Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, اکتوبر 2, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • 9 مئی جیسے حالات پیدا کرنے پر بلا جھجھک طاقت کے ساتھ نمٹا جائے گا، کور کمانڈر کانفرنس کا اعلامیہ
    • کرکٹ ورلڈ کپ 2027 کے شیڈول کا اعلان، پاکستان اور بھارت ایک ہی گروپ میں شامل
    • وفاقی حکومت نے پی ٹی آئی سے مذاکرات کیلئے مشترکہ کمیٹی بنا دی،اعلامیہ جاری
    • پاک فوج نے بھارت کا 29 ستمبر کو ایک اور فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ بے نقاب کردیا
    • پاک چین دوستی خطے کے امن و ترقی، باہمی اعتماد اور مشترکہ مفادات پر مبنی ہے: سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق
    • وزیراعظم محمد شہباز شریف کا شہریوں کو ان کی دہلیز پر تیز، شفاف اور معیاری خدمات کی فراہمی کے عزم کا اعادہ
    • پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاری میں دلچسپی حکومت کی مثبت معاشی پالیسیوں کا نتیجہ ہے، وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب
    • سکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا میں دہشت گردوں کے خلاف بھرپور کارروائیاں، متعدد دہشت گرد ہلاک
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبرپختونخوا حکومت نے کفائت شعاری کی جانب بڑا قدم اٹھا لیا
    اہم خبریں جولائی 4, 2024

    خیبرپختونخوا حکومت نے کفائت شعاری کی جانب بڑا قدم اٹھا لیا

    Facebook Twitter Email
    KP government has taken a big step towards austerity
    Share
    Facebook Twitter Email

    خیبرپختونخوا حکومت نے کفائت شعاری کی جانب بڑا قدم اٹھاتے ہوئے  سرکاری خرچ پر ورکشاپس، سیمینار اور بیرون ملک علاج اور نئی گاڑیوں کی خریداری پر پابندی عائد کردی ہے۔ محکمہ خزانہ نے مالیاتی نظم و ضبط سے متعلق تمام محکموں اور اداروں کو مراسلہ ارسال کیا ہے جبکہ اس مالیاتی نظم وضبط کے لیے وضع کردہ رہمنا اصولوں کی منظوری صوبائی کابینہ نے دی ہے۔

    مراسلے کے مطابق نئی آسامیوں کے لیے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کیس ٹو کیس کی بنیاد پر پابندی میں نرمی کر سکتے ہیں۔ مراسلے کے مطابق  ایمبولنس، فائرٹرکس، ٹریکٹرز، بسوں اورمشینری کے علاوہ گاڑیوں کی خریداری پر پابندی عائد کی گئی ہے۔

    سرکاری خرچے پر ورکشاپس، سیمینارز اور بیرون ملک تربیت میں شرکت پربھی پابندی عائد کردی گئی ہے، صوبائی حکومت کے خرچے پر بیرون ملک علاج پر بھی پاپندی ہوگی۔ مراسلے کے مطابق  محکمہ خزانہ کی پیشگی منظوری کے بغیر خالی آسامیوں پر کوئی تقرری نہیں کی جائے گی۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleباجوڑ:سابق سینیٹر ہدایت اللہ کی گاڑی پردھماکہ،تین افراد شہید
    Next Article حکومت نے بجلی کی مد میں عوام پر مزید اربوں روپے کا بوجھ ڈال دیا
    Web Desk

    Related Posts

    9 مئی جیسے حالات پیدا کرنے پر بلا جھجھک طاقت کے ساتھ نمٹا جائے گا، کور کمانڈر کانفرنس کا اعلامیہ

    اکتوبر 2, 2026

    کرکٹ ورلڈ کپ 2027 کے شیڈول کا اعلان، پاکستان اور بھارت ایک ہی گروپ میں شامل

    اکتوبر 1, 2026

    وفاقی حکومت نے پی ٹی آئی سے مذاکرات کیلئے مشترکہ کمیٹی بنا دی،اعلامیہ جاری

    اکتوبر 1, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    9 مئی جیسے حالات پیدا کرنے پر بلا جھجھک طاقت کے ساتھ نمٹا جائے گا، کور کمانڈر کانفرنس کا اعلامیہ

    اکتوبر 2, 2026

    کرکٹ ورلڈ کپ 2027 کے شیڈول کا اعلان، پاکستان اور بھارت ایک ہی گروپ میں شامل

    اکتوبر 1, 2026

    وفاقی حکومت نے پی ٹی آئی سے مذاکرات کیلئے مشترکہ کمیٹی بنا دی،اعلامیہ جاری

    اکتوبر 1, 2026

    پاک فوج نے بھارت کا 29 ستمبر کو ایک اور فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ بے نقاب کردیا

    اکتوبر 1, 2026

    پاک چین دوستی خطے کے امن و ترقی، باہمی اعتماد اور مشترکہ مفادات پر مبنی ہے: سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق

    اکتوبر 1, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.