Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, مارچ 2, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان کی ایران پر حملوں کی مذمت، فریقین سے تحمل کا مظاہرہ کرنے کی اپیل
    • امریکہ اور اسرائیل کا مشترکا حملہ، ایرانی سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای شہید
    • موجودہ صورتحال کے پیش نظر جامع اور مؤثر حفاظتی اقدامات یقینی بنائے جائیں، وزيراعظم کی ہدایت
    • ٹی 20 ورلڈکپ اہم میچ: سری لنکا کو شکست دے کر بھی قومی ٹیم سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہو گئی
    • وزیراعظم کا سعودی ولی عہد سے ٹیلیفونک رابطہ، ایران پر اسرائیلی حملے سے کشیدگی اور بعض خلیجی ممالک پر حملوں کی شدید مذمت
    • ایران میں مقیم پاکستانی نقل و حرکت محدود رکھیں اور محتاط رہیں: دفتر خارجہ
    • ایران میں اسرائیل کا لڑکیوں کے سکول پر حملہ، 40 شہید ،ايران کا بھی سخت ردعمل، کئی امریکی اڈوں پر حملے
    • امریکہ اور اسرائیل نے ایران پر حملہ کر دیا، تہران اور شمالی علاقوں میں دھماکے
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » نوشہرہ میں گیس لیکج کی وجہ سے گھر میں دھماکا،4 افراد زخمی
    اہم خبریں

    نوشہرہ میں گیس لیکج کی وجہ سے گھر میں دھماکا،4 افراد زخمی

    جولائی 3, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    An explosion occurred in a house due to gas leakage in Nowshera, 4 people were injured
    Share
    Facebook Twitter Email

    نوشہرہ میں گیس لیکج کی وجہ سے گھر میں دھماکا ہوا۔جس کی وجہ سے 4 افراد جھلس کر بری طرح زخمی ہو گئے ہیں۔

    ذرائع کے مطابق نوشہرہ کے علاقے تاروجبہ کے شہری نے گھر میں ہی انڈر گراؤنڈ چوری کا گیس کنکشن لے کر رکھا تھا،اچانک ہی گزشتہ روز گیس لیکج ہونے کے باعث دھماکا ہوا۔جس کی وجہ سے شدید آگ بھڑک اٹھی۔اس آگ میں جھلسنے کے باعث 4 افراد بری طرح متاثر ہوگئے۔اس واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیم فوری موقع پر پہنچ گئی،تمام زخمیوں کو پشاور کے لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں منتقل کر دیا گیا، پولیس نے جائے وقوعہ کا جائزہ لینے اور تفیش کے بعد بتایا کہ شہری نے چوری کا گیس کنکشن لے رکھا تھا۔سوئی گیس حکام کے مطابق دھماکا گیس پائپ لائن میں انڈر گراؤنڈ لیکج کی وجہ سے ہوا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleچارسدہ:جعلی شناختی کارڈ بنانے والے 4 افراد گرفتار،2 افغان شہری بھی شامل
    Next Article بھکر:وین اور ٹرک کے درمیان تصادم،5 افراد جاں بحق
    Mahnoor

    Related Posts

    پاکستان کی ایران پر حملوں کی مذمت، فریقین سے تحمل کا مظاہرہ کرنے کی اپیل

    مارچ 1, 2026

    امریکہ اور اسرائیل کا مشترکا حملہ، ایرانی سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای شہید

    مارچ 1, 2026

    موجودہ صورتحال کے پیش نظر جامع اور مؤثر حفاظتی اقدامات یقینی بنائے جائیں، وزيراعظم کی ہدایت

    فروری 28, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاکستان کی ایران پر حملوں کی مذمت، فریقین سے تحمل کا مظاہرہ کرنے کی اپیل

    مارچ 1, 2026

    امریکہ اور اسرائیل کا مشترکا حملہ، ایرانی سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای شہید

    مارچ 1, 2026

    موجودہ صورتحال کے پیش نظر جامع اور مؤثر حفاظتی اقدامات یقینی بنائے جائیں، وزيراعظم کی ہدایت

    فروری 28, 2026

    ٹی 20 ورلڈکپ اہم میچ: سری لنکا کو شکست دے کر بھی قومی ٹیم سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہو گئی

    فروری 28, 2026

    وزیراعظم کا سعودی ولی عہد سے ٹیلیفونک رابطہ، ایران پر اسرائیلی حملے سے کشیدگی اور بعض خلیجی ممالک پر حملوں کی شدید مذمت

    فروری 28, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.