیر کا المیہ! مامتا کی موت اور سماجی زوال کا نوحہ
    • صدر آصف زرداری اور وزيراعظم شهبازشريف کا تمام معاملات مشاورت سے حل کرنے پر اتفاق
    • رومانیہ کی گلوکارہ جارجیانا کوستیا گلوگا کو گلوبل ایمبیسیڈر ایوارڈ 2026 سے نواز دیا گیا
    • سونے کی غیرقانونی کان کنی: گورنر کے پی نے انکوائری کمیشن تشکیل دے دیا
    • اقوام متحدہ میں پاکستان کا بھارت کو جواب، سندھ طاس معاہدے کی یکطرفہ معطلی بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی قرار
    • پاکستان نے بھارتی پروازوں کے لیے فضائی حدود کی بندش میں 24 دسمبر تک توسیع کردی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پشاور میں فائرنگ سے ٹریفک پولیس اہلکار جاں بحق
    پشاور سٹی جولائی 2, 2024

    پشاور میں فائرنگ سے ٹریفک پولیس اہلکار جاں بحق

    Facebook Twitter Email
    A traffic police officer was killed in Peshawar firing
    Share
    Facebook Twitter Email

    ذرائع کے مطابق پشاور میں نامعلوم مسلح افراد نے ایک ٹریفک پولیس اہلکار کو گولی مار کر ہلاک کر دیا۔

    تفصیلات کے مطابق ٹریفک پولیس اہلکار محمد طاہر کو رنگ روڈ کے کبوتر چوک پر اس وقت نشانہ بنایا گیا جب وہ ڈیوٹی ختم کرکے اپنے گھر جا رہے تھے۔واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی۔ لاش کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

    7 نومبر کو صوبہ خیبر پختونخواہ کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں آئل اینڈ گیس کمپنی کے کیمپ پر ہونے والے دہشت گردانہ حملے میں کم از کم دو پولیس اہلکار شہید اور تین زخمی ہوئے۔تفصیلات کے مطابق پولیس حکام کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں نے ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے درازندہ میں آئل اینڈ گیس کمپنی کے کیمپ پر حملہ کیا۔دہشت گردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں کیمپ کی سیکیورٹی پر تعینات دو پولیس اہلکار اے ایس آئی رحمت الٰہی اور خان عارف شہید جب کہ تین پولیس اہلکار عالمگیر خان، فضل الرحمان اور عطا الرحمان زخمی ہوگئے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبر پختونخوا میں گزشتہ چند سال میں پولیو ڈیوٹی پر مامور ایک سو نو اہلکاروں کو نشانہ بنایا گیا
    Next Article محکمہ موسمیات نے بلوچستان میں بارشوں کی پیشگوئی کردی
    Mahnoor

    Related Posts

    پاکستان نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں سری لنکا کو ہراکر سیریز 0۔1 سے اپنے نام کرلی

    نومبر 20, 2026

    خیبر پختونخوا میں امن و استحکام برقرار رکھنے کے لیے پُرعزم ہیں،فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

    نومبر 20, 2026

    صدر آصف زرداری اور وزيراعظم شهبازشريف کا تمام معاملات مشاورت سے حل کرنے پر اتفاق

    نومبر 19, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاکستان نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں سری لنکا کو ہراکر سیریز 0۔1 سے اپنے نام کرلی

    نومبر 20, 2026

    خیبر پختونخوا میں امن و استحکام برقرار رکھنے کے لیے پُرعزم ہیں،فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

    نومبر 20, 2026

    ساولڈھیر کا المیہ! مامتا کی موت اور سماجی زوال کا نوحہ

    نومبر 19, 2026

    صدر آصف زرداری اور وزيراعظم شهبازشريف کا تمام معاملات مشاورت سے حل کرنے پر اتفاق

    نومبر 19, 2026

    رومانیہ کی گلوکارہ جارجیانا کوستیا گلوگا کو گلوبل ایمبیسیڈر ایوارڈ 2026 سے نواز دیا گیا

    نومبر 19, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.