Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اکتوبر 22, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبر پختونخوا میں تعلیم ،صحت، امن سمیت عوامی فلاح کے تمام امور نظر انداز کئےگئے، وزیر اعظم شہبازشریف
    • پاکستان، قطر، ترکیہ اور انڈونیشیا کے درمیان دوحہ میں” بدر” مفاہمتی یادداشت پر دستخط
    • واشنگٹن ڈی سی: پاک-امریکہ ٹیک کنیکٹ 2026 کے تیسرے ایڈیشن کا انعقاد
    • خیبرپختونخوا میں گونر کی جانب سے ڈپٹی کمشنرز کو ایم پی او کے تحت گرفتاری اور نظر بندی کے اختیارات تفویض
    • بلوچستان کی پہلی ڈیجیٹل سٹیل ملز فعال، یومیہ 500 ٹن سریا تیار کرنے کی صلاحیت
    • پاکستان کا پہلا خلاباز چین سے خلائی سفر کے لیے تیار
    • فارما ایشیا 2026ء کراچی: دوسرے روز بھی ملکی و غیر ملکی کمپنیوں کی بھرپور شرکت
    • چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا کی جانب سے تمام محکموں کو خریداری کے عمل کا جائزہ لینے اور اصلاحات کی ہدایت
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » سکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا میں دہشت گردوں کے خلاف بھرپور کارروائیاں، متعدد دہشت گرد ہلاک
    خاص خبریں اکتوبر 1, 2026

    سکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا میں دہشت گردوں کے خلاف بھرپور کارروائیاں، متعدد دہشت گرد ہلاک

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور: سکیورٹی فورسز کی عزمِ استحکام وژن کے تحت خیبرپختونخوا میں دہشت گردوں کے خلاف بھرپور کارروائیاں جاری ہیں۔

    خیبرپختونخوا کے علاقے شمالی وزیرستان میں انٹیلیجنس بیسڈ کارروائی میں خوارج کے متعدد ٹھکانے تباہ کر دیے گئے۔

    سکیورٹی ذرائع کے مطابق آپریشن کے دوران خوارج کے ٹھکانے اور سرنگیں تباہ کی گئیں.

    آپریشن کے دوران بڑی مقدار میں بارودی مواد بھی برآمد کیا گیا۔

    اس دوران متعدد خارجی دہشت گردوں کے جہنم واصل ہونے کی اطلاعات ہیں۔

    سکیورٹی ذرائع نے بتایا ہے کہ سرچ آپریشن کے دوران دھماکہ خیز مواد برآمد کر کے بم ڈسپوزل سکواڈ کی مدد سے ناکارہ بنا دیا گیا۔

    سکیورٹی فورسز عزمِ استحکام وژن کے تحت دہشت گردی کے مکمل خاتمے اور پائیدار امن کے قیام کے لیے پرعزم ہیں۔

    انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن بارودی مواد بم ڈسپوزل سکواڈ خوارج خیبرپختونخوا دہشت گردی سرچ آپریشن سکیورٹی فورسز شمالی وزیرستان عزم استحکام
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبرپختونخوا میں گورنر راج یا ایمرجنسی کا نفاذ؟ اہم اجلاس میں فیصلہ آج متوقع
    Next Article پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاری میں دلچسپی حکومت کی مثبت معاشی پالیسیوں کا نتیجہ ہے، وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب
    Saqib Butt

    Related Posts

    خیبر پختونخوا میں تعلیم ،صحت، امن سمیت عوامی فلاح کے تمام امور نظر انداز کئےگئے، وزیر اعظم شہبازشریف

    اکتوبر 22, 2026

    پاکستان، قطر، ترکیہ اور انڈونیشیا کے درمیان دوحہ میں” بدر” مفاہمتی یادداشت پر دستخط

    اکتوبر 22, 2026

    واشنگٹن ڈی سی: پاک-امریکہ ٹیک کنیکٹ 2026 کے تیسرے ایڈیشن کا انعقاد

    اکتوبر 22, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبر پختونخوا میں تعلیم ،صحت، امن سمیت عوامی فلاح کے تمام امور نظر انداز کئےگئے، وزیر اعظم شہبازشریف

    اکتوبر 22, 2026

    پاکستان، قطر، ترکیہ اور انڈونیشیا کے درمیان دوحہ میں” بدر” مفاہمتی یادداشت پر دستخط

    اکتوبر 22, 2026

    واشنگٹن ڈی سی: پاک-امریکہ ٹیک کنیکٹ 2026 کے تیسرے ایڈیشن کا انعقاد

    اکتوبر 22, 2026

    خیبرپختونخوا میں گونر کی جانب سے ڈپٹی کمشنرز کو ایم پی او کے تحت گرفتاری اور نظر بندی کے اختیارات تفویض

    اکتوبر 22, 2026

    بلوچستان کی پہلی ڈیجیٹل سٹیل ملز فعال، یومیہ 500 ٹن سریا تیار کرنے کی صلاحیت

    اکتوبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.