Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, جولائی 2, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبر پختونخوا سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلےکے جھٹکے، شدت 5.3 ریکارڈ
    • پاکستان نے افغانستان میں دہشت گردی کےخلاف کارروائیوں سے متعلق بھارت کا بےبنیاد بیان مسترد کردیا
    • خیبرپختونخوا:آسمانی بجلی گرنے کے مختلف واقعات، 2 بچے جاں بحق، مدرسے کی چھت گرنے سے 20 سے زائد طالبات زخمی
    • افغان طالبان کی جانب سے بلوچستان میں سرحد پار ڈرون پروازیں، سیکیورٹی فورسز نے ڈرون مار گرائے
    • آخر کب تک؟ معصوم بچوں کے خلاف جنسی جرائم، معاشرتی زوال اور ہماری اجتماعی ذمہ داری. تحریر: نازپروین
    • ویسٹ انڈیز کو شکست، آسٹریلیا نے ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ کے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
    • خیبر نیوز پر خبر نشر ہونے کے بعد لاہور میں لاپتہ ہونے والا تخت بھائی کا طالب علم راشد خان بازیاب
    • لاہور میں ٹیوشن سینٹر کی چھت گر گئی، 14 بچے جاں بحق، متعدد زخمی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » عمران خان کی رہائی کے لئے تحریک کا آغاز کردیا گیاہے،بیرسٹر سیف
    اہم خبریں

    عمران خان کی رہائی کے لئے تحریک کا آغاز کردیا گیاہے،بیرسٹر سیف

    جولائی 5, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    The movement has been started for the release of Imran Khan, Barrister Saif
    Share
    Facebook Twitter Email

    خیبر پختونخوا کے مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف کے مطابق بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کے لئے تحریک کا آغاز کردیا گیاہے۔اب جس کا اختتام صرف جعلی حکومت کے خاتمے پر کیا جائے گا۔

    بیرسٹر سیف کے مطابق کے پی کے خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور ملک بھر میں اس تحریک کی قیادت کررہے ہیں،تحریک انصاف کے کارکنان خاص طور پر خواتین پر کئے جانے والے مظالم کا حساب لیا جائے گا۔
    ان کے مطابق پی ٹی آئی نے آج مانسہرہ میں سیاسی میدان کا انتظام کیا ہے۔جبکہ اس کے برعکس کارکنان تحریک میں شرکت کے لئے قافلوں کی شکل میں مانسہرہ کی جانب آرہے ہیں۔بیرسٹر سیف کے مطابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور سمیت دیگر پارٹی رہنما بھی جلسے سے خطاب کریں گے۔کل مانسہرہ کے بعد پی ٹی آئی اسلام آباد ترنول میں بڑا سیاسی جلسہ کرے گی۔ان جلسوں میں عوام کی بڑی تعداد شامل ہوگی۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمردان میں دھماکہ،2 افراد جاں بحق،8 زخمی
    Next Article توہین رسالتؐ و قرآن کے مرتکب کو پھانسی دینے کا فیصلہ
    Mahnoor

    Related Posts

    خیبر پختونخوا سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلےکے جھٹکے، شدت 5.3 ریکارڈ

    جولائی 1, 2026

    پاکستان نے افغانستان میں دہشت گردی کےخلاف کارروائیوں سے متعلق بھارت کا بےبنیاد بیان مسترد کردیا

    جولائی 1, 2026

    خیبرپختونخوا:آسمانی بجلی گرنے کے مختلف واقعات، 2 بچے جاں بحق، مدرسے کی چھت گرنے سے 20 سے زائد طالبات زخمی

    جولائی 1, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبر پختونخوا سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلےکے جھٹکے، شدت 5.3 ریکارڈ

    جولائی 1, 2026

    پاکستان نے افغانستان میں دہشت گردی کےخلاف کارروائیوں سے متعلق بھارت کا بےبنیاد بیان مسترد کردیا

    جولائی 1, 2026

    خیبرپختونخوا:آسمانی بجلی گرنے کے مختلف واقعات، 2 بچے جاں بحق، مدرسے کی چھت گرنے سے 20 سے زائد طالبات زخمی

    جولائی 1, 2026

    افغان طالبان کی جانب سے بلوچستان میں سرحد پار ڈرون پروازیں، سیکیورٹی فورسز نے ڈرون مار گرائے

    جولائی 1, 2026

    آخر کب تک؟ معصوم بچوں کے خلاف جنسی جرائم، معاشرتی زوال اور ہماری اجتماعی ذمہ داری. تحریر: نازپروین

    جولائی 1, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.